Badalti Rut Main Jid Tawajoh Mangay - Skin Care
بدلتی رُت میں جلد توجہ مانگے - جلد کی حفاظت
جمعہ 18 مارچ 2016

موسم بدلنے لگا ہے۔ گرمیوں کی حدت بھری دوپہروں کی مدآمد ہے۔ دھوپ کی تمازت کے بدلے جلد پر بننے والے گہرے نشانوں سے بچنے کے نسخے۔ جی ہاں سن بلاک لگانا تو جلد کے خلیوں کی حفاظت کیلئے نہایت لازم ہے ہی لیکن دھوپ سینکے“ کے عادی افراد یعنی گھریلو خواتین وریٹائرڈ مرد حضرات اپنی جلد پر سورج کی شعاعوں سے بننے والے گہرے نشانات یعنی (Sun Tanning) سے بچ نہیں پاتے۔ آپ میں سے کئی افراد ایسے بھی ہوں گے جن کی جلد موسم گرم کی ظالم الٹرا ویلٹ شعاعون سے متاثر ہوئی گی۔ اگر گرما کے سن ٹین ابھی موجود ہیں تو انہیں بھی دور کرنے کیلئے ہماری آج کی ٹپس پر عمل ضرور کریں۔ نہایت آسان اور گھر پر قابل عمل ٹپس درج ذیل ہیں۔
چہرے سے ٹیننگ ختم کرنے کیلئے: لیموں کا رس ‘ ٹماٹر کاجوس‘ بیسن‘ ایلوویراجیل اور عرق گلاب ایسے قدرتی اجزاء ہیں جن سے جلد نہ صرف صاف شفاف ہوجاتی ہے بلکہ ڈیڈ خلیوں سے بھی نجات حاصل ہوجاتی ہے۔
ان اجزاء کو باقدعدگی سے استعمال کرنے کے طریقے درج ذیل ہیں۔
بیسن ماسک:
اجزاء: خالص بیسن پاؤڈر کھانے کے چمچے‘ تازہ ایلوویراجیل، دہی ڈیڑھ کھانے کاچمچہ۔
طریقہ: ایک باؤل میں دو ٹیبل اسپون خالص بیسن پاؤڈر کے کر اس میں ڈیڑھ چمچ سادہ تازہ دہی شامل کر دیں۔اس میں ایک چمچ تازہ ایلوویراجیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اس پیسٹ کو حل کرکے چہرے پر لگائیں۔ اگرچاہیں تو بازوؤں اور ہاتھ پاؤں پر بھی اپلائی کریں۔اس پیسٹ کو خشک ہونے دیں اور پھر نیم خشک ہونے پر اسے نرم ہاتھوں سے مساج اور پھر ٹیم خشک ہونے پر اسے نرم ہاتھوں سے مساج کرکے آہستہ آہستہ رگڑ کراتاریں۔ جلدسے صاف کرنے کیلئے ٹھنڈے پانی سے واش کرلیں۔ ہفتے میں دو مرتبہ یہ نسخہ استعمال کریں۔ جلد کی گہری رنگت میں واضح فرق محسوس ہوگا۔
لیمن اور کھیرا ماسک:
اجزاء: کھیرے کاجوس اور عرق گلاب ایک ایک کھانے کا چمچہ اور لیموں کارس دوکھانے کے چمچے۔
ترکیب: تازہ کھیرے کا جوس لے کر مکسنگ باؤل میں ڈالیں۔ اس میں لیموں کا رس اور عرق گلاب ڈال کرمکس کریں۔ اس لیکوئیڈ کو سکن پر اپلائی کریں اور قریباََ پندرہ سے بیس منٹ تک خشک ہونے دیں، پھر مساج کرتے ہوئے اتاردیں۔ کھیرے کاجوس نکالنے کیلئے آپ جوسر استعمال کرسکتی ہیں یا چاہیں تو کھیرے کوکش کرکے اس ململ کے کپڑے میں ڈال کراچھی طرح نچوڑ کررس نکال لیں۔
ٹماٹر اور دہی ماسک:
اجزاء: تازہ پکا ہوا ٹماٹر‘ سادہ دہی‘ لیمن جوس مکسنگ باول اور پیمائش اسپون ۔
طریقہ: ایک عدد سرخ تازہ ٹماٹر کوچوپ کرکے بلینڈ میں ڈالیں۔ اس میں ایک ٹیبل اسپون دہی شامل کر لیں۔ ایک ٹیبل اسپون تازہ لیمن جوس شامل کرکے بلینڈ چلادیں۔جب مکسچر اچھی طرح بلینڈ ہوجائے تو باول میں نکال لیں۔ نرم ہاتھ سے اس پیسٹ کو چہرے گردن اور ہاتھوں پر اپلائی کر لیں۔ خشک ہونے پر آہستگی سے مل مل کر اتار دیں اور تازہ پانی سے جلد دھو کر خشک کرلیں۔ اس ماسک کوہفتے میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں حتیٰ کہ آپ نتائج سے مطمئن ہوجائیں گے۔
اگرچہ ٹیننگ کو عام طور پر اتنا سپریس نہیں سمجھا جاتا لیکن آسان گھریلو اجزاء کااستعمال جاری رکھنا اتنا مفید ہے کہ آپ کی جلد تروتازہ اور گلابی رنگت میں اپنی مثال آپ دکھائی دے گی۔
چہرے سے ٹیننگ ختم کرنے کیلئے: لیموں کا رس ‘ ٹماٹر کاجوس‘ بیسن‘ ایلوویراجیل اور عرق گلاب ایسے قدرتی اجزاء ہیں جن سے جلد نہ صرف صاف شفاف ہوجاتی ہے بلکہ ڈیڈ خلیوں سے بھی نجات حاصل ہوجاتی ہے۔
(جاری ہے)
بیسن ماسک:
اجزاء: خالص بیسن پاؤڈر کھانے کے چمچے‘ تازہ ایلوویراجیل، دہی ڈیڑھ کھانے کاچمچہ۔
طریقہ: ایک باؤل میں دو ٹیبل اسپون خالص بیسن پاؤڈر کے کر اس میں ڈیڑھ چمچ سادہ تازہ دہی شامل کر دیں۔اس میں ایک چمچ تازہ ایلوویراجیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔اس پیسٹ کو حل کرکے چہرے پر لگائیں۔ اگرچاہیں تو بازوؤں اور ہاتھ پاؤں پر بھی اپلائی کریں۔اس پیسٹ کو خشک ہونے دیں اور پھر نیم خشک ہونے پر اسے نرم ہاتھوں سے مساج اور پھر ٹیم خشک ہونے پر اسے نرم ہاتھوں سے مساج کرکے آہستہ آہستہ رگڑ کراتاریں۔ جلدسے صاف کرنے کیلئے ٹھنڈے پانی سے واش کرلیں۔ ہفتے میں دو مرتبہ یہ نسخہ استعمال کریں۔ جلد کی گہری رنگت میں واضح فرق محسوس ہوگا۔
لیمن اور کھیرا ماسک:
اجزاء: کھیرے کاجوس اور عرق گلاب ایک ایک کھانے کا چمچہ اور لیموں کارس دوکھانے کے چمچے۔
ترکیب: تازہ کھیرے کا جوس لے کر مکسنگ باؤل میں ڈالیں۔ اس میں لیموں کا رس اور عرق گلاب ڈال کرمکس کریں۔ اس لیکوئیڈ کو سکن پر اپلائی کریں اور قریباََ پندرہ سے بیس منٹ تک خشک ہونے دیں، پھر مساج کرتے ہوئے اتاردیں۔ کھیرے کاجوس نکالنے کیلئے آپ جوسر استعمال کرسکتی ہیں یا چاہیں تو کھیرے کوکش کرکے اس ململ کے کپڑے میں ڈال کراچھی طرح نچوڑ کررس نکال لیں۔
ٹماٹر اور دہی ماسک:
اجزاء: تازہ پکا ہوا ٹماٹر‘ سادہ دہی‘ لیمن جوس مکسنگ باول اور پیمائش اسپون ۔
طریقہ: ایک عدد سرخ تازہ ٹماٹر کوچوپ کرکے بلینڈ میں ڈالیں۔ اس میں ایک ٹیبل اسپون دہی شامل کر لیں۔ ایک ٹیبل اسپون تازہ لیمن جوس شامل کرکے بلینڈ چلادیں۔جب مکسچر اچھی طرح بلینڈ ہوجائے تو باول میں نکال لیں۔ نرم ہاتھ سے اس پیسٹ کو چہرے گردن اور ہاتھوں پر اپلائی کر لیں۔ خشک ہونے پر آہستگی سے مل مل کر اتار دیں اور تازہ پانی سے جلد دھو کر خشک کرلیں۔ اس ماسک کوہفتے میں دو سے تین مرتبہ استعمال کریں حتیٰ کہ آپ نتائج سے مطمئن ہوجائیں گے۔
اگرچہ ٹیننگ کو عام طور پر اتنا سپریس نہیں سمجھا جاتا لیکن آسان گھریلو اجزاء کااستعمال جاری رکھنا اتنا مفید ہے کہ آپ کی جلد تروتازہ اور گلابی رنگت میں اپنی مثال آپ دکھائی دے گی۔
تاریخ اشاعت:
2016-03-18
Your Thoughts and Comments
Special Skin Care article for women, read "Badalti Rut Main Jid Tawajoh Mangay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید جلد کی حفاظت سے متعلق
-
عید آ رہی ہے گھر کے ساتھ جلد کا بھی رکھیں خیال
-
کلینزر اور اسکن ٹانک
-
دن اور رات کے اوقات کے لئے الگ الگ موئسچرائزر
-
بے داغ اور شاداب جلد
-
حسین نظر آنے کے لئے کیا جتن کریں
-
چکنی جلد اور موسم کے لحاظ سے فیس پیک کی تبدیلی
-
تر و تازہ اور شاداب جلد کے لئے کیا کریں
-
گرمیوں میں جلد کو شاداب رکھیں
-
موسم گرما میں سجنے سنورنے کے لئے
-
رم جھم ساون آیا ہے
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.