
Chehre Per Chaiyyan Kiyon Parti Hain - Skin Care
چہرے پر چھائیاں کیوں پڑتی ہیں؟ - جلد کی حفاظت
ہفتہ 25 اپریل 2015

صبح ناشتے سے قبل ایک گلاس نیم گرم پانی میں ایک عدد لیموں کا رس ملا کر پینے سے چہرے پر جھائیاں ختم ہو جاتی ہیں۔ رنگت نکھرتی ہے اور معدہ ٹھیک کام کرتا ہے۔ سونف کو رات بھرگرم پانی میں بھگو کر رکھیں صبح نہار منہ شہد ملا کر ڈیڑھ ماہ تک استعمال کریں۔ چہرے پر جھائیاں ختم ہو جائیں گی۔ ہفتے میں ایک مرتبہ عرق گلاب میں پسا ہوا کافور ملا کر لگائیں۔
(جاری ہے)
جھائیوں کیلئے الزبتھ آرڈن کا تیار کردہ آرڈینا ماسک بڑا مفید ہے۔ یہ ماسک ٹیوب کی شکل میں ملتا ہے۔ سنگترے کے چھلکوں کو سکھا کر عرق گلاب میں لہسن پیس کر چہرے پر ملنے سے چہرے کا رنگ صاف ہوتا ہے اور جھائیاں ختم ہوتی ہیں۔
ایک عام سوال ہے کہ جھائیاں کیوں پڑتی ہیں؟ اگر چہرے کی مناسب دیکھ بھال نہ کی جائے تو میل کی اک باریک تہہ جلد پر جم جاتی ہے۔ جس سے جلد مردہ ہوکر اپنی رونق کھو دیتی ہے۔اور چہرہ کھردرا ہو کر جھائیوں پیدا کرنے کا سبب بنتا ہے۔جھائیوں کے تدارک کیلئے جلد کی صفائی کا خاص خیال رکھیں۔ کلینرنگ ملک سے 5منٹ تک روزانہ چہرے پر مساج کریں اور کاٹن سے صاف کر دیں۔ اس کا روزانہ استعمال جلد کو صاف شفاف کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ہلدی، لیموں اور خوبانی کے عروق بھی مفید ہیں۔ خوبانی جلد پر یاک جراثیم کش عمل رکھتی ہے یہ جلد کو صاف شفاف کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ہلدی، لیموں اور خوبانی کے عروق بھی مفید ہیں۔
خوبانی جلدپر ایک جراثیم کش عمل رکھتی ہے یہ جلد کو بہت زیادہ موائسچرائز رکھنے میں بھی اہم ہے۔ مولی کے بیج ایک چمچہ باریک پیس کر دہی میں ملا کر ماسک لگائیں ۔ چہرے کی تازگی اور جھائیوں کیلئے مفید ہے۔ جھائیاں دور کرنے کیلئے گھریلو اُبٹن کا استعمال بھی نہایت اہم ہے۔ مسور کی دال ،انڈے کا چھلکا اور سوکھے مالٹے کے چھلکے ہ م وزن لے کر پیس لیں۔ پھر اس مرکب کو تھوڑا سا پانی ملا کر لیپ بناکر چہرے پر لگائیں ۔ بہت فائدہ مند ابٹن ہے۔ چنے کی دال دودھ میں بھگو کر ایک یا دو دن کے لئے رکھ دین جب خشک ہو جائے تو دال کو پیس کر ابٹن کی طرح لگانا خاص طور پر جھائیوں کے لئے بہت مفید ہے۔ اس کے علاوہ فریکل کریمیں بھی چھائیاں ختم کرتی ہیں۔ اور چہرے پر نکھار پیدا کرتی ہیں۔ مہینے میں ایک بار فیشل اور دو مرتبہ فیس پالیشنگ سے بھی جھائیوں سے نجات ممکن ہے۔
Your Thoughts and Comments
مزید جلد کی حفاظت سے متعلق
-
عید آ رہی ہے گھر کے ساتھ جلد کا بھی رکھیں خیال
-
کلینزر اور اسکن ٹانک
-
دن اور رات کے اوقات کے لئے الگ الگ موئسچرائزر
-
بے داغ اور شاداب جلد
-
حسین نظر آنے کے لئے کیا جتن کریں
-
چکنی جلد اور موسم کے لحاظ سے فیس پیک کی تبدیلی
-
تر و تازہ اور شاداب جلد کے لئے کیا کریں
-
گرمیوں میں جلد کو شاداب رکھیں
-
موسم گرما میں سجنے سنورنے کے لئے
-
رم جھم ساون آیا ہے
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.