Dahi Se Jild Gori Aur Khoobsoorat - Skin Care
دہی سے جلد گوری اور خوبصورت - جلد کی حفاظت
پیر 17 اکتوبر 2016

دہی پروٹین، کیلشیم، وٹامنز اور پری بائیوٹکس سے بھرپور ہے ۔ اسے ایک صحت بخش غذا کے طور پر استعمال کیاجاتا ہے جس سے جسم کو بے پناہ فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ جسم کے دیگر اعضا کے ساتھ ساتھ یہ جلد کی صحت کے لیے بھی بے حد مفید ہے۔ دہی میں لیکٹک ایسڈ موجودہوتا ہے جو جلد کو جوان تروتازہ رکھتا ہے اس سے جلد نرم وملائم ہوجاتی ہے۔ دہی سے کیل مہاسے بھی ختم ہوتے ہیں اور رنگت صاف ہوتی ہے۔ دہی کو اس کی خالص اور اصل شکل میں استعمال کیاجائے تو اس میں موجود غذائی اجزا جلد کو پرکشش اور صحت مند بنادیتے ہیں ۔
اسکن وائٹننگ :
جلد پر دہی کے باقائدگی سے استعمال سے جلد چمک دارہوجاتی ہے اور جھائیاں دور ہوجاتی ہیں۔ اسکن وائٹننگ کے طور پر دہی کو استعمال کرنے کے لیے ایک سے دو چھوٹے چمچ دہی میں چند قطرے لیمبویا نارنجی کے جوس کے شامل کردیں۔
لیمبویاناریجی کے عرق میں موجود سٹرک ایسڈ جلد کو قدرتی رعنائی مہیا کرے گا ۔
قدرتی موائسچرائزر :
جلد کو نرم وملائم بنانے کے لیے 4بڑے چمچ دہی میں ایک چھوٹا چمچ شہد شامل کریں۔ اب اس ماسک کو چہرے پر بیس منٹ کے لیے لگالیں۔ پھر ہلکے گرم پانی سے چہرہ دھو لیں ۔
اس کے علاوہ دہی میں مسور کی دال کا پاؤڈر اور نارنجی کے چھلکوں کا مکسچر ہم وزن ملاکر لگایاجاسکتا ہے ۔ اسے 15منٹ کے لیے لگارہنے دیں۔ اگر جلد زیادہ خشک ہوتو تھوڑا شہد بھی شامل کر لیں۔ جلد نرم ہونے کے ساتھ ساتھ چمکدار بھی ہوجائے گی ۔
مردہ خلیات ہٹانے کے لیے اسکرب :
دہی سے ایک زبردست اسکرب تیارکیاجاسکتا ہے ۔ دہی میں موجود اسکربنگ خصوصیات کی وجہ سے اس کامساج کرنے سے جلد کے مردہ خلیات صاف ہوجاتے ہیں۔ دہی میں چاول کا پاؤڈر ملاکر گاڑھا سا پیسٹ بنالیں ۔ اس سے چہر پر گولائی میں مساج کریں۔ تھوڑی دیر مساج کرنے کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ چاول کی جگہ جو کاآٹا بھی شامل کیاجاسکتا ہے ۔
کیل مہاسے دورکرنے کے لیے :
جلد سے کیل مہاسے ختم کرنے کے لیے صرف دہی بھی استعمال کیاجاسکتا ہے۔ دہی کا گاڑھا سا پیسٹ چہرے پر لگاکر بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ کچھ دیر بعد منہ دھولیں ۔ دہی کے پیسٹ میں ہلدی پاؤڈر چینی اور سندل پاؤڈر بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اس پیسٹ سے جلد کا مساج کریں۔ پندرہ منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے منہ دھولیں ۔
ٓآ نکھوں کے نیچے ہلکے :
تھکن کی وجہ سے آنکھوں کے نیچے ہلکے پڑجاتے ہیں۔ ان کودور کرنے کے لیے دہی کی پتلی سی تہہ آنکھوں کے نیچے لگادیں۔ ہلکی سی خشک ہوجانے پر روئی کی مدد سے پونچھ لیں اور سوجائیں ۔ اس عمل کو ایک ہفتے تک روزانہ سونے سے پہلے کرکہ دیکھیں۔ آپ کے ہلکے ختم ہوجائیں گے ۔
اسکن وائٹننگ :
جلد پر دہی کے باقائدگی سے استعمال سے جلد چمک دارہوجاتی ہے اور جھائیاں دور ہوجاتی ہیں۔ اسکن وائٹننگ کے طور پر دہی کو استعمال کرنے کے لیے ایک سے دو چھوٹے چمچ دہی میں چند قطرے لیمبویا نارنجی کے جوس کے شامل کردیں۔
(جاری ہے)
قدرتی موائسچرائزر :
جلد کو نرم وملائم بنانے کے لیے 4بڑے چمچ دہی میں ایک چھوٹا چمچ شہد شامل کریں۔ اب اس ماسک کو چہرے پر بیس منٹ کے لیے لگالیں۔ پھر ہلکے گرم پانی سے چہرہ دھو لیں ۔
اس کے علاوہ دہی میں مسور کی دال کا پاؤڈر اور نارنجی کے چھلکوں کا مکسچر ہم وزن ملاکر لگایاجاسکتا ہے ۔ اسے 15منٹ کے لیے لگارہنے دیں۔ اگر جلد زیادہ خشک ہوتو تھوڑا شہد بھی شامل کر لیں۔ جلد نرم ہونے کے ساتھ ساتھ چمکدار بھی ہوجائے گی ۔
مردہ خلیات ہٹانے کے لیے اسکرب :
دہی سے ایک زبردست اسکرب تیارکیاجاسکتا ہے ۔ دہی میں موجود اسکربنگ خصوصیات کی وجہ سے اس کامساج کرنے سے جلد کے مردہ خلیات صاف ہوجاتے ہیں۔ دہی میں چاول کا پاؤڈر ملاکر گاڑھا سا پیسٹ بنالیں ۔ اس سے چہر پر گولائی میں مساج کریں۔ تھوڑی دیر مساج کرنے کے بعد ٹھنڈے پانی سے دھولیں۔ چاول کی جگہ جو کاآٹا بھی شامل کیاجاسکتا ہے ۔
کیل مہاسے دورکرنے کے لیے :
جلد سے کیل مہاسے ختم کرنے کے لیے صرف دہی بھی استعمال کیاجاسکتا ہے۔ دہی کا گاڑھا سا پیسٹ چہرے پر لگاکر بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔ کچھ دیر بعد منہ دھولیں ۔ دہی کے پیسٹ میں ہلدی پاؤڈر چینی اور سندل پاؤڈر بھی شامل کرسکتے ہیں۔ اس پیسٹ سے جلد کا مساج کریں۔ پندرہ منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے منہ دھولیں ۔
ٓآ نکھوں کے نیچے ہلکے :
تھکن کی وجہ سے آنکھوں کے نیچے ہلکے پڑجاتے ہیں۔ ان کودور کرنے کے لیے دہی کی پتلی سی تہہ آنکھوں کے نیچے لگادیں۔ ہلکی سی خشک ہوجانے پر روئی کی مدد سے پونچھ لیں اور سوجائیں ۔ اس عمل کو ایک ہفتے تک روزانہ سونے سے پہلے کرکہ دیکھیں۔ آپ کے ہلکے ختم ہوجائیں گے ۔
تاریخ اشاعت:
2016-10-17
Your Thoughts and Comments
Special Skin Care article for women, read "Dahi Se Jild Gori Aur Khoobsoorat" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید جلد کی حفاظت سے متعلق
-
عید آ رہی ہے گھر کے ساتھ جلد کا بھی رکھیں خیال
-
کلینزر اور اسکن ٹانک
-
دن اور رات کے اوقات کے لئے الگ الگ موئسچرائزر
-
بے داغ اور شاداب جلد
-
حسین نظر آنے کے لئے کیا جتن کریں
-
چکنی جلد اور موسم کے لحاظ سے فیس پیک کی تبدیلی
-
تر و تازہ اور شاداب جلد کے لئے کیا کریں
-
گرمیوں میں جلد کو شاداب رکھیں
-
موسم گرما میں سجنے سنورنے کے لئے
-
رم جھم ساون آیا ہے
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.