Jild Ko Khobsorat Banane K Liye Desi Azmoda Nuskhe - Skin Care
جلد کو خوبصورت بنانے کے لئے دیسی آزمودہ نسخے - جلد کی حفاظت
منگل 30 دسمبر 2014

حمائل محمود:
جلد کو خوبصورت، نکھری اور چمکدار بنانے کے لئے دیسی آزمودہ نسخے آج بھی اتنے ہی کار آمد ہیں، جتنے آج سے صدیوں پہلے تھے۔اگر آپ خود پر تھوڑی سی توجہ دیں تو آپ کا رنگ بھی صاف ہو سکتا ہے۔
چہرے کے نکھارنے کے لئے:۔
جو اور گہیوں کا آٹا دودھ میں ملا کر لئی بنا لیجیے اور اسے چہرے پر ابٹن کی طرح ملئے، ملنے کے ایک گھنٹے کے بعد منہ دھو لیں ،یہ نسخہ رنگ کو نکھارتا ہے۔
گردن کے لئے:۔
دودھ میں تھوڑا سا لیموں کا رس ملا کر اسفنج سے لگائیں ،خشک ہونے پر ٹھنڈے پانی سے دھو ڈالیں ،چند روز کے استعمال سے تبدیلی محسوس ہونے لگے گی۔
چہرے کی نرمی کے لئے:۔
گلیسرین میں تھوڑا سالیموں کا رس ملا کر رکھ دیں ہر روز صبح منہ دھونے کے بعد لگائیے بلکہ ہاتھوں سے پورے چہرے کی مالش کریں اس سے آپکی جلد نرم اور رنگ صاف ہوگا۔
چہرے کی چمک کے لئے:۔
کھانے کے دو چمچ دودھ چینی ایک چمچہ پسا ہوا نمک ملا کر رات سوتے وقت چہرے پر خوب اچھی طرح مالش کریں صبح اْٹھ کر ٹھنڈے پانی سے چہرے کو اچھی طرح دھو ڈالئے ،اس سے آپ کے چہرے پر چمک اور نکھار پیدا ہوگا۔
غسل کے لئے:۔
نہانے کے پانی میں لیموں کا رس اور نمک ملا کر غسل کرنے سے جلد کا رنگ نکھرنا شروع ہو جاتا ہے۔
دانوں کے نشانات کے لئے:۔
روغن زیتون اور روغن کریم ملا کر چہرے پر ان جگہوں پر لگائیں جہاں دانوں کے نشانات رہ گئے ہوں۔اس مساج کا استعمال اس وقت تک کریں جب تک نشانات مکمل طور پر ختم نہ ہو جائیں۔
چھائیوں کو دور کرنے کے لئے:۔
آدھا چمچ لیموں کا رس،آدھا چمچ شہد ملا کر ماسک بنا لیں اور ہفتے میں دو تین بار استعمال کریں۔
اگر ایڑیاں پھٹنا شروع ہو جائیں:۔
ایک لیموں کا چھلکا پیس لیں اس میں ایک چائے کا چمچ گلیسرین، ایک چمچہ گلاب کا عرق ملا کر ایک کریم تیار کر لیں رات کو سونے سے پہلے پھٹی ہوئی ایڑیوں پر لگائیں صبح پیر دھو لیں، چند دنوں میں پھٹی ایڑیاں ٹھیک ہو جائیں گی۔
روکھے بالوں میں چمک پیدا کرنے کے لئے:۔
سردھونے کے بعد ایک مگ پانی میں ایک لیموں کا رس ملا کر سرد دھو لیں صرف اسی پانی سے بالوں میں چمک آجاتی ہے۔
ناخنوں کی چمک کے لیے:۔
آپ لیموں کے چھلکے سے جس میں نمی موجود ہو، ناخن کا مساج کریں، ناخن صاف اور چمکدار ہو جائیں گے۔
آنکھوں کے حلقے کے لئے:۔
آنکھوں کے حلقے پر کچے آلو رگڑیں یا آلو کا رس لگائیں۔اس سے آنکھوں کے حلقے دور ہو جائیں گے۔روزانہ صبح ایک ماہ تک ایک عدد سیب کھائیں اور پانچ منٹ بعد ایک گلاس دودھ پی لیں۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2014-12-30
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
Special Skin Care article for women, read "Jild Ko Khobsorat Banane K Liye Desi Azmoda Nuskhe" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید جلد کی حفاظت سے متعلق
-
عید آ رہی ہے گھر کے ساتھ جلد کا بھی رکھیں خیال
-
کلینزر اور اسکن ٹانک
-
دن اور رات کے اوقات کے لئے الگ الگ موئسچرائزر
-
بے داغ اور شاداب جلد
-
حسین نظر آنے کے لئے کیا جتن کریں
-
چکنی جلد اور موسم کے لحاظ سے فیس پیک کی تبدیلی
-
تر و تازہ اور شاداب جلد کے لئے کیا کریں
-
گرمیوں میں جلد کو شاداب رکھیں
-
موسم گرما میں سجنے سنورنے کے لئے
-
رم جھم ساون آیا ہے
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.