Makeup Se Ziyada Cleansing Par Tawajah Dain - Article No. 2900

Makeup Se Ziyada Cleansing Par Tawajah Dain

میک اپ سے زیادہ کلینزنگ پر توجہ دیں - تحریر نمبر 2900

باقاعدہ صفائی ستھرائی (کلینزنگ) کرنے پر توجہ دی جائے تو کچھ عرصے کے بعد آپ کو مصنوعی سہاروں سے خوبصورت نظر آنے کی جدوجہد نہیں کرنا پڑے گی

جمعہ 10 جون 2022

روکھی پھیکی بد رونق جلد کو مہنگے سے مہنگے میک اپ کی دبیز تہہ کے پیچھے چھپا کر مصنوعی خوبصورتی حاصل کرنے کے بجائے اگر جلد کی نگہداشت و اس کی باقاعدہ صفائی ستھرائی (کلینزنگ) کرنے پر توجہ دی جائے تو کچھ عرصے کے بعد آپ کو مصنوعی سہاروں سے خوبصورت نظر آنے کی جدوجہد نہیں کرنا پڑے گی۔

(جاری ہے)


(De-Coloration) سورج سے جل جانے والی رنگت‘جھائیوں اور دھبے دار جلد کو باقاعدہ بہترین طریقے سے جلد کی ساخت کو مدنظر رکھ کر کی جانے والی کلینزنگ کے ذریعے نہایت حسین‘جاذب نظر‘صحت مند اور نکھرا نکھرا روپ عطا کیا جا سکتا ہے۔

دودھ‘بالائی‘عرقِ گلاب‘لیموں کا رس‘صندل پاؤڈر اور گلیسرین کی ہموزن مقدار سے تیار شدہ مکسچر سے باقاعدگی سے کلینزنگ کرنے اور غذا میں صحت بخش غذاؤں جیسے چکنائی سے پاک غذائیں اور پھلوں و سبزیوں کا استعمال بھی جلد کی خوبصورتی میں اضافے میں بہترین معاون کا کردار ادا کرتے ہیں۔

Browse More Skin Care

Special Skin Care article for women, read "Makeup Se Ziyada Cleansing Par Tawajah Dain" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.