Sardion Main Chikni Jild Ki Hifazat Kay - Skin Care
سردیوں میں چکنی جلد کی حفاظت کے - جلد کی حفاظت
پیر 28 نومبر 2016

چکنی جلد والے افراد کے چہرے پر جگہ جگہ چکناہٹ جمع ہوجانے کی وجہ سے نشانات بننا شروع ہوجاتے ہیں جن میں اکثر خارش بھی محسوس ہونے لگتی ہے ۔ غدودوں کی حد سے زیادہ سرگرمی کی وجہ سے جلد کی سطح پر چکناہٹ پھیل جاتی ہے ، اس کے باعث کیل ، مہاسے ، بلیک ہیڈز اور داغ دھبے بھی جلد کو بدنما بنا دیتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ چکنی جلد کی حفاظت کرنا مشکل کام سمجھا جاتا ہے ۔ عام طور پر لوگ ایسا سوچتے ہیں کہ سردیوں میں چکنی جلد کو دیکھ بھال ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ سردیوں کی ہوائیں جلد سے اضافی تیل سکھا دیتی ہیں۔ یہ بات درست نہیں ۔ سردیاں ہوں یاگرمیاں چکنی جلد کا خیال رکھنا ہرموسم میں ضروری ہے ۔ سردیوں میں زیادہ گرم پانی سے نہانا اضافی چکناہٹ کے ساتھ ساتھ جلد سے ضروری نمی بھی کھینچ لیتا ہے جلد خشک ہونے لگتی ہے تو اس کے لیے جسم مزید تیل پیداکرتا ہے جس سے چکنی جلد کی حالت مزید بگڑ جاتی ہے ۔
سردیوں میں ان سات باتوں کا خیال رکھ کر آپ اپنی جلد کو شاداب اور چمکدار رکھ سکتی ہیں۔
سہی موائسچرائزر کااستعمال :
سردیوں میں بھی آئل فری موائسچرائزرکااستعمال جاری رکھیں ۔ایسی جلد کے لیے کئی اقسام کے موائسچرائزرزمارکیٹ میں دستیاب ہیں جیسے کے واٹر بیسڈیا جیل والے موائسچرائزرز۔ کوشش کریں کہ ایسا موائسچرائزر استعمال کریں جس میں وٹامن ای موجود ہو۔ جلد میں چکنائی کی مقدار اعتدال میں رکھنے کے لیے ہر بارمنہ دھونے کے بعد موائسچرائزر کااستعمال ضروری ہے۔
جلد کو ایکسفولیئٹ کریں :
جلد کی صحت کے لیے ایکسفولیئشن بے حداہم ہے۔ اس مقصد کے لیے جلد کا کسی دانے دارکریم یالوشن سے مساج کیاجاتا ہے جس سے جلد کی مردار تہہ چھلکے کی طرح اتر جاتی ہے۔ یہ عمل جلد کی صفائی اوراس میں کسی بھی قسم کے فنگس یاجراثیم پیداہونے سے روکنے کے لیے ضروری ہے ۔ وٹامن ای سے بھرپور ایکسفولیئٹنگ جیل استعمال کریں۔ سردیوں میں ا س کا ہفتے میں دوبار استعمال کافی ہے ۔
پیٹرولیم جیل سے اجتناب :
ہونٹوں یا جلد پر پیٹرولیم جیل استعمال نہ کریں۔ اگر ہونٹ پھٹنے لگیں تو کوئی میڈیکیٹڈ یاہربل لپ بام استعمال کریں۔
ٹی ٹری آئل کااستعمال :
سردیوں میں نہانے کے لیے گرم پانی کااستعمال کیاجاتا ہے ۔ اگر پانی ٹی ٹری آئل کے چند قطرے شامل کرلیے جائیں تو وہ جسم سے ضروری نمی کھونے نہیں دیتے ۔ اس کے استعمال سے جلد نرم وملائم رہتی ہے اور چکنی نہیں ہوتی ۔
زیادہ پانی کااستعمال :
سردیوں میں پانی کااستعمال بڑھادیں۔ پانی جسم سے فاضل مادہ اور جلد میں موجود جراثیم اور گندگی کو خارج کردیتا ہے جو جلد کو چکنایااس پر ایکنی ہونے کے باعث بنتے ہیں ۔
آئل فری میک اپ لیں :
ہمیشہ ایسا فاونڈیشن خریدیں جوواٹر بیسڈ یاآئل فری ہو۔ سردیوں کے لیے فاؤنڈیشن یا توکریم فارم میں لیں یالیکویڈ میں۔ ایسے میک اپ کاسامان جس میں قدرتی تیل ہوچکنی جلد والوں کے لیے سہی نہیں۔ میٹ میک اپ چکنی جلد کے اچھا بھی ہے اور زیادہ دیر تک برقرار بھی رہتا ہے ۔
جلد کی باقاعدگی سے صفائی ضروری :
جلد کی تمام ضروریات پوری کرنے لیے باقاعدگی سے کلینزنگ ، ٹوننگ اور موائسچرائزنگ کرنا ضروری ہے ۔ کلینزنگ ملک کی جگہ واٹر بیسڈ کلینرز ٹنورز استعمال کریں۔ ان طریقوں کو اپننانے کے علاوہ سردیوں میں چکنی جلد کی حفاظت کے لیے مناسب نیند ، متوازن غذا، ورزش اور وٹامن سپلیمنٹ کاباقاعدگی سے استعمال بھی بے حد مفید ہے ۔
(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2016-11-28
Your Thoughts and Comments
Special Skin Care article for women, read "Sardion Main Chikni Jild Ki Hifazat Kay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید جلد کی حفاظت سے متعلق
-
عید آ رہی ہے گھر کے ساتھ جلد کا بھی رکھیں خیال
-
کلینزر اور اسکن ٹانک
-
دن اور رات کے اوقات کے لئے الگ الگ موئسچرائزر
-
بے داغ اور شاداب جلد
-
حسین نظر آنے کے لئے کیا جتن کریں
-
چکنی جلد اور موسم کے لحاظ سے فیس پیک کی تبدیلی
-
تر و تازہ اور شاداب جلد کے لئے کیا کریں
-
گرمیوں میں جلد کو شاداب رکھیں
-
موسم گرما میں سجنے سنورنے کے لئے
-
رم جھم ساون آیا ہے
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.