Sardiyon Main Dhoop K Muzamrat Se Bachain - Skin Care
سردیوں میں دھوپ کے مضمرات سے بچیں - جلد کی حفاظت
بدھ جنوری

ٹھٹھرتی سردیوں کی نرم نرم میٹھی میٹھی دھوپ بھلا کیسے اچھی نہیں لگتی؟ہر کوئی اس کوشش میں ہوتا ہے کہ چاہے تھوڑی دیر ہلکے ہر سہی دھوپ ضرور تاپ ہے لیکن کرئہ ارض کی بڑھتی ہوئی گرمی (Global Warming) نے دھوپ کو نقصان دہ شعاعوں سے بھرپور بنا دیا ہے۔ اوزون کی جھلی میں معمولی شگاف پڑ جانے کی وجہ سے سورج کی الٹرا وائلٹ ریز بلا روک ٹوک زمین تک پہنچ رہی جو جلد کے معمولی سے انفیکشن سے لے کر تشویشناک مرحلے میں داخل ہونے والے جلد کے سرطان تک کا باعث بن رہی ہیں۔
(جاری ہے)
اسی لئے گرمی ہو یا سردی دھوپ میں بلا ضرورت زیادہ دیر تک وقت گزارنے سے پرہیز کریں خاص طور پر دن کے 11 بجے کے بعد سہہ پہر 4 بجے تک دھوپ کی شدت اپنے نقطہ عروج پہ ہوتی ہے ان اوقات میں باہر نکلنے سے حتی الامکان گریز کریں اور اگر دھوپ میں نکلنا اشد ضروری ہو تو کسی معیاری سن بلاک لوشن‘کریم“جیل سے اپنی جلد پہ حفاظتی تہہ لگائیں اور دھوپ سے واپسی پر چہرہ سوپ فری فیس واش اور ٹھنڈے پانی سے دھو کر اس پہ Soothing Lotion لگائیں تاکہ آپ کی جلد دھوپ کے مضمرات سے محفوظ رہ سکے۔اس کے علاوہ سردیوں میں دھوپ تاپنے کے لئے صبح کے اوقات کا انتخاب کریں کیونکہ اس وقت دھوپ کی حدت قدرے کم وغیرہ نقصان دہ ہوتی ہے۔
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
مزید جلد کی حفاظت سے متعلق
-
زیتون کے تیل سے پایئے رعنائی اور دلکشی
-
سرد موسم میں رکھیں جلد کا خیال
-
سرد موسم اور جلدی مسائل
-
دیکھ بھال کے لحاظ سے مشکل ترین جلد کمبی نیشن اسکن
-
موسم سرما میں رکھیں جلد کا خیال
-
جلد کو نرم و ملائم رکھنے والی غذائیں
-
9 تجاویز لائیں جلد پر نکھار
-
جلد کی حفاظت و نگہداشت
-
سنگار کے بنیادی اُصول
-
گرمیوں میں اچھی جلد کے لئے
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.