Hazrat Haleema Sadia Razi Allah Taala Anha - Khanwada E Rasool
حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ تعالی عنہا - خانوادئہ رسول
بدھ 17 دسمبر 2014

حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا تاریخ اسلام کی وہ خوش نصیب خاتون ہیں جنہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو دودھ پلانے اور پرورش کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہ سعادت آپ ہی کو حاصل ہوئی کہ سرکارِ عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آپ کی گود میں کھیلیں اور آپ کے زیر سایہ زندگی کے ابتدائی مراحل طے کریں۔
آپ کا تعلق عرب کے مشہور قلعہ بھی سعد سے تھا۔ آپ دایہ تھیں۔ عرب کے رواج کے مطابق مکہ میں بچوں کو اچھی صحت اور تربیت کے لیے گاوٴں بھیج دیا جاتاتھا اور اس کے عوض باقاعدہ معاوضہ بھی دیا جاتا تھا۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دُرِ یتیم تھے۔ حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا نے مختصر وقت کے لئے آپ کی پرورش کا ذمہ لیا تو ان کو گمان گزرا کہ میں ایک تییم بچے کو لے جا رہی ہوں ، جانے اس کے گھر سے مجھے انعام واکرام بھی حاصل ہو یا نہ ہو۔
تاہم انہوں نے رسول پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو ساتھ لے گئیں۔ اس سے پہلے آپ کا گھرانہ افلاس اور اتنگدستی کا شکار تھا۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دم قدم سے آپ کے ہاں ربانی برکات کا نزول ہوا اور آپ کی تمام عسرت دور ہوگئی۔
حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تمام عمر اپنی رضاعی والدہ حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا کی اور آپ کی نسبت سے آپ کے تمام گھرانے کی بے حد عزت و توقیر فرماتے رہے۔ آپ ملنے کے لئے آتیں تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے بیٹھنے کے لئے اپن چادر زمین پر بچھا دیتے اور بے حد اپنائیت سے پیش آتے۔ تاریخ اسلام میں ایسی خواتین کم ملیں گی جن کے حصے میں وہ سعادت و خوش بختی آئی جو حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا کو نصیب ہوئی۔
آپ کا تعلق عرب کے مشہور قلعہ بھی سعد سے تھا۔ آپ دایہ تھیں۔ عرب کے رواج کے مطابق مکہ میں بچوں کو اچھی صحت اور تربیت کے لیے گاوٴں بھیج دیا جاتاتھا اور اس کے عوض باقاعدہ معاوضہ بھی دیا جاتا تھا۔ رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دُرِ یتیم تھے۔ حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا نے مختصر وقت کے لئے آپ کی پرورش کا ذمہ لیا تو ان کو گمان گزرا کہ میں ایک تییم بچے کو لے جا رہی ہوں ، جانے اس کے گھر سے مجھے انعام واکرام بھی حاصل ہو یا نہ ہو۔
(جاری ہے)
حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تمام عمر اپنی رضاعی والدہ حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا کی اور آپ کی نسبت سے آپ کے تمام گھرانے کی بے حد عزت و توقیر فرماتے رہے۔ آپ ملنے کے لئے آتیں تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے بیٹھنے کے لئے اپن چادر زمین پر بچھا دیتے اور بے حد اپنائیت سے پیش آتے۔ تاریخ اسلام میں ایسی خواتین کم ملیں گی جن کے حصے میں وہ سعادت و خوش بختی آئی جو حضرت حلیمہ سعدیہ رضی اللہ عنہا کو نصیب ہوئی۔
تاریخ اشاعت:
2014-12-17
Your Thoughts and Comments
Special Khanwada E Rasool article for women, read "Hazrat Haleema Sadia Razi Allah Taala Anha" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید خانوادئہ رسول سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.