Eid Makeup - Makeup Tips, Suggestions & Tutorials
عید میک اپ - میک اپ
جمعہ 1 جولائی 2016

ببلو رمضان:
رمضان میں مرغن کھانوں کی وجہ سے جلد تروتازہ نہیں رہتی جلد کی تازگی اور شگفتگی برقرار رکھناچاہتی ہیں تو مرغن کھانوں سے پرہیز کریں اور ان کے ساتھ ساتھ دودھ، دہی اور ملک شیک (Milk Shake) وغیرہ کا استعمال زیادہ کریں۔ جلد کی تازگی کے لئے خوراک کے علاوہ صفائی کاخیال رکھنا بھی ضروری ہے اس لئے آپ روزانہ رات کو چہرے اورگردن پر کلینزنگ مِلک (Cleansing Milk) سے ہلکا مساج کرنے کے بعد انہیں سپنچ (Sponge) یاروئی سے صاف کرلیا کریں۔ آپ سکرب مساج بھی ہیں، اکثر کہاجاتا ہے کہ سکرب مساج خود نہیں کرنا چاہیے کیونکہ بداحتیاطی سے چہرے پر چھائیاں نمودار ہونے کاخدشہ رہتا ہے لیکن اگرآپ چاہیں تو آدھا چائے کاچمچ سکرب میں تھوڑی سی مساج کریم یاموئسچرائزنگ کریم ملاکرمساج کرلیاکریں اور عید سے ایک دودن پہلے کسی اچھے سیلون سے میعاری فیشل یا سکن پالش وغیرہ کروالیں تاکہ آپ کی جلد تروتازہ ہوجائے۔
ویسے بھی اگر سکن فریش نہ ہو تو آپ جتنی بھی اچھی تیاری کرلیں، جچے گی نہیں۔
میک اپ کیسا ہونا چاہیے:
آج کل خواتین نومیک اپ لُک (No Makeup Look) پسندکرتی ہیں کیونکہ گرمیوں میں بیس کی موٹی تہہ اچھی نہیں لگتی اسی لئے زیادہ ترخواتین بی بی کریم (B.B Cream) استعمال کرنے لگی ہیں۔ آپ بھی اپنی جلد کے مطابق کوئی میعاری بی بی کریم لے سکتی ہیں۔ اس کریم میں فاؤنڈیشن کی خوبیاں ہوتی ہیں اور یہ جلد کوزیادہ دیرتک تروتازہ رکھتی ہے اور اگر آپ بیس نہیں لگانا چاہتیں ں تو صرف کومپیکٹ پاؤڈر (Comoact Powder) کااستعمال ہی کافی ہے۔ اسی طرح ڈارک کونٹورنگ سے بھی گریز کریں جن خواتین کوجلد دوہری رنگت کی ہے، وہ گہری رنگت کوکنسیلر (Concealor) سے چھپا کربی بی کریم لگاسکتی ہیں۔ اسی طرح آنکھوں پر آپ آیہ شیڈ نہیں لگانا چاہتیں تو صرف لائنر اور مسکارا بھی خوشمنادکھائی دیتا ہے۔ ویسے دن کی تقریبات میں ارتھ ٹونز (Earth Tones) یعنی ہلکے رنگوں میں آئی شیڈ لگانے میں ہرج بھی نہیں آپ پیچ (Peach) پنک (Pink) اور بیج (Beige) وغیرہ․․․․․ آزماسکتی ہیں۔ یادرکھیں اب آنکھوں میں کاجل لگانے کافیشن نہیں رہا البتہ لڑکیاں ونگ شیپ (Wing Shape) میں لائنرکافی پسندکرتی ہیں۔ شام کی تقریبات میں آئی میک اپ ہلکاہوتو نسبتاََ گہرے رنگ کی لپ سٹک لگانے میں ہرج نہیں البتہ دن کو تقریبات میں پیچ، پنک اور ٹی پنک جیسے لپ کلرزاچھے لگتے ہیں۔ آپ ایک ہی شیڈ میں لپ سٹک لگانے کی بجائے 2یا 3شیڈ ملاکر بھی کوئی منفرد شیڈ بناسکتی ہیں۔ بہتر ہے عید کے روزکسی لنچ یاڈنر کے لئے ہلکاپھلکا میک اپ ہی کریں ہاں شادیوں پر نسبتاََ ڈارک میک اپ بھی اچھا لگتا ہے۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2016-07-01
Your Thoughts and Comments
Special Makeup Tips, Suggestions & Tutorials article for women, read "Eid Makeup" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید میک اپ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.