Halka Makeup Shakhsiat Nikharay - Makeup Tips, Suggestions & Tutorials
ہلکا میک اپ شخصیت نکھارے - میک اپ
پیر 9 مئی 2016

میک اپ بذات خود ایک آرٹ ہے مگر اس کا استعمال اس طرح ہوکہ عورت کے نقش ونگارنمایاں ہوں، مکمل چہرہ تبدیل نہ ہو۔ ذیل میں ہلکے میک اپ کے بارے میں بتایا جارہاہے۔
جو خواتین کی جلد کی رنگت کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیاگیا ہے۔ ہمارے ہاں اکثر خواتین کی جلد گندمی ہوتی ہے ایسے میں رنگت ابھارنے کیلئے کلرکا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہلکا میک اپ شخصیت کو نکھارنے میں اہم کردارادا کرتا ہے۔
ہلکے میک اپ کیلئے آپ کوکلینزنگ ملک، پینٹ سٹک نرم گول اسفنج، آئی شیڈ ہائی لائننگ، کاجل پنسل، آئی لائنر، مسکارا بلش، میٹ لپ اسٹک، لپ لائنرگلوس، میک اپ برش، سیٹ کی ضرورت ہے۔
بیس استعمال کرنے سے قبل جلد کو اچھی طرح صاف کریں اور صاف ستھری جلد پرفیکٹ میک اپ کی ضمانت ہے۔
گول مگر فلیٹ آئی شیڈو برش کی مدد سے پنک آئی شیڈ وپپوٹوں پر لگائیں، اب ایک نوک دار پلی کیٹر لیں اور پپوٹوں کی جھریوں میں آئی شیڈولگائیں اوربتدریج آئی برو کی طرف بڑھتی چلی جائیں اور آنکھ کے کنارے پروی شیپ بنالیں۔ میک اپ کابنیادی مقصد منفرد، خوبصورت نظر آنا اور اپنی شخصیت کو نمایاں کرتا ہوتا ہے لیکن اگر میک اپ اناڑی سے کیاجائے تو شخصیت سنورنے کے بجائے بگڑکر رہ جاتی ہے۔
میک اپ کا ایک اُصول یادرکھیے۔ مثال کے طور پر اگر ایک لپ اسٹک کسی خاتون پر جچ رہی ہے تو ضروری نہیں کہ وہ آپ کی شخصیت کیلئے بھی موزوں ہو۔ ہوسکتا اگر وہ لپ اسٹک یاوہ رنگ آپ استعمال کریں تو آپکی شخصیت دوسروں کیلئے مذاق بن کررہ جائے۔ اس لئے ضروری ہے کہ میک اپ خوب سوچ سمجھ کر اور اپنی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کا ناقدانہ جائزہ لے کر کیاجائے تاکہ کسی بھی محفل میں آپ کی شخصیت دوسروں میں منفرد اورنمایاں نظر آسکے۔ اگر آپ اپنی شخصیت کے مطابق میک اپ کرتی ہیں یہ بات جاننے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی شخصیت کا بھر پور جائزہ لیں۔
میک اپ ایکسپرٹس کی رائے کے مطابق اچھے میک اپ کے لئے اچھا کنسیلر جادو کی مانند جلد پر اپنا اثر دکھاتا ہے اور آن کی آن میں آپ کے چہرے کے سارے عجیب یوں ڈھانپ لیتا ہے کہ جیسے وہ کبھی موجود ہی نہیں تھے۔ اچھے کنسیلر سے مراد ایسا کنسیلر ہے جوآپ کی رنگت اور جلد کی ساخت کے لحاظ سے موزوں ہو۔ ایسا کنسیلر لگانے کے بعد اگر کوئی محدب عدسہ لے کر بھی آپ کے چہرے کا جائزہ لے تو آپ کی جلد پر کوئی خامی نہیں ڈھونڈسکتا۔ اب آپ کے سامنے وسیع انتخاب موجود ہے، جس میں نیوبز کی شکل میں کریم، اسپنج کے ذریعے لگانے والے لکوئیڈز، اسٹکس اور کیک کی شکل میں ملنے والے کنسیلرز شامل ہیں۔ اس کے برعکس غلط کنسیلر کاانتخاب آپ کے چہرے کے داغ دھبوں کو مزید نمایاں کردے گا۔
جو خواتین کی جلد کی رنگت کو مدنظر رکھ کر ترتیب دیاگیا ہے۔ ہمارے ہاں اکثر خواتین کی جلد گندمی ہوتی ہے ایسے میں رنگت ابھارنے کیلئے کلرکا استعمال کیا جاتا ہے۔ ہلکا میک اپ شخصیت کو نکھارنے میں اہم کردارادا کرتا ہے۔
ہلکے میک اپ کیلئے آپ کوکلینزنگ ملک، پینٹ سٹک نرم گول اسفنج، آئی شیڈ ہائی لائننگ، کاجل پنسل، آئی لائنر، مسکارا بلش، میٹ لپ اسٹک، لپ لائنرگلوس، میک اپ برش، سیٹ کی ضرورت ہے۔
بیس استعمال کرنے سے قبل جلد کو اچھی طرح صاف کریں اور صاف ستھری جلد پرفیکٹ میک اپ کی ضمانت ہے۔
(جاری ہے)
چہرے اور گردن کوکلینزنگ ملک سے صاف کریں، مساج اس طرح کریں کہ کلینزنگ ملک جلد میں جذب ہوجائے۔
ٹی اسٹک کو چہرے اور گردن پر جہاں جہاں نشان ہیں وہاں ا چھی طرح مکس کر لیں اس کیلئے انگلی یاپھر اسفنج استعمال کریں، ایک بڑے برش کے ذریعے پاؤڈر لگائیں تاکہ بیس سیٹ ہوجائے۔ زیادہ پاؤڈر استعمال نہ کریں ورنہ آپ کا چہرہ کیک کی طرح لگے گا۔گول مگر فلیٹ آئی شیڈو برش کی مدد سے پنک آئی شیڈ وپپوٹوں پر لگائیں، اب ایک نوک دار پلی کیٹر لیں اور پپوٹوں کی جھریوں میں آئی شیڈولگائیں اوربتدریج آئی برو کی طرف بڑھتی چلی جائیں اور آنکھ کے کنارے پروی شیپ بنالیں۔ میک اپ کابنیادی مقصد منفرد، خوبصورت نظر آنا اور اپنی شخصیت کو نمایاں کرتا ہوتا ہے لیکن اگر میک اپ اناڑی سے کیاجائے تو شخصیت سنورنے کے بجائے بگڑکر رہ جاتی ہے۔
میک اپ کا ایک اُصول یادرکھیے۔ مثال کے طور پر اگر ایک لپ اسٹک کسی خاتون پر جچ رہی ہے تو ضروری نہیں کہ وہ آپ کی شخصیت کیلئے بھی موزوں ہو۔ ہوسکتا اگر وہ لپ اسٹک یاوہ رنگ آپ استعمال کریں تو آپکی شخصیت دوسروں کیلئے مذاق بن کررہ جائے۔ اس لئے ضروری ہے کہ میک اپ خوب سوچ سمجھ کر اور اپنی شخصیت کے مختلف پہلوؤں کا ناقدانہ جائزہ لے کر کیاجائے تاکہ کسی بھی محفل میں آپ کی شخصیت دوسروں میں منفرد اورنمایاں نظر آسکے۔ اگر آپ اپنی شخصیت کے مطابق میک اپ کرتی ہیں یہ بات جاننے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنی شخصیت کا بھر پور جائزہ لیں۔
میک اپ ایکسپرٹس کی رائے کے مطابق اچھے میک اپ کے لئے اچھا کنسیلر جادو کی مانند جلد پر اپنا اثر دکھاتا ہے اور آن کی آن میں آپ کے چہرے کے سارے عجیب یوں ڈھانپ لیتا ہے کہ جیسے وہ کبھی موجود ہی نہیں تھے۔ اچھے کنسیلر سے مراد ایسا کنسیلر ہے جوآپ کی رنگت اور جلد کی ساخت کے لحاظ سے موزوں ہو۔ ایسا کنسیلر لگانے کے بعد اگر کوئی محدب عدسہ لے کر بھی آپ کے چہرے کا جائزہ لے تو آپ کی جلد پر کوئی خامی نہیں ڈھونڈسکتا۔ اب آپ کے سامنے وسیع انتخاب موجود ہے، جس میں نیوبز کی شکل میں کریم، اسپنج کے ذریعے لگانے والے لکوئیڈز، اسٹکس اور کیک کی شکل میں ملنے والے کنسیلرز شامل ہیں۔ اس کے برعکس غلط کنسیلر کاانتخاب آپ کے چہرے کے داغ دھبوں کو مزید نمایاں کردے گا۔
تاریخ اشاعت:
2016-05-09
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
Special Makeup Tips, Suggestions & Tutorials article for women, read "Halka Makeup Shakhsiat Nikharay" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید میک اپ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.