Mausam Garma Main Makeup Karna - Makeup Tips, Suggestions & Tutorials
موسم گرما میں میک اپ کرنا - میک اپ
جمعرات 20 اپریل 2017

گرمی میں میک اپ کے حوالے سے جو چیزیں آپ کو درکار ہوتی ہیں وہ صرف کچھ آسان ٹپس ہیں۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ سادہ آسان تجاویز آپ کی اسکن کو بہت خوبصورت لک دے دیں گی۔
دوپہر کے وقت میک اپ :
گرمی کے موسم میں اور وہ بھی دوپہر کے وقت میک اپ کرنا اور اس کو برقرار رکھنا بڑا مشکل نظر آتا ہے لیکن اگر درج ذیل اصول اپنالیئے جائیں تو کوئی شک نہیں کہ آپ بہترین میک اپ کرسکیں گی۔
دھوپ کی شدت آپ کی اسکن کو جھلسا سکتی ہے اس لیے آپ کو سن اسکرین کا باقاعدہ استعمال کرنا چاہئے ۔ جب آپ سن اسکرین لگانے کے بعد کریمی گولڈن فیس پاؤڈر اپنے چہرے پر لگائیں یہ فیس پاؤڈر آپ کے چہرے پر موجود قدرتی چکنائی کو کم کرتا اور اسے نمایاں ہونے سے روکتا ہے اس کے بعد برونزر چہرے پر اپلائی کریں اس سے آپ کی اسکن کو گلو ملتیگرمی میں میک اپ کے حوالے سے جو چیزیں آپ کو درکار ہوتی ہیں وہ صرف کچھ آسان ٹپس ہیں۔
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ یہ سادہ آسان تجاویز آپ کی اسکن کو بہت خوبصورت لک دے دیں گی۔
ہے برونزرلگاتے وقت اپنے گالوں کی ہڈی ماتھے کے بیچ اور ناک کے ابھار اور تھوڑی پر زیادہ توجہ دیں برانزر اپنے اسکن ٹون سے میچ کرتا ہوا استعمال کرنا چاہئے ۔
آنکھوں کے اوپر ہلکے رنگ کے آئی شیڈز کا استعمال کریں جیسے ہلکا براؤن لائٹ گرے یا پھر پیچ کلر۔ آنکھوں پر آئی شیڈز لگاتے وقت آنکھوں کے اندرونی کونوں پر بھی شیڈز لگائیں اس طرح شیڈز لگانے سے آپ کی آنکھیں نمایاں ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی لگنے لگیں گی۔ اپنے میک اپ کو مکمل کرتے ہوئے ہونٹوں پر ہلکا گلابی یا پھر پیچ کلر کی لپ اسٹک لگائیں اگر آپ لپ اسٹک نہیں لگانا چاہتی تو آپ مذکورہ بالا انہیں کلرز میں سے لپ گلوس کا استعمال کرسکتی ہیں۔
گرمیوں میں فنکشن :
اس سلسلے میں آپ اپنے چہرے پر موئسچرائزر، بی بی کریم اور برانزر کا استعمال کریں بی بی کریم اور ہلکا موئسچرائزمیک اپ بیس کا بہترین امتزاج میں یہ دونوں اسکن پر جادوئی اثر دکھاتے ہیں گرمیوں میں یہ اس لیے بھی فائدہ مند ہے کہ یہ آپ کے چہرے پر ہلکی تہہدیتی ہے جس کی وجہ سے اسکن جاندار محسوس ہونے لگتی ہے ۔
اگر آپ چکنی جلد کی حامل ہیں تو بی بی کریم اور موئسچرائزر کو فیس پاؤڈر کے ساتھ استعمال کریں۔ اس کے بعد آپ اپنے آئی میک اپ کا آغاز کرسکتی ہیں اور اس کے لیے آپ کو کسی بھاری آئی میک اپ کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ یہ ہرگز نہیں چاہیں گی کہ گرمیوں میں آپ کا آئی میک اپ پگھل کر آپ کی آنکھوں اور چہرے پر آجائے ۔ اس لئے بہتر یہ ہوگا کہ آپ اپنے آئی میک اپ کے لیے واٹر پروف مسکارا اور آئی لائنر کا استعمال کریں۔ میک اپ کے اختتامی مراحل میں لپ اسٹک میں شوخ رنگ کا استعمال کیا جاسکتاہے ۔
دوپہر کے وقت میک اپ :
گرمی کے موسم میں اور وہ بھی دوپہر کے وقت میک اپ کرنا اور اس کو برقرار رکھنا بڑا مشکل نظر آتا ہے لیکن اگر درج ذیل اصول اپنالیئے جائیں تو کوئی شک نہیں کہ آپ بہترین میک اپ کرسکیں گی۔
دھوپ کی شدت آپ کی اسکن کو جھلسا سکتی ہے اس لیے آپ کو سن اسکرین کا باقاعدہ استعمال کرنا چاہئے ۔ جب آپ سن اسکرین لگانے کے بعد کریمی گولڈن فیس پاؤڈر اپنے چہرے پر لگائیں یہ فیس پاؤڈر آپ کے چہرے پر موجود قدرتی چکنائی کو کم کرتا اور اسے نمایاں ہونے سے روکتا ہے اس کے بعد برونزر چہرے پر اپلائی کریں اس سے آپ کی اسکن کو گلو ملتیگرمی میں میک اپ کے حوالے سے جو چیزیں آپ کو درکار ہوتی ہیں وہ صرف کچھ آسان ٹپس ہیں۔
(جاری ہے)
ہے برونزرلگاتے وقت اپنے گالوں کی ہڈی ماتھے کے بیچ اور ناک کے ابھار اور تھوڑی پر زیادہ توجہ دیں برانزر اپنے اسکن ٹون سے میچ کرتا ہوا استعمال کرنا چاہئے ۔
آنکھوں کے اوپر ہلکے رنگ کے آئی شیڈز کا استعمال کریں جیسے ہلکا براؤن لائٹ گرے یا پھر پیچ کلر۔ آنکھوں پر آئی شیڈز لگاتے وقت آنکھوں کے اندرونی کونوں پر بھی شیڈز لگائیں اس طرح شیڈز لگانے سے آپ کی آنکھیں نمایاں ہونے کے ساتھ ساتھ خوبصورت بھی لگنے لگیں گی۔ اپنے میک اپ کو مکمل کرتے ہوئے ہونٹوں پر ہلکا گلابی یا پھر پیچ کلر کی لپ اسٹک لگائیں اگر آپ لپ اسٹک نہیں لگانا چاہتی تو آپ مذکورہ بالا انہیں کلرز میں سے لپ گلوس کا استعمال کرسکتی ہیں۔
گرمیوں میں فنکشن :
اس سلسلے میں آپ اپنے چہرے پر موئسچرائزر، بی بی کریم اور برانزر کا استعمال کریں بی بی کریم اور ہلکا موئسچرائزمیک اپ بیس کا بہترین امتزاج میں یہ دونوں اسکن پر جادوئی اثر دکھاتے ہیں گرمیوں میں یہ اس لیے بھی فائدہ مند ہے کہ یہ آپ کے چہرے پر ہلکی تہہدیتی ہے جس کی وجہ سے اسکن جاندار محسوس ہونے لگتی ہے ۔
اگر آپ چکنی جلد کی حامل ہیں تو بی بی کریم اور موئسچرائزر کو فیس پاؤڈر کے ساتھ استعمال کریں۔ اس کے بعد آپ اپنے آئی میک اپ کا آغاز کرسکتی ہیں اور اس کے لیے آپ کو کسی بھاری آئی میک اپ کی ضرورت نہیں کیونکہ آپ یہ ہرگز نہیں چاہیں گی کہ گرمیوں میں آپ کا آئی میک اپ پگھل کر آپ کی آنکھوں اور چہرے پر آجائے ۔ اس لئے بہتر یہ ہوگا کہ آپ اپنے آئی میک اپ کے لیے واٹر پروف مسکارا اور آئی لائنر کا استعمال کریں۔ میک اپ کے اختتامی مراحل میں لپ اسٹک میں شوخ رنگ کا استعمال کیا جاسکتاہے ۔
تاریخ اشاعت:
2017-04-20
Your Thoughts and Comments
Special Makeup Tips, Suggestions & Tutorials article for women, read "Mausam Garma Main Makeup Karna" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید میک اپ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.