- Home
- Women
- Articles
- Makeup Tips, Suggestions & Tutorials
- Mineral Makeup Seekhay Baghair Har Giz Na Karain
Mineral Makeup Seekhay Baghair Har Giz Na Karain - Makeup Tips, Suggestions & Tutorials
منرل میک اپ سیکھے بغیر ہرگزنہ کریں - میک اپ
جمعرات 24 دسمبر 2015

میک اپ کاکچھ سامان ہرعورت کے پاس ہوتاہے۔کریم لوشن،پاؤڈر لپ اسٹک بلش آن کی یہ فہرست لمبی ہوسکتی ہے۔ اکثر خواتین اپنی رنگت اور جلد کے لحاظ سے مناسب کاسمیٹکس خریدنے کی صلاحیت رکھتی لیکن عموماََ وہ اس کے اجزاپرغور نہیں کرتیں، یہ بہت ضروری ہے کہ میک آپ کی چیزیں خریدنے سے پہلے یہ بھی دیکھ لیاجائے کہ اس میں کون سے اجزاء شامل ہیں اور وہ آپ کی جلد پرکیا اثرات چھوڑ سکتے ہیں۔یوں تقریباََ ہر طرح کی کاسمیٹکس میں معدنیات شامل کی جاتی ہیں لیکن خالص معدنی میک اپ کیمیکلز سے پاک ہوتے ہیں۔
منرل میک اپ کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہورہاہے۔یہ میک اپ قدرتی اجزاء کوپیس کر بنایا جاتاہے اور دوسری کاسمیٹکس کے مقابلے میں ہلکا ہوتاہے۔کچھ خواتین کوفاؤنڈیشن لگانے کے بعد ایسا لگتا ہے جیسے انہوں نے چہرے پر ماسک لگایاہو۔
ان کیلئے لیکوئیڈمنرل فاؤنڈیشن بہترین ہے۔
یہ میک اپ ہرطرح کی جلد کیلئے موزوں ہے۔خاص طور پر حساس جلد کی حامل خواتین جنہیں کیل مہاسوں یاکھلے مساموں کی شکایت ہے،ان کیلئے یہ بہترین ہے۔
چکنی جلد کی حامل خواتین کومیک اپ کرنے کے بعداپنا رنگ دب جانے کی شکایت رہتی ہے لیکن منرل فاؤنڈیشن استعمال کرنے سے یہ شکایت نہیں ہوتی ہے۔یہ ہلکے وزن کی کاسمیٹکس ہوتی ہیں اس لئے چہرے پربھاری پن محسوس ہوتا ہے۔ نہ جھریاں وغیرہ نمایاں ہوتی ہیں۔
منرل میک اپ میں شامل زنک آکسائیڈ سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے محفوظ رکھتاہے۔اس میں شامل دیگر معدنیات مثلاََ میگنیشیم اور المونیم وغیرہ جلدکوقدرتی طور پر جوان خوبصورت اور لچکدار رکھتی ہیں۔
آئرن آکسائیڈمنرل کاسمیٹکس ہوتی ہیں جو لیکوئیڈیاپاؤڈر دونوں اقسام میں دستیاب ہیں اب تک انہیں صرف چند بڑی کاسمیٹکس کمپنیاں بنارہی ہیں اور یہ بڑی دکانوں پرہی دستیاب ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ خالص معدنیات کے استعمال کی وجہ سے ان کی کوالٹی بھی بہترہوتی ہے اور اسی لحاظ سے قیمت بھی زیادہ ہی ہوتی ہے۔
منرل میک اپ کی مقبولیت میں دن بدن اضافہ ہورہاہے۔یہ میک اپ قدرتی اجزاء کوپیس کر بنایا جاتاہے اور دوسری کاسمیٹکس کے مقابلے میں ہلکا ہوتاہے۔کچھ خواتین کوفاؤنڈیشن لگانے کے بعد ایسا لگتا ہے جیسے انہوں نے چہرے پر ماسک لگایاہو۔
(جاری ہے)
یہ میک اپ ہرطرح کی جلد کیلئے موزوں ہے۔خاص طور پر حساس جلد کی حامل خواتین جنہیں کیل مہاسوں یاکھلے مساموں کی شکایت ہے،ان کیلئے یہ بہترین ہے۔
چکنی جلد کی حامل خواتین کومیک اپ کرنے کے بعداپنا رنگ دب جانے کی شکایت رہتی ہے لیکن منرل فاؤنڈیشن استعمال کرنے سے یہ شکایت نہیں ہوتی ہے۔یہ ہلکے وزن کی کاسمیٹکس ہوتی ہیں اس لئے چہرے پربھاری پن محسوس ہوتا ہے۔ نہ جھریاں وغیرہ نمایاں ہوتی ہیں۔
منرل میک اپ میں شامل زنک آکسائیڈ سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے محفوظ رکھتاہے۔اس میں شامل دیگر معدنیات مثلاََ میگنیشیم اور المونیم وغیرہ جلدکوقدرتی طور پر جوان خوبصورت اور لچکدار رکھتی ہیں۔
آئرن آکسائیڈمنرل کاسمیٹکس ہوتی ہیں جو لیکوئیڈیاپاؤڈر دونوں اقسام میں دستیاب ہیں اب تک انہیں صرف چند بڑی کاسمیٹکس کمپنیاں بنارہی ہیں اور یہ بڑی دکانوں پرہی دستیاب ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ خالص معدنیات کے استعمال کی وجہ سے ان کی کوالٹی بھی بہترہوتی ہے اور اسی لحاظ سے قیمت بھی زیادہ ہی ہوتی ہے۔
تاریخ اشاعت:
2015-12-24
Your Thoughts and Comments
Special Makeup Tips, Suggestions & Tutorials article for women, read "Mineral Makeup Seekhay Baghair Har Giz Na Karain" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید میک اپ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.