Pastel Makeup Ki Mahir Khud Banain - Makeup Tips, Suggestions & Tutorials
پیسٹل میک اپ کی ماہرخود بنیں - میک اپ
ہفتہ 9 اپریل 2016

پیسٹل میک اپ خوبصورت اور ہلکے رنگوں پر مشتمل جدید ٹرینڈ ہے۔ اس میک کی خصوصیت یہ ہے کہ اسے دن اور رات کسی بھی وقت بلا جھجک بڑی سہولت کے ساتھ اپناجاسکتا ہے۔ اس میں شامل آئی میک اپ سے لے کر لپ اسٹک اور بلش تک اتنے دلکش شیڈزموجود ہیں کہ جن کی مدد سے آپ بغیر میک اپ کے بہت سے انداز اختیارکرلیتی ہیں اور ہرایک میں خوبصورت نظر آسکتی ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے تک میک اپ کے ہلکے رنگ صرف دن کے میک اپ کیلئے مخصوص تھے، لیکن اب بدلتے ہوئے رحجانات کے تحت ان خوبصورت پیسٹل کلرزکاشام کی تقریبات کے لئے بھی استعمال کیاجانے لگا ہے۔ یہاں تک کہ شوبزسے تعلق رکھنے والی حسینائیں بھی اہم تقریبات میں ڈارک میک اپ کی بجائے یہی پیسٹل میک اپ اپنائے بہت خوبصورت دکھائی دیتی ہیں۔
چہرہ: میک اپ شروع کرنے سے پہلے حسب معمول کلینزنگ ،ٹوننگ اور مئوسچرائزنگ کاعمل کرلیں۔ اس کے بعد چہرہ پر پرائمرلگاکراس پر میک اپ اپلائی کرنے کیلئے تیارکریں س سب سے پہلے فاؤنڈیشن لگائیں اور ایسا فاؤنڈیشن منتخب کریں جس کا شیڈآپ کی رنگت سے عین قریب ہو۔ پھر کنسلیرسٹک کی مدد سے چہرکے داغ دھبے اور اگر چھائیاں وغیرہ ہوں تو انہیں چھپالیں آخرمیں لوز پاؤڈر کی مدد سے میک اپ سیٹ کرلیں۔
ہونٹ: ہونٹوں پر نرمی سے اپنا ٹوتھ برش پھیرکرانہیں سکرب کرلیں تاکہ ان پر سے کھال کے مردہ خلیات اتر جائیں۔ پر ہونٹوں پرلپ بام لگائیں اور اس کے اوپر لپ پرائمرلگائیں تاکہ آپ کی لپ سٹک دیرتک قائم رہ سکے۔پھرکورل پنک شیڈز کی لپ پنسل سے ہونٹوں کی آؤٹ لائن بنائیں اس کے بعد لپ برش کے ذریعے اسی شیڈکی لپ اسٹک لگالیں۔آخر میں ہلکا سا ٹرانسپیرنٹ شمری لپ گلوس اپلائیں کرلیں۔
رخسار: بلش کے طور پرآپ اپنی پسند اور سکن ٹون کی مناسبت سے کوئی دھیما شیڈمنتخب کرسکتی ہیں۔ اس مقصد کیلئے پنک لائٹ پنک ، کورل اور ڈیپ شیڈز میں سے کوئی ایک شیڈاپنے لئے چن لیں۔اب گول برش کی مدد سے اسے رخساروں کی ہڈیوں پر نفاست کے ساتھ اپلائی کرلیں۔
لیجئے آپ کاپیسٹل میک اپ مکمل ہوگیا۔ پیسٹل میں بہت شیڈز موجود ہیں لہٰذا آپ اپنی رنگت کی مناسبت سے ان کا انتخاب کریں تو آپ کا میک اپ کچھ اور خوبصورت دکھائی دے گا اس لئے جوخواتین قدر سانولی رنگت کی مالک ہیں وہ اپنے لئے لپ سٹک کے وارم شیڈز جیسے کہ Tangerineکورل اور سالمن میں سے کوئی ایک کلر منتخب کریں جن خواتین کی رنگت زردی مائل ہوان پرپیسٹل کے تمام تر شیڈز ہی اچھے لگتے ہیں تاہم اگر وہ برائٹ پنک شیڈز میں سے کسی میٹ لپ اسٹک کاانتخاب کریں تو زیادہ خوبصورت نظرآئیں گی جبکہ گندی رنگت کی حامل خواتین پیسٹل میک اپ کرتے ہوئے اورنج کے نسبتاََ ڈارک شیڈز میں سے کوئی شیڈ استعمال کرسکتی ہیں۔
(جاری ہے)
پیسٹل میک اپ کا یہ ٹرینڈ ہلکے شیڈز پر مشتمل ہونے کے باعث خصوصاََ لڑکیوں میں بہت مقبولیت حاصل کررہاہے۔
ذیل میں آپ کے لئے کچھ تجاویزپیش کی جارہی ہیں جن کی مدد سے پیسٹل میک اپ کرناآپ کے لئے یقیناآسان ہوجائے گا۔چہرہ: میک اپ شروع کرنے سے پہلے حسب معمول کلینزنگ ،ٹوننگ اور مئوسچرائزنگ کاعمل کرلیں۔ اس کے بعد چہرہ پر پرائمرلگاکراس پر میک اپ اپلائی کرنے کیلئے تیارکریں س سب سے پہلے فاؤنڈیشن لگائیں اور ایسا فاؤنڈیشن منتخب کریں جس کا شیڈآپ کی رنگت سے عین قریب ہو۔ پھر کنسلیرسٹک کی مدد سے چہرکے داغ دھبے اور اگر چھائیاں وغیرہ ہوں تو انہیں چھپالیں آخرمیں لوز پاؤڈر کی مدد سے میک اپ سیٹ کرلیں۔
ہونٹ: ہونٹوں پر نرمی سے اپنا ٹوتھ برش پھیرکرانہیں سکرب کرلیں تاکہ ان پر سے کھال کے مردہ خلیات اتر جائیں۔ پر ہونٹوں پرلپ بام لگائیں اور اس کے اوپر لپ پرائمرلگائیں تاکہ آپ کی لپ سٹک دیرتک قائم رہ سکے۔پھرکورل پنک شیڈز کی لپ پنسل سے ہونٹوں کی آؤٹ لائن بنائیں اس کے بعد لپ برش کے ذریعے اسی شیڈکی لپ اسٹک لگالیں۔آخر میں ہلکا سا ٹرانسپیرنٹ شمری لپ گلوس اپلائیں کرلیں۔
رخسار: بلش کے طور پرآپ اپنی پسند اور سکن ٹون کی مناسبت سے کوئی دھیما شیڈمنتخب کرسکتی ہیں۔ اس مقصد کیلئے پنک لائٹ پنک ، کورل اور ڈیپ شیڈز میں سے کوئی ایک شیڈاپنے لئے چن لیں۔اب گول برش کی مدد سے اسے رخساروں کی ہڈیوں پر نفاست کے ساتھ اپلائی کرلیں۔
لیجئے آپ کاپیسٹل میک اپ مکمل ہوگیا۔ پیسٹل میں بہت شیڈز موجود ہیں لہٰذا آپ اپنی رنگت کی مناسبت سے ان کا انتخاب کریں تو آپ کا میک اپ کچھ اور خوبصورت دکھائی دے گا اس لئے جوخواتین قدر سانولی رنگت کی مالک ہیں وہ اپنے لئے لپ سٹک کے وارم شیڈز جیسے کہ Tangerineکورل اور سالمن میں سے کوئی ایک کلر منتخب کریں جن خواتین کی رنگت زردی مائل ہوان پرپیسٹل کے تمام تر شیڈز ہی اچھے لگتے ہیں تاہم اگر وہ برائٹ پنک شیڈز میں سے کسی میٹ لپ اسٹک کاانتخاب کریں تو زیادہ خوبصورت نظرآئیں گی جبکہ گندی رنگت کی حامل خواتین پیسٹل میک اپ کرتے ہوئے اورنج کے نسبتاََ ڈارک شیڈز میں سے کوئی شیڈ استعمال کرسکتی ہیں۔
تاریخ اشاعت:
2016-04-09
Your Thoughts and Comments
Special Makeup Tips, Suggestions & Tutorials article for women, read "Pastel Makeup Ki Mahir Khud Banain" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید میک اپ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.