Rang Makeup Main Tazgi Layen - Makeup Tips, Suggestions & Tutorials
رنگ میک اپ میں تازگی لائیں - میک اپ
بدھ 27 جنوری 2016

اس بار فیشن اتھارٹی کی جانب سے جورنگ کلرآف دی ائیریعنی سال کاپسندیدہ رنگ قرارپایاہے وہ ” مرسلا“ ہے۔ یہ سرخ رنگ کاایساشیڈہے جوبراؤن رنگ کی آمیزش سے بنتا ہے اور انتہائی پرکشش دکھائی دیتاہے۔ اس گہرے خوشمناشیڈمیں یہ خوبی ہے کہ یہ ہررنگ پربھلادکھائی دیتاہے۔ آپ اس رنگ کو اپنے لباس کاحصہ بنائیں یا اس رنگ کے ہینڈبیگزاور دیگر ایکسیسریزاستعمال کریں۔ یہ ہمیشہ آپ کی شان بڑھانے کاسبب بنتاہے۔ تاہم اگرمیک اپ کی بات کی جائے تومرسلاخواتین کے بناؤ سنگھارمیں سب سے زیادہ استعمال کیاجانے والا شیڈہے۔
یہ گہرارنگ ہر طرح کی رنگ اور چہرے پربھلالگتاہے لیکن ہمارے حصے سے تعلق رکھنے والی سانولی سلونی گندمی رنگت پرمیک اپ کیلئے یہ موزوں ترین شیڈسمجھا جاتاہے۔
مرسلا شیڈسے آپ اپنے رخساروں ہائی لائٹ کرنے ہونٹوں کوگلاب کاسارنگ دینے آنکھوں کوخوا بناک بنانے اور ناخنوں کورنگین بنانے کاکام بڑے خوبصورت انداز میں لے سکتی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ کس طرح آپ کے میک اپ اور سٹائل کورنگینی بخش سکتاہے۔
آئی شیڈو: آنکھوں کامیک اپ کرنے کے لئے ڈیپ مرسلا شیڈبہترین انتخاب ہے۔ اگرآپ نے پہلے یہ شیڈاستعمال نہیں کیاتواب اسے لگانے کاتجربہ کریں آپ دیکھیں گی کہ اس شیڈکی بدولت آپ کامیک اپ گلمیر سے سج گیاہے۔ خصوصاََرات کی کسی تقریب میں اسے لگاکرجائیں اور سب سے تعریف پائیں۔
لپ اسٹک ان دنوں لپ اسٹک کے گہرے شیڈزفیشن میں ان ہیں جن میں سے سرخ رنگ سرفہرست نظر آتاہے۔ تاہم اگرآپ برائٹ ریڈکلر کی لپ اسٹک لگاتے ہوئے جھجکتی ہیں توآپ کیلئے مرسلا شیڈ بہترین رہے گا کیونکہ یہ شوخ ہونے کی بجائے قدرے گہراہے۔ اسے برش کی مدد سے اپنے ہونٹوں پر لگائیں اور محفل میں سب سے علیٰحدہ نظر آئیں۔
بلش آن: مرسلا شیڈکوآپ بلاجھجک بطور بلش آن استعمال سکتی ہیں کیونکہ اس کی اصل خوبی یہی ہے کہ یہ ہرسکن ٹون پرخوبصورت دکھائی دیتاہے۔ خصوصاََ سانولی اور گہری رنگت پراس رنگ کا بلش آن بیحدپر کشش نظر آتا ہے۔ سواپنے میک اپ باکس میں مرسلا شیڈپر مشتمل بلش آن کااضافہ ضرورکریں تاکہ کسی خاص موقع پراس شیڈ کی جھلک سے اپنے رخسار چمکاسکیں۔
نیل پالش: بطور نیل پالش آپ نے یہ شیڈنہ کبھی ضرور استعمال کیاہوگا۔ یہ الگ بات ہے کہ آپ اس شیڈ کے مخصوص نام سے واقف نہ رہی ہون۔ لیکن نیل پالش کے طور پرمرسلا شیڈہمیشہ سے خواتین کاپسندیدہ کلر چلاآرہاہے جب اس رنگ کی نیل پالش لگائیں تواس کے ساتھ ڈارک بلوکلر کالباس یاکم ازکم اس رنگ کی شرٹ پہنیں توبہت اچھی لگے گی۔ اب یہ آپ پرمنحصر ہے کہ آپ اس سال اپنے لئے کن رنگوں کا انتخاب کریں گی۔
یہ گہرارنگ ہر طرح کی رنگ اور چہرے پربھلالگتاہے لیکن ہمارے حصے سے تعلق رکھنے والی سانولی سلونی گندمی رنگت پرمیک اپ کیلئے یہ موزوں ترین شیڈسمجھا جاتاہے۔
(جاری ہے)
اب جبکہ یہ سال کا پسندیدہ رنگ بن چکا ہے توکیوں نے نئے سرے سے اس بات کاجائزہ لیاجائے کہ آپ اپنے میک اپ میں اس رنگ کے کون کون سے لوازمات شامل کرسکتی ہیں اور انہیں کس انداز میں استعمال کرسکتی ہیں تاکہ سب سے منفرد اور خوبصورت دکھائی دیں۔
مرسلا شیڈسے آپ اپنے رخساروں ہائی لائٹ کرنے ہونٹوں کوگلاب کاسارنگ دینے آنکھوں کوخوا بناک بنانے اور ناخنوں کورنگین بنانے کاکام بڑے خوبصورت انداز میں لے سکتی ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ کس طرح آپ کے میک اپ اور سٹائل کورنگینی بخش سکتاہے۔
آئی شیڈو: آنکھوں کامیک اپ کرنے کے لئے ڈیپ مرسلا شیڈبہترین انتخاب ہے۔ اگرآپ نے پہلے یہ شیڈاستعمال نہیں کیاتواب اسے لگانے کاتجربہ کریں آپ دیکھیں گی کہ اس شیڈکی بدولت آپ کامیک اپ گلمیر سے سج گیاہے۔ خصوصاََرات کی کسی تقریب میں اسے لگاکرجائیں اور سب سے تعریف پائیں۔
لپ اسٹک ان دنوں لپ اسٹک کے گہرے شیڈزفیشن میں ان ہیں جن میں سے سرخ رنگ سرفہرست نظر آتاہے۔ تاہم اگرآپ برائٹ ریڈکلر کی لپ اسٹک لگاتے ہوئے جھجکتی ہیں توآپ کیلئے مرسلا شیڈ بہترین رہے گا کیونکہ یہ شوخ ہونے کی بجائے قدرے گہراہے۔ اسے برش کی مدد سے اپنے ہونٹوں پر لگائیں اور محفل میں سب سے علیٰحدہ نظر آئیں۔
بلش آن: مرسلا شیڈکوآپ بلاجھجک بطور بلش آن استعمال سکتی ہیں کیونکہ اس کی اصل خوبی یہی ہے کہ یہ ہرسکن ٹون پرخوبصورت دکھائی دیتاہے۔ خصوصاََ سانولی اور گہری رنگت پراس رنگ کا بلش آن بیحدپر کشش نظر آتا ہے۔ سواپنے میک اپ باکس میں مرسلا شیڈپر مشتمل بلش آن کااضافہ ضرورکریں تاکہ کسی خاص موقع پراس شیڈ کی جھلک سے اپنے رخسار چمکاسکیں۔
نیل پالش: بطور نیل پالش آپ نے یہ شیڈنہ کبھی ضرور استعمال کیاہوگا۔ یہ الگ بات ہے کہ آپ اس شیڈ کے مخصوص نام سے واقف نہ رہی ہون۔ لیکن نیل پالش کے طور پرمرسلا شیڈہمیشہ سے خواتین کاپسندیدہ کلر چلاآرہاہے جب اس رنگ کی نیل پالش لگائیں تواس کے ساتھ ڈارک بلوکلر کالباس یاکم ازکم اس رنگ کی شرٹ پہنیں توبہت اچھی لگے گی۔ اب یہ آپ پرمنحصر ہے کہ آپ اس سال اپنے لئے کن رنگوں کا انتخاب کریں گی۔
تاریخ اشاعت:
2016-01-27
Your Thoughts and Comments
Special Makeup Tips, Suggestions & Tutorials article for women, read "Rang Makeup Main Tazgi Layen" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید میک اپ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.