Sanwali Salooni Si Rangat
سانولی سلونی سی رنگت

گندمی رنگت کی خواتین بہت پر کشش اور جاذب نظر ہوتی ہیں یہی وجہ ہے کہ ہلکا پھلکا میک اپ کرنے سے بھی ان کے چہرے کے خدوخال بہت نمایاں ہوجاتے ہیں۔ مگر بد قسمتی سے ہمارے ہاں گوری رنگت کو خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ ہر لڑکی خوبصورت نظر آنے کے لیے گوری ہونا چاہتی ہے۔یہاں ایک افسوس ناک بات یہ ہے کہ اکثر لڑکیاں رنگ گورا کرنے کے لیے فارمولا کریمز استعمال کرنے لگی ہیں جو انکی جلد کی اوپری تہہ کو جلا دیتی ہیں۔قدرتی طور پر گوری رنگت والی خواتین اچھی تو لگتی ہیں مگر یہ بھی دیکھیں کہ یورپ اور امریکہ کی خواتین سن باتھ کے نام پر گھنٹوں سورج کی تیز دھوپ میں بیٹھ کر اپنی جلد جلاتی ہیں۔تاکہ انکی قدرتی گوری رنگت سانولی یا گندمی دکھا ئی دے۔
پرفیکٹ فاوٴنڈیشن لگانے کے چھ سٹیپ :
1- ہمیشہ اپنی جلد سے میچ کرتی ہوئی فاوٴنڈیشن استعمال کریں۔
2- چہرے کو اچھی طرح صاف کرلیں ویسے فاوٴنڈیشن لگانے سے پہلے ٹونر یا موئسچرائزر کا استعمال ضرور کریں۔یہ جلد کو ملائم کرتا ہے۔
3- فاوٴنڈیشن چہرے کے ہر حصے پر سپنچ میک اپ برش یا انگلیوں کی مدد سے پھیلائیں آپ کے ہاتھوں کی موومنٹ تھوڑی سی گالوں کی جانب ہونی چاہئے۔یہ تکنیک چہرے کی جھریوں کو کم کرنے میں بھی مدد گار ثابت ہوتی ہے۔
4-ناک اور آنکھوں کے اطراف میں فاوٴنڈیشن لگاتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔اسی طرح آنکھوں کے پپوٹوں پر بھی فاوٴنڈیشن کی ہلکی سی تہہ آئی شیڈز کو دیر تک قائم رکھتی ہے۔
5- ماتھے پر فاوٴنڈیشن لگاتے وقت درمیانی حصے سے بالوں کے آغاز تک لے جائیں اور بالوں کے ساتھ ساتھ اچھی طرح پھیلائیں تاکہ بالوں اور ماتھے کے درمیان واضح لائن کھینچی ہوئی محسوس نہ ہو۔
6- مکمل طور پر فاوٴنڈیشن لگانے کے بعد فیس پاوٴڈر کو میک اپ برش سے چہرے پر پھیلائیں۔اور برش کی مدد سے تمام چہرے پر پاوٴڈر اور فاوٴنڈیشن کے پھیلاوٴ کو یکساں کرلیں۔اب آپ جو بھی میک اپ کرنا چاہیں بے فکر ہو کر کریں۔کیونکہ اب آپ کو فریش نظر آنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
بلش آن اور فیس پاوٴڈر استعمال کرنے کا طریقہ:
فیس پاوٴڈر اور کنٹورنگ (contoruring) کا شیڈ آپ اپنے قدرتی رنگت سے ایک نمبر ہلکا یا گہرا لیں اس سے میک اپ نیچرل لگتا ہے۔فیس پاوٴڈر استعمال کرنے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ چیک بون ( bone cheek) سے لے کر جا لا ئن line Jawتک برش کی مدد سے بلش آن لگائیں سانولی رنگت کے لیے پنک کی بجائے پیچ کلر میں بلش آن زیادہ مناسب ہے۔اس سے میک اپ زیادہ دیر تک فریش رہتاہے۔
کنٹورنگ کے لیے ڈارک شیڈز استعمال کریں:
ہر فیس کٹ کے لیے کنٹورنگ ضروری نہیں لیکن اگر کنٹورنگ ضروری ہو تو اس کے لیے الگ برش استعمال کریں اسکے علاوہ کنٹورنگ پاوٴڈر کا رنگ فیس پاوٴڈر سے گہرا ہونا چاہئے۔
آنکھوں کا میک اپ:
بھنوٴں کے لیے ڈارک براوٴن کی بجائے نارمل براوٴن شیڈ استعمال کریں تاکہ سوفٹ لُک آئے۔ لباس کی رنگ کی مناسبت سے آئی شیڈز استعمال کریں۔جب کہ سموکی میک اپ کی بجائے بلک شیڈز سے صرف آنکھوں کے کونوں کو گہرا کریں۔یہ بھی یاد رہے کہ چھوٹی آنکھوں کے لیے سموکی میک اپ بالکل مناسب نہیں کیونکہ اس سے آنکھیں مزید چھوٹی دکھائی دیتی ہیں۔آئی لیشز لگانے سے پہلے اور بعد میں آئی لائنر لگائیں اور آئی لیشز کو گلو سے چپکانے کے بعد مسکارالگائیں۔
ہمیشہ ڈارک لپ سٹک لگائیں:
یہ خیال کیا جاتا ہے کہ ڈارک کلر کی لپ سٹک سانولی یا گندمی رنگ کے لیے مناسب نہیں جبکہ یہ نظریہ بالکل غلط ہے تمام ڈارک شیڈز کے علاوہ ڈسٹی ،ٹی پنک اور پیچ کلر بھی سانولی رنگ کی خواتین پر بہت سوٹ کرتا ہے۔
سانولی رنگت کی خواتین کے بال قدرتی طور کالے اور گھنے ہوتے ہیں۔سانولی رنگت کی خواتین کے بال کالے ،گھنے اور ریشمی ہوتے ہیں لیکن اگر آپ انہیں ڈائی کرنا چاہتی ہیں۔تو کافی براوٴن کلر کا انتخاب آپ کی رنگت کو نکھار دے گا۔
اگر پھر بھی آپ سانولی رنگت کو نکھارنا چاہتی ہیں تو۔
1- وائٹنگ فیشل باقاعدگی سے کروائیں۔
2- ہر بار دھوپ میں جانے سے پہلے سن بلاک ضرور استعمال کریں۔
3- رات سونے سے پہلے لیمو ، شہد اور عرق گلاب کا ماسک لگائیں اور صبح تازہ پانی سے چہرہ دھو لیں۔
4- پپیتا اور تازہ کریم کا پیسٹ بنا کر پندرہ منٹ کے لیے چہرے پر لگا رہنے دیں۔
5- روزانہ کلیزنگ کو اپنا معمول بنا لیں۔
پرفیکٹ فاوٴنڈیشن لگانے کے چھ سٹیپ :
1- ہمیشہ اپنی جلد سے میچ کرتی ہوئی فاوٴنڈیشن استعمال کریں۔
(جاری ہے)
فاوٴنڈیشن خریدتے ہوئے اس طرح چیک کریں کہ اپنے ہاتھ اوپری جلد پر لگا کر اچھی طرح ملیں ،یہاں تک کہ جذب ہونے کے بعد جلد فریش نظر آنے لگے۔

تاریخ اشاعت:
2016-03-21
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
مزید میک اپ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنSpecial Makeup Tips, Suggestions & Tutorials article for women, read "Sanwali Salooni Si Rangat" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2019 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - PTV Sports - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Education
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.