Dilkash Aur Stylish Nakhun - Nail Care Tips For Health & Strong Nails
دلکش اور اسٹائلش ناخن - ناخن
بدھ نومبر

فیشن کے کریز میں مبتلا خواتین و لڑکیاں ہر نیا فیشن اپنانے کے لئے کریزی نظر آتی ہیں۔ایک ٹرینڈی اور اسٹائلش لک کا حصول ان کا خواب ہوتا ہے۔جس کے لئے وہ محاورتاً نہیں بلکہ حقیقتاً سر دھڑ کی بازی لگا دیتی ہیں۔سر سے لے کر پیر تک اور پیروں سے لے کر ہاتھوں کے ناخنوں تک وہ میک اپ کا ہر جدید اسٹائل اپنانے کے لئے کوشاں نظر آتی ہیں۔
ناخنوں پر نیوز پیپر پرنٹ میک اپ کا ایک ایسا جدید ٹرینڈ ہے جسے اپنانے کے لئے ہر لڑکی بے چین و بے تاب ہے۔
یہ بے حد خوبصورت و پرکشش دکھائی دیتے ہیں اور آپ ناخنوں کا یہ لک گھر پر بھی با آسانی حاصل کر سکتی ہیں۔ناخنوں پر لگی ہوئی پرانی نیل پالش کی باقیات کو اچھی طرح رگڑ کر صاف کر لیں۔اس کے بعد ناخنوں کے اوپر شفاف یا ہلکے گرے رنگ کی نیل پالش کا ایک کوٹ لگا لیں۔
اب رگڑنے والے الکحل کے محلول میں 30 سیکنڈ کے لئے ناخن کو ڈپ کریں اور اس کے بعد نیوز پیپر کے ٹکڑے کو ناخن پر رکھ کر ہلکے سے دبائیں تھوڑی دیر انتظار کریں۔جب تک نیوز پیپر کا پرنٹ ناخن پر آجائے۔اسے مکمل طور پر خشک ہونے دیں۔اسے ایک فنشنگ ٹچ عطا کرنے کے لئے اس کے اوپر شفاف نیل پالش کا ایک کوٹ کریں۔اس عمل کو باری باری باقی ناخنوں پر دہرائیں۔
ناخنوں پر نیوز پیپر پرنٹ میک اپ کا ایک ایسا جدید ٹرینڈ ہے جسے اپنانے کے لئے ہر لڑکی بے چین و بے تاب ہے۔
(جاری ہے)
اب رگڑنے والے الکحل کے محلول میں 30 سیکنڈ کے لئے ناخن کو ڈپ کریں اور اس کے بعد نیوز پیپر کے ٹکڑے کو ناخن پر رکھ کر ہلکے سے دبائیں تھوڑی دیر انتظار کریں۔جب تک نیوز پیپر کا پرنٹ ناخن پر آجائے۔اسے مکمل طور پر خشک ہونے دیں۔اسے ایک فنشنگ ٹچ عطا کرنے کے لئے اس کے اوپر شفاف نیل پالش کا ایک کوٹ کریں۔اس عمل کو باری باری باقی ناخنوں پر دہرائیں۔
تاریخ اشاعت:
2020-11-25
خواتین سے متعلق نئے مضامین
Your Thoughts and Comments
Special Nail Care Tips For Health & Strong Nails article for women, read "Dilkash Aur Stylish Nakhun" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید ناخن سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن
ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2020 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2020 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.