
Hazrat Khansa Razi Allah Taala Anha - Quroon E Aula
حضرت خنساء رضی اللہ تعالی عنہا - قرونِ اولیٰ
جمعرات 18 دسمبر 2014

حضرت خنساء رضی اللہ عنہا عرب کی مشہور شاعرہ تھیں۔ آپ رضی اللہ عنہا اپنی قوم کے ساتھ خود مدینہ حاضر ہوئیں اور اسلام قبول کیا اور بقیہ عمر اسلام کی خدمت کرتے ہوئے گزاری۔حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہا کے دورِ خلافت میں اسلامی سلطنت کی سرحدیں روم اور ایران کی سرحدوں سے ملتی تھیں۔ سلسلہ سرحدی جھڑپوں سے شروع ہوا اور ایران روم کی سلطنتوں کے خاتمہ پر ختم ہوا۔
فتح ایران کی سب سے مشہور جنگ قادسیہ ہے۔ یہ جنگ فیصلہ کن ثابت ہوئی اور ایران کی سلطنت کی کمر ٹوٹ گئی۔ قادسیہ کی جنگ کا ہی واقعہ ہے کہ حضرت خنساء اس جنگ میں بڑھاپے کے باوجود اپنے چار بیٹوں کے ساتھ شامل تھیں۔ انہوں نے جنگ شروع ہونے سے پہلے اپنے چاروں بیٹوں کو جمع کیا اور ان کی نصیحت کی اور فرمایا: ” میرے بیٹو ! تم اپنی خوشی سے مسلمان ہوئے اور اپنی مرضی سے ہی ہجرت کی ہے ۔(جاری ہے)
حضرت خنساء رضی اللہ عنہا کے بچوں میں جوش و بہادری کے جذبات پیدا ہوئے ۔ اگلے روز جنگ شروع ہوئی تو ہو چاروں یکے بعد دیگر جنگی اشعار پڑھتے میدانِ جنگ میں کود گئے اور شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے۔ ان کی والدہ حضرت خنساء رضی اللہ عنہا کو ان کی شہادت کی خبر ملی انہوں نے غم منانے کی بجائے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا۔ حضرت خنساء رضی اللہ عنہا کی بہادری اور جذبہ ملی و مذہبی بے مثال ہے اور آپ عالم اسلام کی عظیم ترین خواتین میں شامل ہیں۔
Your Thoughts and Comments
مزید قرونِ اولیٰ سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائنUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.