2025 Ke Stylish Handbags - Article No. 3356

2025ء کے سٹائلش ہینڈ بیگز - تحریر نمبر 3356
کوئی بھی پرس یا ہینڈ بیگ موسم اور ٹرینڈ کو مدِنظر رکھتے ہوئے خریدا جا سکتا ہے
جمعرات 30 جنوری 2025
2025ء کے آنے والے نئے ہینڈ بیگوں کے نئے انداز کے لئے تیار ہو جائیں۔بیلٹ پرس، فرینج اور سٹڈ ہینڈ بیگ خواتین پسند کریں گی۔نئے سال کے نئے رجحانات کے بارے میں جانئے جو غیر ملکی برانڈز نے انٹرنیشنل فیشن شوز میں متعارف کروائے ہیں۔
بیلٹڈ بیگز:
رواں برس یہ ہینڈ بیگ پسند کیا جائے گا۔اس پرس میں نوعمر لڑکیاں زیادہ سامان باآسانی رکھ سکتی ہیں۔
سٹڈ بیگز:
اس قسم کے بیگ کو گزشتہ چند برسوں سے پسند کیا جا رہا ہے۔یہ بیگ رواں برس بھی ٹرینڈ میں رہے گا۔
ریکٹینگل بیگز:
چونکہ اِن دنوں لیپ ٹاپ اور ٹیبلٹ کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے، اس لئے اس بیگ کی کافی مانگ ہو گی۔
(جاری ہے)
فرنج بیگز:
اِن دنوں جھالر والا بیگ کافی پسند کیا جا رہا ہے۔
بکٹ بیگ:
یہ بیگ الگ الگ ساخت اور ڈیزائن میں دستیاب ہیں۔یہ انڈو ویسٹرن ڈریس کے ساتھ خوب جچتا ہے۔دراصل ہینڈ بیگز بڑی تیزی سے تبدیل ہوتے رہتے ہیں اور ہر سیزن میں نت نئے انداز مارکیٹ میں آ جاتے ہیں۔فیشن ٹرینڈز کے اس قدر تیزی سے بدلنے کی وجہ سے بہت مہنگے ہینڈ بیگ یا پرس خریدنے کی ضرورت نہیں۔مارکیٹ میں مناسب داموں پر خوبصورت، اچھے میٹریل کے بیگز بڑی ورائٹی میں دستیاب ہیں اور زیادہ رقم صرف کیے بغیر باآسانی کوئی بھی پرس یا ہینڈ بیگ موسم اور ٹرینڈ کو مدِنظر رکھتے ہوئے خریدا جا سکتا ہے۔
Browse More Shopping Tips for Women

سینڈل اور جوتی کا انتخاب ایک امتحان
Sandal Aur Juti Ka Intikhab Aik Imtihan

موسم کے لحاظ سے کپڑوں کی خریداری
Mausam Ke Lihaz Se Kapron Ki Khareedari

موسمِ گرما کی اہم ضرورت دھوپ کے چشمے
Mausam E Garma Ki Aham Zaroorat Dhoop Ke Chashme

رمضان شاپنگ مہنگائی کا علاج سادگی
Ramadan Shopping Mehngai Ka Ilaj Saadgi

جیولری کی ورائٹی سے جگمگاتی دنیا
Jewellery Ki Variety Se Jagmagati Duniya

زیورات بتائیں شخصیت کے راز
Zewrat Bataain Shakhsiyat Ke Raaz

چوڑیوں کے بغیر ہر فیشن ادھورا
Choriyon Ke Bagair Har Fashion Adhura

میرا بیگ میری دنیا
Mera Bag Meri Duniya

عید کے ملبوسات ٹرینڈ اور اسٹائل
Eid Ke Malbosat Trend Aur Style

عید اور زیورات ساتھ ساتھ
Eid Aur Zevrat Sath Sath

رنگ،انداز عید کے سنگ
Rang Andaaz Eid Ke Sang

دھوپ کے چشمے
Dhoop Ke Chashme