Gifts - Article No. 1732

Gifts

تحائف - تحریر نمبر 1732

ان کے انتخاب کا عام اصول یہ ہے کہ زیادہ قیمتی تحرفے خریدنے سے پرہیز کرنا چاہیے شادی بیاہ کے سلسلے میں گھریلو استعمال کی کوئی چیز بہتر رہتی ہے

جمعرات 4 جنوری 2018

تحائف:

تحائف کا انتخاب اور خریداری ایک فن کی حیثیت رکھتا ہے تحائف کے انتخاب میں کئی ایک باتیں قابل غور ہیں مثلاً تحفہ دینے والے کی مالی حیثیت موقع یا تقریب اور تحفہ لینے والے کی عمر دلچسپیاں اور مشاغل وغیرہ تحفے تحائف عام طور پر سالگرہ شادی بیاہ کے موقعوں امتحان میں پاس ہونے یا کسی تہوار کے موقع پر دیے جاتے ہیں،تحائف کے سلسلے میں کوئی حتمی مشورہ تو نہیں دیا جاسکتا لیکن ان کے انتخاب کا عام اصول یہ ہے کہ زیادہ قیمتی تحرفے خریدنے سے پرہیز کرنا چاہیے شادی بیاہ کے سلسلے میں گھریلو استعمال کی کوئی چیز بہتر رہتی ہے سالگرہ کے موقع پر عمر کے مطابق تحفے کا انتخاب کیا جانا چاہیے تحائف کی خریداری کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی گفٹ شاپ(Gift shop) یا ہینڈی کرافٹ کی دکان پر جاکر مختلف اشیا کا موازنہ کریں اور پھر اپنی حیثیت اور بجٹ کے لحاظ سے تحفہ منتخب کریں۔

Browse More Shopping Tips for Women

Special Shopping Tips for Women article for women, read "Gifts" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.