Mardoo K Liye Libas Ki Khreedari - Shopping Tips For Women
مردوں کے لیے لباس کی خریداری - رہنمائے خریداری
جمعرات 28 دسمبر 2017

مردوں کے لیے لباس کی خریداری:
مرد حضرات کو ریڈی میڈ ملبوسات خریدتے وقت خاص احتیاط کرنی چاہیے مثلا کوٹ پہن کر بازو ہلائیں،اٹھیں ،بیٹھیں غرض کے ہر وہ حرکت کریں جو کہ سوٹ خریدنے کے بعد پہن کر آپ کریں گے اگر آپ نے اپنے پسندیدہ سوٹ کوٹ،جیکٹ وغیرہ میں کوئی تبدیلیاں کروانی ہوں تو دکاندار کو اس بارے میں مطلع کریں اور مناسب تبدیلیاں ہوجانے کے بعد دوبارہ زیادہ احتیاط سے آزمائش کریں اور ناپسندیدہ ہونے کی صورت میں قبول نہ کریں تمام بٹن اور سیونیں وغیرہ خوب اچھی طرح کھینچ کر جانچیں کوٹ وغیرہ کے استر کو بھی خوب اچھی طرح غور سے ملاحظہ کریں،قمیض خریدتے وقت کپڑے کی پائداری اور سلائی کی عمدگی کو ملحوظ رکھیں سائز کے متعلق بھی تسلی کرلیں قمیضیں عموماً کالر سائز کے مطابق ملتی ہے لہٰذا اپنے سائز کے مطابق پسند کریں عام طور پر (Wash and Wear) قمیض بہتر رہتی ہے کیونکہ اس کی دھلائی سہل ہوتی ہے اور استری کرنے کی بھی ضرورت پیش نہیں آتی،جوتوں کی خریداری کے متعلق کوئی صحیح مشورہ دینا قدرے دشوار ہے زیادہ قیمت اور وزن جوتے پائداری کی ضمانت نہیں نہ ہی چمڑے کی موٹائی کا پائداری اور مضبوطی کے ساتھ کوئی تعلق ہے خریدتے وقت تمام جوتے کا اچھی طرح معائنہ کریں اگر آپ تسمے والے جوتے پسند نہیں کرتے تو الاسٹک لگے جوتے منتخب کریں ان کو پہننا اور اتارنا مقابلتاً آسان ہوتا ہے۔
خاص تقریبات بیاہ شادیوں کے لیے کپڑوں کا انتخاب اور خریداری: وقت ماحول اور تقریب کے مطابق لباس کا انتخاب کرنا ضروری ہے کسی معمولی تقریب کے لیے بھڑکیلے اور شوخ کپڑے موزوں نہیں اسی طرح شادی میں معمولی لباس بھی کسی طرح ذوق سلیم کو گوارا نہ ہوگارات کی تقریبات کے لیے شوخ رنگ درست ہیں البتہ شام کی تقریبات کے لیے درمیانے رنگ کے لباس مناسب ہیں تقریبات کے ملبوسات کی خریداری میں آپ خاص خیال رکھیں ہمیشہ ایسی چیز تلاش کریں جو اچھی مگر سستی ہو تقریبات اکثر شام یا رات ہی کو منعقد ہوتی ہیں اس لیے اس وقت کے لیے گہرے رنگ کے کپڑے خریدیں لباس کی خریداری میں اپنی آمدنی اور خرچ کو بھی مدنظر رکھیں،گوٹے کناری کا کام آب پھر سے رواج پارہا ہے ان چیزوں کے استعمال سے آپ اپنے لباس میں جدت پیدا کرسکتی ہیں کہ آپ کا لباس آپ کی خوش ذوق انفرادیت اور نفاست طبع کا ثبوت بن جائے اور آپ اسے ہر قسم کی تقریب میں بڑی سہولت سے استعمال کرسکیں۔کیا آپ ایک لباس کے لیے مختلف رنگوں کی ترتیب می دقت محسوس کرتی ہیں؟یہ واقعی ایک مسئلہ ہے تاہم اگر آپ ڈیزائن کے بنیادی اصولوں سے واقف ہیں تو آپ کی الجھن بہت حد تک دور ہوجائے گی توازن کا اصول آپ کو یہ فیصلہ کرنے میں مدد دے گا کہ لباس میں کتنے رنگ استعمال کرنے چاہییں اور کس کس جگہ پر بالخصوص ایسی صورت میں جب کہ آپ گہرے اور ہلکے رنگوں کو ایک ساتھ استعمال کرنا چاہ رہی ہوں مثال کے طور پراگر آپ براؤن سوٹ کے ساتھ تیز زرد رنگ کا دوپٹہ بیگ اور دستانے پہننے کے متعلق سوچ رہی ہیں تو رنگوں کے تضاد کو کم کرنے کے لیے یہ اصول کام دے گا ایک خاص رنگ جتنی زیادہ جگہ گھیرے گا رنگوں کا تضاد اتنا ہی دبا دبا نظر آئے گا اور جگہ جتنی کم ہوگی تضاد اتنا ہی نمایاں معلوم ہوگا۔گہرے اور ہلکے رنگوں کے انتخاب میں صحیح تناسب بھی اپنا خاص مقام رکھتا ہے یاد رکھیے کہ ایک ہی رنگ بار بار استعمال ڈیزائن میں اکتا دینے ولای یکسانیت پیدا کردیتا ہے رنگوں میں ماہرانہ تنوع لباس کی خوبصورتی کو زیادہ اطمنیان بخش بنادیتا ہے تاہم اس میں رنگوں کی مناسب مقدار کا خیال رکھنا ضروری ہے۔
بچوں کے لیے لباس کی خریداری: بچوں کے لیے لباس کی خریداری اور انتخاب میں چند باتوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے بچوں کے لیے ہمیشہ نرم پارچہ جات ہلکے رنگ اور چھوٹے ڈیزائنوں والے کپڑے منتخب کریں کھیلنے دوڑنے کودنے والی عمر کے بچوں کے لیے نہایت مضبوط اور پائدار پارچہ جات کی ضرورت ہوتی ہے مثال کے طور پر زین ارگزین کارڈائے (Cordroy)فلالین اور پلے بوائے وغیرہ بچوں کے لیے موزوں پارچہ جات ہیں بچوں کے لیے سوتی کپڑے کو ریشمی اور سنتھیٹک(Synthetic) کپڑوں اور سوتی فلانیٹ(Flannet) بہتر رہتے ہیں بچوں کی عمر مصروفیت یعنی سرگرمیاں اور موسم لباس کے انتخاب میں قابل غور امور ہیں سکڑنے سے غیر محفوظ کپڑے کا انتخاب کرنے سے ہمیشہ گریز کریں بڑی عمر کے بچوں کے لیے لباس کے انتخاب کے وقت ان کی رائے ضرور معلوم کرلیں ورنہ بعد میں وہ بیزاری کا اظہار کریں گے اور ہوسکتا ہے کہ ہنگامہ بھی مچائیں بچوں کے ناپ سے قدرے بڑے کپڑے خریدنے ہی بہتر رہتے ہیں کیونکہ بچے تیزی سے بڑھ رہے ہوتے ہیں اس کے برعکس جوتے اس کے ناپ کے عین مطابق ہی خریدیں کیونکہ ناپ چھوٹا ہونے سے پہلے ہی عموماً جوتے پہن کر ٹوٹ جاتے ہیں دکان میں بچے کو جوتے پہن کر چلنے پھرنے کا موقع ضرور دیں تاکہ معلوم ہوجاے کہ جوتے بچے کو فٹ ہیں یا نہیں۔

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2017-12-28
Your Thoughts and Comments
Special Shopping Tips For Women article for women, read "Mardoo K Liye Libas Ki Khreedari" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید رہنمائے خریداری سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.