Sabziyon Ki Hifazat - Shopping Tips For Women
سبزیوں کی حفاظت - رہنمائے خریداری
جمعہ 12 جنوری 2018

سبزیوں کی حفاظت:
سبزیاں ہمارے جسم کو تروتازہ رکھنے کے ساتھ ساتھ تیزابیت سے محفوظ رکھتی ہے سبزیاں موسم میں ہی خرید کر محفوظ کرلی جائیں تو آپکے گھر میں ہر غیر موسمی سبزیاں موجود ہوں گی اس طرح پیسوں کی بچت بھی ہوگی اور آپ ہر موسم میں غیر موسمی سبزیاں استعمال کرسکیں گے۔
ٹماٹو: ٹماٹروں کو محفوظ کرنے کے لیے پہلے انہیں دھو کر پانی میں اُبال لیں او پھر مسل مسل کر چھان لیں اب اس گودے میں نمک ڈال کر اتنا پکائیں کہ گودا لئی کی طرح ہوجائے تو ابلتے ہوئے پانی سے دھلی ہوئی بوتلوں میں گردن سے نیچے تک بھرلیں پھر ان کے اوپر کوئی سا پکانے والا تیل اتنی مقدار میں بھرلیں کہ گودے سے ایک انگل اوپر رہے بوتلیں جب گرم ہی ہوں تو مضبوطی سے ڈھکنا بند کردیں تاکہ ہوا اندر داخل نہ ہوسکے اس طریقے سے محفوظ کای ہوا ٹماٹر دو تین ماہ تک محفوظ رہ سکتا ہے اگر انہیں چھوٹی چھوٹی بوتلوں میں محفوظ کیا جائے تو زیادہ مناسب ہوگا کیونکہ کھانے کے بعد انہیں فوراً استعمال کرنا ہوتا ہے یاد رہے کہ ٹماٹر ابالنے کے بعد اگر بلینڈر میں پیس لیا جائے تو بعد میں چھاننے کی بھی ضرورت نہ ہوگی۔
مٹر: فریج کے اندر مٹرکے دانے بھی آسانی سے محفوظ کیے جاسکتے ہیں کسی لفافے میں بھر کر برف کے خانوں میں رکھ دیں یہ جم کر کنکر کی طرح سخت ہوجائیں گے اور آپس میں جڑتے نہیں ثابت لیموں بھی اسی طرح سے محفوظ رکھے جاسکتے ہیں اگر فریج نہیں ہے تو مٹرکے دانوں کو صرف دو تین منٹ کے لیے ابلتے ہوئے پانی میں ڈال کر نکال لیں اور دھوپ میں پھیلا کر خشک کریں ان کے اوپر کوئی کپڑا ضرور ڈال دیں پرندے ان کو ااپنی خوراک بنالیں گے۔
سبزیاں خشک کرنا: تمام پتوں والی سبزیاں دھو کر کاٹ لیں یعنی پالک میتھی ساگ اور بند گوبھی وغیرہ کو اگر پسند کریں تو ثابت ہی رہنے دیں اور پھول گوبھی وغیرہ بھی دھو کر چھیل لیں اور درمیانے سائز کے ٹکڑے کاٹ لیں ایسا کرنے سے ان کا پانی نکل جائے گا جب وہ نرم ہوکر خشک ہونے لگیں تو ان کے ٹکڑوں کو ایک کپڑے میں ڈھیلا کرکے پوٹلی کی صورت میں باندھ لیں اور انہیں ابلتے ہوئے پانی میں رکھیں۔ابلتے ہوئے پانی میں سے سبزی کی پوٹلی نکال کر اسے ٹھنڈے پانی کے ایسے محلول میں بیس سے تیس منٹ تک رکھیں جس میں پوٹاشیم میٹابائی سلفیٹ ملا ہوا ہو مقدار کا اندازہ یہ ہے کہ پچیس کلو پانی میں ایک چھٹانک یہ دوا ڈالی جائے بیس تیس منٹ کے بعد پوٹلی باہر نکالیں اور کچھ دیر کے لیے لٹکادیں تاکہ فالتو پانی نچڑ جائے پھر صاف کپڑے پر اکہری تہہ لگا کر سبزیاں سکھائیں اور سوکھ جانے پر ڈبوں میں بند کرکے رکھ لیں استعمال کرنے سے پہلے خشک سبزی کو گرم پانی میں بھگوئیں اس کے بعد پکائیں یاد رہے صرف مٹر کو دوا ملے پانی میں نہ بھگوئیں اسے صرف گرم پانی سے نکال کر خشک کرلیں

(جاری ہے)

تاریخ اشاعت:
2018-01-12
Your Thoughts and Comments
Special Shopping Tips For Women article for women, read "Sabziyon Ki Hifazat" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
مزید رہنمائے خریداری سے متعلق
Articles and Information
بچے کی نگہداشتبچوں کی پرورش اور غلط نظریاتمحبت اور جزباتی خلفشارخواتین کی خوبصورتیمیک اپ کرنے کے طریقے اور تجاویزبالوں کی نگہداشت اور سٹائلنگبالوں کو رنگنے کے طریقے اور تجاویزچہرے کی حفاظتجلد کی حفاظتچہرے کا فیشل، بلیچ اور مساجخوبصورتی کے نئے اندازدلہن اور شادی کا میک اپخواتین کا مساج، چہرے اور باڈی کا مساجبالوں کیلئے شیمپو کا استعمالخواتین کیلئے وزن کم کرنے کی ورزشیںںاخنوں کی حفاظت اور خوبصورتیخواتین سے متعلقہ متفرق ویڈیوزاسلام اور عورتگھریلو ٹوٹکے خواتین کیلئے مضامینمختلف رویےخواتین کے ملبوسات 100 نامور خواتینخانوادئہ رسولقرونِ اولیٰعظیم مائیںعظیم بیویاںفن اور ادب میں نام پیدا کرنے والی خواتینمشہور سیاستدان اور حکمران خواتینفلاحِ عام کرنے والی مشہور خواتینمشہور کھلاڑی خواتین مشہور آرٹسٹ خواتینبدنصیب عورتیںگھر کی آرائشخواتین کیلئے خریداری کے طریقےابتدائی طبی امدادخواتین کیلئے باغبانی کے مشورےکامیاب شادی شدہ زندگیPicture Galleries
مہندی کے ڈئزائنہاتھوں کے مہندی کے ڈئزائنپیروں کے مہندی کے ڈئزائن ABOUT US
Our Network
Who We Are
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.