Dry Shampoo Istemal Kab Aur Kaise - Article No. 3405

ڈرائی شیمپو استعمال کب اور کیسے - تحریر نمبر 3405
اسے بالوں پر لگانے کے بعد انہیں پانی سے دھونا نہیں پڑتا
پیر 30 جون 2025
ڈرائی شیمپو اور کچھ نہیں بلکہ سنگھاری دنیا میں متعارف کروایا گیا ایک نیا بیوٹی آئٹم ہے جو بالوں سے چکنائی‘ گرد و غبار اور پسینے کو جذب کر کے انہیں صاف اور چمکدار بنا دیتا ہے۔
ان کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اسے بالوں پر لگانے کے بعد انہیں پانی سے دھونا نہیں پڑتا۔اس وقت جب آپ جلدی میں ہوں۔
اسے اپنے بالوں پر اسپرے کریں اور چند منٹ تک بالوں پر لگا رہنے دیں۔اس کے بعد تولیے سے تھپ تھپا کر بال خشک کر لیں۔
یہ صرف بالوں کو صاف ستھرا ہی نہیں بنائیں گے بلکہ انہیں ایک نرم اور باؤنسی لک بھی دیں گے۔یہ ان افراد کے لئے شیمپو کا بہترین متبادل ہے جن کے بال شیمپو کے زیادہ اور متواتر استعمال کی وجہ سے روکھے اور بے رونق ہو جاتے ہیں۔اسے استعمال کرنے سے پہلے پیکنگ پر درج ہدایات کو احتیاط سے پڑھیں اور ہمیشہ کسی معیاری و مستند برانڈ کا شیمپو خریدیں۔
ان کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ اسے بالوں پر لگانے کے بعد انہیں پانی سے دھونا نہیں پڑتا۔اس وقت جب آپ جلدی میں ہوں۔
(جاری ہے)
آپ کے پاس بال دھونے کا وقت نہ ہو اور آپ چاہتی ہوں کہ آپ کے بال منٹوں میں صاف ستھرے ہو جائیں اور ان میں سے بھینی بھینی مہک آنے لگے تو ایسے میں ڈرائی شیمپو پرفیکٹ انتخاب ہیں۔
اسے اپنے بالوں پر اسپرے کریں اور چند منٹ تک بالوں پر لگا رہنے دیں۔اس کے بعد تولیے سے تھپ تھپا کر بال خشک کر لیں۔
یہ صرف بالوں کو صاف ستھرا ہی نہیں بنائیں گے بلکہ انہیں ایک نرم اور باؤنسی لک بھی دیں گے۔یہ ان افراد کے لئے شیمپو کا بہترین متبادل ہے جن کے بال شیمپو کے زیادہ اور متواتر استعمال کی وجہ سے روکھے اور بے رونق ہو جاتے ہیں۔اسے استعمال کرنے سے پہلے پیکنگ پر درج ہدایات کو احتیاط سے پڑھیں اور ہمیشہ کسی معیاری و مستند برانڈ کا شیمپو خریدیں۔
Browse More Shampoo For Hair

انڈے کا شیمپو بالوں کو حسین تر بناتاہے
Andey Ka Shampoo - Baloon Ko Haseen Tar Banata Hai

سکس ببلز
Six Bubbles

شیمپو
Shampoo

سیون ببلز
Seven Bubbles

رولرز سیٹ کرنا
Rollers Set Karna

رنگلیٹس
Ringlets

پلین بن
Plain Bun

پیپر کرلز
Paper Curls

نائن ببلز
Nine Bubbles

لونگ ببلز
Long Bubbles

ہنی کومب
Honey Comb

ہئیر پیس شیمپو
Hair Piece Shampoo
Special Shampoo For Hair article for women, read "Dry Shampoo Istemal Kab Aur Kaise" and dozens of other articles for women in Urdu to change the way they live life. Read interesting tips & Suggestions in UrduPoint women section.
Child CareBeauty
MakeupHairsBaalon Ki BleachingChehraJildJild Ki BleachingKhoobsoorti Kay Naye AndazDulhan Ka MakeupMassageShampooWarzishNails
VideosIslam Aur AuratGharelu TotkayArticles100 Naamwar KhawateenKhanwada E RasoolQaroon E AulaaAzeem MaainAzeem BeevianFun O AdabQayadat O SayadatFlaah E Aama O KhasKhailRang O AahangBadnaseeb Khawateen
Ghar Ki AaraishRehnuma E KhareedariIbtedai Tibbi ImdadBaghbaniMarried LifeMehndi Ky Designs