بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

گرمیوں میں جِلد کی حفاظت کیسے!

گرمیوں میں سہ پہر کے اوقات میں دھوپ کی شدت سے خود کومحفوظ رکھا جائے، تاکہ سورج کی کرنیں آپ کی جِلد کو نہ جھلسا دیں اور آپ فالج کا شکار نہ ہوجائیں۔ اگر اس دوران آپ کو باہر جانا ہی پڑے تو بہتر ہوگاکہ آپ پانی زیادہ سے زیادہ یا پھلوں کا رس پی کر گھر سے نکلیں

نہر میں نہاناخطرے سے خالی نہیں

بچوں کو یہ بات ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ نہر میں نہانا خطرے سے خالی نہیں۔ اس کے علاوہ تپتی دھوپ میں جسم گرم ہوتا ہے اور خون کا دورانیہ بھی تیز، ایسے میں ٹھنڈے پانی میں کود جانا صحت کے لئے اچھا نہیں،اس وقت نہر میں نہانے سے بے شک ٹھنڈک کا احساس ہوتاہے وقتی طور پر سکون ملتا ہے لیکن اس دوران لولگنے کا خطرہ بھی رہتا ہے

بالوں کے سِروں کا پھٹنا…خواتین کا اہم مسئلہ

تندرست بال بہت مضبوط ہوتا ہے اور200 گرام تک کا کھنچاؤ برداشت کر سکتاہے۔ اگر کھینچا جائے تو ٹوٹنے سے پہلے اپنی لمبائی کا تقریباًایک بٹا پانچ حصہ تک بڑھ جاتا ہے۔ایک بالغ تندرست مرد کے سر پر تقریباً لاکھ بال ہوتے ہیں جو ایک مہینے میں ایک سینٹی میٹر بڑھ جاتے ہیں

مسلمان خواتین اپنے حقوق کے لئے متحرک

دنیا کی ہر تیسری جبکہ جنوبی ایشیا کی ہر دوسری خاتون تشدد کا شکار ہے
دنیا کی کل لیبر فورس کا40اور ملک میں20 فیصد خواتین لیبر فورس کا حصہ ہیں۔ دنیا بھرکی پارلیمنٹس میں خواتین کی نمائندگی صرف18 فیصد ہے جبکہ وزارتوں میں خواتین کا حصہ7فیصد ہے

تشدد پسند بچے

یہ والدین کی ناک میں دم کر دیتے ہیں
آج بچے کمپیوٹر پر گیمز کھیلنے اور ٹیلی وین پر کارٹون دیکھنے کے بہت شوقین ہیں۔ اس کے علاوہ تشدد سے بھر پور فلمیں دیکھنا بھی ان کا من پسند مشغلہ بن چکا ہے۔ ان فلموں کے اثرات بچوں کے ذہن پر مرتب ہوتے ہیں

موسم گرما میں جلد کی حفاظت

اگر جسم زیادہ دیر تک تیز دھوپ میں رہے تو اس سے جلد پر جلد سے جلد بڑھاپے کے آثار رونما ہوں گے۔ اور اسکن کینسر کا خدشہ بھی بڑھ جائے گا۔ جسم اور جلد کو دھوپ کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کی بے شمار پروڈکٹ مارکیٹ میں دستیاب ہیں

بجٹ وہ جو راحت دے

خواتین کو ہر ماہ بجٹ بنا کر گھریلواخراجات پر رقم خرچ کرنی چاہیے
خریداری کے لئے اپنی ہمسائیوں یا رشتہ داروں کیساتھ جائیں تاکہ ہول سیل مارکیٹ سے چیزیں خریدی جا سکیں

گرمیوں کی چھٹیوں میں فارغ نہ رہیں

نصابی سر گرمیوں کیساتھ ساتھ غیر نصابی سر گرمیوں پر بھی توجہ دیں
بچوں کا یہ حال ہوتاہے کہ پہلے سکول جانے کیلئے منہ اندھیرے ہی اٹھنا پڑتا تھا اور اب اس وقت ہی آنکھ کھلتی ہے جب دن مکمل طور پر طلوع ہی نہیں ہو چکا ہوتا بلکہ ہر طرف دھوپ ہی دھوپ ہوتی ہے

فیس ماسک

یہ چہرے کی جلد کی صفائی کرکے رنگت کو نکھا ر دیتا ہے
ماضی میں مصری خواتین اپنے چہرے کی جلد کو جھریوں سے محفوظ رکھنے کے لئے عرق گلاب اور دودھ چہرے پر لگاتی تھیں۔ رومی عورتیں اپنے چہروں پر پھٹکڑی کی مالش کیا کرتی تھیں۔ خواتین آج بھی یہ نسخے استعمال کرتی ہیں

بچے ،گرمی اور آئس کریم

غیر معیاری آئس کریم اور مشروبات بیماری کا باعث بنتے ہیں
بچوں کو خوبصورت رنگ بھاتے ہیں اور اگر یہ رنگ ان کی کسی پسندیدہ ڈش میں ہوں تو پھر اسے کھانا ان پر فرض ہو جاتا ہے۔ ایسے میں وہ حفظان صحت کے تمام تقاضے بھی بھول جاتے ہیں

گرتے بالوں سے پریشان خواتین

ایک عورت کے ساتھ روزانہ زندگی میں ایک بڑ امسئلہ بالوں کا گرنا ہے اور اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ چونکہ ہر عورت کے بالوں کی بناوٹ، جسم ، غذائی عادت اور بالوں کی دیکھ بھال کے انداز میں کافی فرق ہوتاہے

کھیلتے بچوں کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے

گلیوں میں کھیلتے ہوئے بچوں کے ساتھ عموماً حادثات ہو جاتے ہیں
بچہ جب پاؤں پاؤں چلنا شروع ہوتا ہے تو والدین کے لئے بہت ہی خوشی کی بات ہوتی ہے۔ اس خوشی کی بات کو وہ ان کی مناسب نگہداشت کے ذریعے مزید اچھا بنا سکتے ہیں
فہرست 1189 سے 1200  تک   (1837 ریکارڈز )