بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

لڑکیاں سب شیش محلوں کی بیاہی جائیں گے!

شادی بیاہ کے اخراجات والدین کے لئے سوہان روح بن گئے
جہیز اور غیر ضروری رسموں کے باعث بابل کی دہلیز پر بیٹھی لڑکیوں کے بالوں میں چاندی آجاتی ہے

ماں کا غیر ضروری پیار بیٹی کی زندگی دشوار

ماں کا حد سے بڑھا ہوالاڈو پیار لڑکی کو سہل اور آرام پسند بنانے کے ساتھ ساتھ اُجڈ، گستاخ اور پھو ہڑ بنا دیتاہے اور بعدمیں ان غلطیوں کا ازالہ بے حد مشکل ہوتا ہے

تحریک پاکستان میں خواتین کا متاثر کن کر دار

محترمہ فاطمہ جناح، بیگم لیاقت علی خان، بیگم جہاں آراشاہ نواز، بیگم مولانا محمد علی جوہر، بیگم نواز اسماعیل، خان بیگم شائستہ اکرام جیسی حریت پسند، عام خواتین میں تحریک پاکستان کے جذبے کو نہ ابھارتیں تو ہم اپنی منزل اتنی آسانی سے حاصل نہ کر پاتے

جب بچے دانت نکالتے ہیں

دانت پھوٹنے کا عمل بچے اور والدین دونوں کے لئے تکلیف دہ ہوتاہے۔ بچہ تو خود اس تکلیف کو محسوس کر رہا ہوتا ہے جبکہ والدین بچے کو بے چین دیکھ کر پریشان ہو رہے ہوتے ہیں

متوازن میک اپ، شخصیت کو نکھارے

چہرے کے کسی ایک حصے کو زیادہ نمایاں کرنے سے آپ کے حسن پر منفی اثر پڑ سکتا ہے
عام طور پر دیکھنے میں آتاہے کہ کچھ خواتین پورے چہرے پر صرف آنکھوں کی آرائش کو اہمیت دیتی ہیں، بعض ہونٹوں کو نمایاں کرتی ہیں

رنگے ہوئے بال!فیشن کا جدید انداز

اپنی آنکھوں کی رنگت، جلد اور بالوں کی ساخت و رنگت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے درست رنگ کے انتخاب سے اپنی شخصیت کی دلکشی میں پر اثر اضافہ کریں

کیا اسکول بچوں پر دباؤ بڑھانے کا سبب بن رہے ہیں!

یہ بالکل درست بات ہے کہ اسکول بچوں پر اچھا خاصا پریشر ڈالتاہے۔ اسکول کے بچے اکثر آپ کو ایک بڑا بیگ اٹھائے پھرتے نظر آئیں گے۔ جن میں ان کی کتابیں اور کاپیاں ہوتی ہیں۔ بچہ پہلی جماعت کا ہو یا دسویں جماعت کا

خواتین کا عالمی دن

پا کستا ن میں آبا دی کے لحا ظ خو اتین آبا دی کا نصف ہیں ،لیکن اس کے با وجو د خو اتین کے حقو ق ادا نہیں کیے جاتے عو رت سے حسن سلو ک کے با رے میں ہما رے مذ ہب میں بڑے وا ضع اندا ز میں بتا یا گیا ہے

خوبصورتی عمر کی محتاج نہیں!

بڑھتی عمر کی حقیقت ہنسی خوشی قبول کرنے والی مثبت طرزِ حیات اور غذائی حکمتِ عملی اختیار کر کے خوبصورتی و دلکشی کو لازوال بنایا جا سکتا ہے

ہم کیوں پیچھے رہیں!

شیشہ کیفے میں اب نوجوان لڑکے اور لڑکیاں زیادہ نظر آتے ہیں
پچھلے کچھ برسوں میں لڑکیوں کی بہت بڑی تعداد اس نشے میں مبتلا ہو رہی ہے

محنت کش خواتین ، وہ غربت اور مہنگائی کا مقابلہ کر رہی ہیں

پاکستان کی 75 فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزار رہی ہے
حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک کی 70 فیصد خواتین زراعت اور لائیو سٹاک سے وابستہ ہیں جو کسی نہ کسی شکل میں ان شعبوں میں محنت مشقت کرتی ہیں

چہرے پر ٹماٹر کی جادو گری

صاف ستھری جِلد کے حصول کے لئے سب سے پہلے تویہ ضروری ہے کہ آپ پُر سکون رہیں، سوچ مثبت رکھیں، کافی نیند لیں اور اپنی غذا کو متوازن رکھیں۔ اس کے بعد بیرونی طور پر اپنی جِلد کی حفاظت کریں
فہرست 1213 سے 1224  تک   (1837 ریکارڈز )