بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

رومانوی ناول

یہ بے راہروی کا سبب بن سکتے ہیں
بچیوں پر بے جاپابندی انہیں اقدار سے بغاوت پر اُکساتی ہے

خوبصورت جلد کا حصول،غذائی طرزِ عمل

جلد کی اصل خوبصورت و دلکشی کا راز متوازن غذا میں پو شیدہ منرلز، وٹامنز ، پروٹین اور شحمی ترشوں میں موجود ہوتا ہے
خوبصورتی صرف ظاہری جلد ہی کی خوبصورتی نہیں ہوتی، گو کہ جلد کی حفاظت کے لئے استعمال کی جانی والی کریمز، لوشن، موئسچرائزر وغیرہ جلد کو نرم، تروتازہ اور چمکدار بنانے میں معاونت کرتے ہیں

انٹرنیٹ اور خواتین

نوجوان لڑکیوں کو نیٹ کا استعمال احتیاط سے کرنا چاہیے
انٹر نیٹ ایک پر ہجوم بازار ہے۔ اگر آپ اس میں داخل ہوں گی تو آپ کو اپنی حفاظت اسی طرح کرنا ہو گی جس طرح بازار میں کرتی ہیں

فیشن اور آپ کی شخصیت

کسی بھی فیشن کی اندھی تقلید آپ کی شخصیت اور وقار کو مجروح کر سکتی ہے
عمر اور شخصیت کے لحاظ سے درست لباس کا انتخاب بھی ایک فن ہے اور اس سے بڑا فن وقت، موسم، عمر اور شخصیت کے لحاظ سے کسی لباس کا ڈیزائن کرنا ہے

بچوں کی تربیت

والدین اور اساتذہ کی اہم ترین ذمہ داری
اکثر والدین اور گھر کے بڑوں کے ذہن میں یہ بات ہوتی ہے کہ بچے نا سمجھ ہوتے ہیں لہٰذا ان پر بڑوں کے منفی رویے کا کوئی اثر نہیں ہوتا۔ یہ بات سراسر غلط ہے

’کنسیلر‘داغ دھبے اور دانے چھپانے کا عارضی طریقہ

چھوٹے موٹے دانے اور داغ دھبے فاؤنڈیشن بیس سے چھپائے جا سکتے ہیں، کنسیلر شیڈ اپنی سکن ٹون کے حساب سے منتخب کر یں اور ہلکے ہاتھوں سے چہرے پر لگائیں ،مسرت مصباح

قدرتی اشیاء قدرتی کاسمیٹکس

مصنوعی اشیا کے استعمال کی وجہ سے خواتین میں کئی طرح کے جلدی مسائل جنم لیتے ہیں
بہت سی خواتین اپنے بالوں، چہرے اور ہاتھوں پاؤں کی جلد کی خوبصورتی کے لئے کیمیکل بنی ہوئی ادویات ، شیمپوز اور کریمیں استعمال کرتی ہیں جن سے صرف وقتی خوبصورتی حاصل ہوتی ہے

جامہ زیبی ود لفریبی کے نئے انداز

انٹر نیشنل فیشن کا رحجان
فیشن ٹرینڈز آئے روز تبدیل ہوتے رہتے ہیں آج کل پاکستان میں انٹر نیشنل فیشن کا رحجان پایا جا رہا ہے ٹراؤزرز کے ساتھ لائنز اور ڈاٹس والی قمیضیں اور ان پر خوبصورت بیلٹس باندھی جا رہی ہیں اور یہ بیلٹ کپڑے اور لیدر کی بنی ہوتی ہیں

آج کی عورت سال 2011کے آئینہ میں

اپنے حق کیلئے سر اٹھانے والی آواز کو دبا دیا جاتا ہے
سال کے 365دن عورت پر مختلف طریقوں سے تشدد ہوتا ہے

جلد کی دیکھ بھال کے حوالے سے ٹپس اور مشورے

جلد کیلئے گھر میں ٹانک تیار کرنا بہت سادہ اور آسان عمل ہے۔ روز واٹر اور وچ ہیزل روز واٹر یعنی عرق گلاب کے بارے میں کہا جاتاہے کہ یہ جلد کے لئے بہترین ٹانک ہے اور آسانی سے دستیاب بھی

کار آمد بیوٹی ٹپس اور مصنوعات کو استعمال کرنے کی تکنیک

جب آپ میک اپ کے ساتھ خواتین کے درمیان آئیں گی تو یہ لوگ نہ صرف آپ کا نوٹس لیں گی بلکہ اگر کہیں کچھ خامی ہے تو آپ کی رہنمائی بھی کر یں گی اور آپ کو بتائیں گی کہ یہ ایسے نہیں

کانٹیکٹ لینز ضرورت کی بجائے فیشن بن گئے

کانٹیکٹ لینز کے بنا اب آنکھوں کے میک اپ کو ادھورا خیال کیا جاتاہے۔ یہ خیال کسی حد تک درست بھی ہے ۔دلہن کے میک اپ میں لینز کا استعمال مسلسل بڑھ رہا ہے
فہرست 1225 سے 1236  تک   (1837 ریکارڈز )