بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

بچوں کی تر بیت،والدین اور اساتذہ کی اہم ترین ذمہ داری

ہمارے ہاں بد قسمتی سے بچے کی شخصیت سازی کی طرف خاطر خواہ توجہ نہیں دی جاتی۔ والدین اور اساتذہ کی اسی غفلت کا نتیجہ ہے کہ بہت سے بچوں میں منفی رویے پر وان چڑھنے لگتے ہیں

گھر اور ملازمت میں توازن کیسے بر قرار رکھا جا سکتا ہے

اگر آپ دوسرے لوگوں کی طرح ہیں تو پھر آپ اپنی بساط سے بڑھ کر محنت کر رہی ہیں۔ اور ا س کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ آج کی تیز رفتار زندگی میں گھر اور کام میں جو تو ازن پید اہونا چاہیے، وہ نہیں ہوتاہے

ذہنی اذیت کا شکار خواتین

گھر کی ہر چیز کی ذمہ داری عورتوں پر ہی کیوں عائد ہوتی ہے!
اولا دکی ناقص تعلیم و تر بیت کی ذمہ دار بھی عورت کو ہی ٹھہرایا جاتا ہے۔ کوئی لڑکا تعلیم کے بجائے آوارہ دوستوں کی صحبت میں وقت گزارے یا تعلیم میں دلچسپی نہ لے تو باپ جھٹ سے ماں کو ذمہ دار قرار دے کر چلا جاتا ہے

ٹین ایج گرلز کو کس طرح کا میک اپ کرنا چاہیے!

یہ ایک فطری بات ہے کہ جب لڑکی کے ساتھ کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو وہ اپنی ماں کے پاس آتی ہے اور اس سے مدد طلب کرتی ہے۔ یہ اُن لائن میک اپ ویڈیو ز بھی تلاش کر سکتی ہیں مگر بعض اوقات یہ ویڈیوز بہت مشکل تشریح پیش کرتے ہیں

جلد اور ہونٹوں کے حوالے سے کچھ کار آمد اور آزمودہ ٹپس

حسن کے نکھار میں اضافہ کے یہ طریقے کسی کو موافق آجاتے ہیں تو کسی کو بالکل نہیں۔ دیکھا یہی گیا ہے کہ اکثر خواتین کو شکایت ہی رہی ہے۔ اول تو انہیں کوئی تبدیلی محسوس نہیں ہوتی ہے

اپنے بچوں کو معاشرتی اقدار سے رواشناس کروائیں !

اس طرف توجہ دیں کہ آپ کے بچے کو اقدار کی تعلیم جو دے رہا ہے وہ کون ہے۔ کوئی استاد، کوچ، رشتہ دار وغیرہ جو بھی ہو اگر وہ آپ کے بچے کے ساتھ کچھ وقت گزارے گا تو اس پر لازمی اثر انداز بھی ہوگا

خوبصورت اور جوان رہنے کے لئے بیوٹی روٹین

اگر آپ خوبصورت اور جوان جلد چاہتی ہیں تو آپ کو اس کی باقاعدگی سے دیکھ بھال کرنی ہو گی۔ بیوٹی روٹین پیچیدہ نہ ہو اور نہ ہی اس کے لئے مہنگی پروڈکٹس کا استعمال کیا جائے

میاں بیوی ایک دوسرے سے بیگانہ کیوں !

اپنے شریک حیات سے دل کی بات کہہ کر بہت سی غلط فہمیاں دور کی جا سکتی ہیں
یہ بھی ایک دلچسپ حقیقت ہے کہ لطیفوں کی دنیا میں سب سے زیادہ لطیفے میاں بیوی سے ہی منسوب ہیں اور یہ بھی عام مشاہدے کی بات ہے کہ اکثر بیویاں اپنے شوہروں کے بارے میں یہ کہتی پائی جاتی ہیں کہ وہ ان کی نہیں سنتے

گیلے بالوں کو کیسے جلدی خشک کیا جائے!

بالوں کو اچھی حالت میں رکھیں۔ کسی طرح کا نقصان نہ پہنچنے دیں۔ سستی اور غیر معیاری پروڈکٹس سے بالوں کو بچائیں۔ بالوں کو زیادہ دیر تک گیلانہ رہنے دیں

مہندی عید کے رنگ دو بالا کرے

مہندی لگانا بھی آج کل ایک فن کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ کئی لوگ اسے بطور پیشہ اختیار کر چکے ہیں۔ عید اور شادیوں کے زمانے میں ان لوگوں کے ہاں گاہکوں کا رش کافی بڑھ جاتاہے۔

سرد موسم کی مناسبت سے میک اپ میں تبدیلی ضروری ہے

موسم سرما میں میک اپ کرنے سے قبل اس بات کا دھیان رکھیں کہ اس موسم میں سرد اور جلد کو نقصان اور خشک کرنے والی ہوائیں چلتی ہیں اور دوسری بات یہ کہ اس موسم میں موٹے اور گہرے رنگ کے ملبوسات پہنے جاتے ہیں

آپ کے گال بھی توجہ چاہتے ہیں

گالوں کی آئیڈیل بیوٹی کچھ اس طرح سے ہے کہ گال بھر پور، گول اور چہرے کے زیادہ حصے پر قابض ہو۔ یہ بات بھی اپنی جگہ درست ہے کہ آئیڈیل بیوٹی چہرے کے حوالے سے وہی ہے
فہرست 1237 سے 1248  تک   (1837 ریکارڈز )