بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

اچھی صحت کا راز،سادہ اور متوازن غذا

دیکھنے میں یہی آیا ہے کہ بچے جب کھیل کود میں مصروف ہوں تو کھانے پینے کی ہوش نہیں رہتی ان کی توجہ کھیل پر مرکوز ہوتی ہے کھیل کود ضروری ہے کیونکہ کھیل کود کے بعد بھوک بھی شدت کی لگتی ہے

خوبصورت ہاتھ پُر کشش ٹانگیں

ہاتھ آپ کی شخصیت کے بہترین آئینہ دار ہیں۔ لوگ ہمیشہ خوبصورت اور عمدہ ہاتھوں کو پسند کرتے ہیں اور ان کی تحسین کرتے ہیں کیونکہ ہاتھ آپ کی شخصیت کا اسی طرح اظہار کرتے ہیں اور اسے پر کشش بناتے ہیں

اپنے گھر میں ہی ماسک تیار کر یں

آج بازار میں جلد کی حفاظت کے لئے بے شمار پروڈکٹس موجود ہیں مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر جلد کی حفاظت یا اسکن کےئر پروڈکٹس پر کس قدر پیسہ خرچ کرنا چاہئے؟ اور کیا ان سے وہ رزلٹ حاصل کیا جا سکتاہے جس کی ہمیں واقعی ضرورت ہے

بالوں کی اقسام اور ان کی دیکھ بھال!

شیمپو اور کنڈیشنر بالوں کو جِلا بخشتے ہیں
بالوں کی ساخت کے ذریعے ہمیں فیصلہ کرنے میں آسانی ہوتی ہے کہ ان کی دیکھ بھال اور نشوونما کے لئے کون سی پروڈکٹ اچھی اور فائدہ مند رہے گی

لڑکیاں سب شیش محلوں کی بیاہی جائیں گے!

شادی بیاہ کے اخراجات والدین کے لئے سوہان روح بن گئے
جہیز اور غیر ضروری رسموں کے باعث بابل کی دہلیز پر بیٹھی لڑکیوں کے بالوں میں چاندی آجاتی ہے

ماں کا غیر ضروری پیار بیٹی کی زندگی دشوار

ماں کا حد سے بڑھا ہوالاڈو پیار لڑکی کو سہل اور آرام پسند بنانے کے ساتھ ساتھ اُجڈ، گستاخ اور پھو ہڑ بنا دیتاہے اور بعدمیں ان غلطیوں کا ازالہ بے حد مشکل ہوتا ہے

تحریک پاکستان میں خواتین کا متاثر کن کر دار

محترمہ فاطمہ جناح، بیگم لیاقت علی خان، بیگم جہاں آراشاہ نواز، بیگم مولانا محمد علی جوہر، بیگم نواز اسماعیل، خان بیگم شائستہ اکرام جیسی حریت پسند، عام خواتین میں تحریک پاکستان کے جذبے کو نہ ابھارتیں تو ہم اپنی منزل اتنی آسانی سے حاصل نہ کر پاتے

جب بچے دانت نکالتے ہیں

دانت پھوٹنے کا عمل بچے اور والدین دونوں کے لئے تکلیف دہ ہوتاہے۔ بچہ تو خود اس تکلیف کو محسوس کر رہا ہوتا ہے جبکہ والدین بچے کو بے چین دیکھ کر پریشان ہو رہے ہوتے ہیں

متوازن میک اپ، شخصیت کو نکھارے

چہرے کے کسی ایک حصے کو زیادہ نمایاں کرنے سے آپ کے حسن پر منفی اثر پڑ سکتا ہے
عام طور پر دیکھنے میں آتاہے کہ کچھ خواتین پورے چہرے پر صرف آنکھوں کی آرائش کو اہمیت دیتی ہیں، بعض ہونٹوں کو نمایاں کرتی ہیں

رنگے ہوئے بال!فیشن کا جدید انداز

اپنی آنکھوں کی رنگت، جلد اور بالوں کی ساخت و رنگت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے درست رنگ کے انتخاب سے اپنی شخصیت کی دلکشی میں پر اثر اضافہ کریں

کیا اسکول بچوں پر دباؤ بڑھانے کا سبب بن رہے ہیں!

یہ بالکل درست بات ہے کہ اسکول بچوں پر اچھا خاصا پریشر ڈالتاہے۔ اسکول کے بچے اکثر آپ کو ایک بڑا بیگ اٹھائے پھرتے نظر آئیں گے۔ جن میں ان کی کتابیں اور کاپیاں ہوتی ہیں۔ بچہ پہلی جماعت کا ہو یا دسویں جماعت کا

خواتین کا عالمی دن

پا کستا ن میں آبا دی کے لحا ظ خو اتین آبا دی کا نصف ہیں ،لیکن اس کے با وجو د خو اتین کے حقو ق ادا نہیں کیے جاتے عو رت سے حسن سلو ک کے با رے میں ہما رے مذ ہب میں بڑے وا ضع اندا ز میں بتا یا گیا ہے
فہرست 1249 سے 1260  تک   (1877 ریکارڈز )