بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

پرس اور زیورات چھیننے کی بڑھتی ہوئی وارداتیں

اس کا سبب خواتین کی لا پرواہی بھی ہے
گلی میں کھڑے ہو کر موبائل سننے سے پر ہیز کریں

”عروسی پہناوے“ حسین، منفرد اور جاذب نظر

”ہر دور میں شادی کے رزق برق لباس ہماری مشرقی روایات کا حصہ رہے ہیں “

اپنے ٹین ایجر بچوں کو اظہار رائے کی آزادی دیں

کیا آپ کے ٹین ایجر بچے یہ شکایت کرتے ہیں کہ آپ کے اصول ٹھیک نہیں ہیں ؟ کیا وہ ان سے پریشان اور بیزار ہے؟کیا آپ کی ٹین ایجر بیٹی یہ کہتی ہے کہ آپ بہت سخت ہیں ؟ کیا بیٹا یہ کہتاہے کہ آپ اس کی بات سمجھ نہیں پاتی ہیں ؟

پارٹی ڈریس کے مطابق اپنا میک اپ کیجئے

لباس کو زیب تن کرنے کا سب سے اچھا پہلو وہ ہوتا ہے کہ آپ وہ لباس پہنیں جو عام حالت میں پہننا پسند نہیں کرتی ہیں اور ساتھ آنکھوں اور ہونٹوں پر ایسا میک اپ کر یں جو آپ نہیں کرتی ہیں

خواتین مجرم بھی، مظلوم بھی !

حقوق نسواں کی نام نہاد تنظیمیں اپنی جیبیں بھرنے پر توجہ دیتی ہیں
عورتیں نوسر بازی اور فراڈ میں مردوں سے بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کرتی ہیں

ایک عورت کا اپنا گھرکونسا ہوتا ہے؟

بچپن میں کہاجاتا ہے کہ جوبھی کرنا اپنے گھرجاکر کرنا اور جب اپنے گھرجاتی ہے تو یہ الفاظ سننے پڑتے ہیں یہ تیرے باپ کا گھرنہیں سسرال کا گھرہے

ٹین ایجر بچوں کے مسائل اور ان کا حل

اگر آپ کا بچہ آپ کی بات نہیں مانتا ہے، گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتا ہے اور گھر کے اصول و قوانین کی پرواہ نہیں کرتا ہے، سکول میں اس کی کار کردگی اچھی نہیں ہے یا بری باتوں یا عادتوں کا شکار ہو رہا ہے تو آپ سمجھ لیں کہ آپ کا بچہ قابو سے باہر یعنی آؤٹ آف کنٹرول ہو رہا ہے

چکنی جلد خاص دیکھ بھال چاہتی ہے

مطالعہ سے پتہ چلا ہے کہ جلد چکنی ہو یا خشک، نمی کی کمی کا شکار ہوتی رہتی ہے۔ جلد میں پانی کی کمی اسے خشک یا احساس بنا دیتی ہے اور بازار میں ایسے بہت سے موئسچرائزر ہیں

اپنی بیٹی کو تنہا نہ ہونے دیں !

زیادہ تر والدین بیٹیوں کی نفسیات سے آگاہ ہی نہیں ہوتے اور روایتی انداز پر ورش کو اپناتے ہوئے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنی گڑیاؤں کو اپنے سے دور کر لیتے ہیں

مجھے اپنا نام و نشان ملے

آج جب ساری دنیا میں عورتوں کا عالم دن منا یا جا رہا ہے اسکے حقوق کی آگا ہی کے لیے مختلف فورم پر جلسے ،تقریروں کاا ہتما م کیا جا رہا ہے تو مجھے تا ریخ کے اوراق سے صدیوں پرانی اسلا م سے قبل کی عورتوں پر ہونے والے مظالم کی داستا نیں یاد آرہی ہیں

خواتین کی حق تلفی اور گھریلو تشدد

معاشرہ اپنی ذمہ داری سے بد ستور نظر یں چرا رہا ہے
8 سے 10 ہزار خواتین سالانہ گھر یلو تشدد کا شکار ہوتی ہیں

ورلڈ کپ 2011ء

بچوں کا جوش و خروش قابل دید
جن بچوں کے امتحانات ابھی ہونے ہیں۔ والدین کے منع کرنے کے باوجود ٹی وی کا پیچھا نہیں چھوڑتے ہوں گے اور میچ کے دوران ان کا ذہن ان کی توجہ ٹی وی پر مرکوز ہوتی ہے
فہرست 1285 سے 1296  تک   (1838 ریکارڈز )