بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

سردیوں میں کیسا میک اپ کیا جائے!

موسم کی مناسبت سے میک اپ کرنا آپ کی جلد کے لئے بہت ضروری ہے۔ کچھ خاص موسموں میں آپ کی جلد متاثر ہو سکتی ہے اور بعدمیں اس سے نا قابل تلافی نقصان پہنچ سکتاہے۔ یہی بات موسم سرما کے حوالے سے کہی جا سکتی ہے

2011ء کے ہئیر اسٹائلز ابھی سے اپنائیں

2011ء میں موجودہ ہئیر اسٹائل کے ساتھ ساتھ خواتین کے کچھ نئے اور شاندار ہےئر اسٹائل بھی سامنے آئیں گے۔ موجودہ اسٹائل میں بھی کچھ ایسی تبدیلیاں لائی جائیں گی جن سے ایک بالکل الگ اسٹائل وجود میں آئے گا

ایک سے زائد شادیاں

جب مرد خواتین کے حقوق کو روند دیتے ہیں !
ہم اپنے معاشرے کی طرف نظر دوڑاتے ہیں کہ ہمارے ہاں دو یا اس سے زیادہ شادیاں کیوں کی جاتی ہیں۔ ایک وجہ تو یہ ہے کہ مرد ایک شادی والدین کی مرضی سے اور دوسری اپنی مرضی سے کر لیتاہے۔ یہ سراسر غلط طرز عمل ہے

بچیاں اور میک اپ

میک اپ کا شوق اپنی جگہ ، مگر یہ بھی سچ ہے کہ بچیوں کا میک اپ ان کی معصومیت چھین لیتاہے۔ اکثر مائیں بچیوں کا میک اپ کر کے خوش ہوتی ہیں

جلد کی حفاظت کیلئے کلینزنگ ، ٹوننگ اور موئسچرائزنگ بہت ضروری ہے

ماحولیاتی آلودگی، گردو غبار، ٹریفک سے اٹھنے والا دھواں یہ سب جلد کو خشک اور کمزور کرتے ہیں اور اس کو مردہ بنا دیتے ہیں۔ جلد سوکھی اور بے رونق ہوجاتی ہیں اور پھر ہوتایہ ہے کہ بتدریج جلد متاثر ہونے لگتی ہے

قدرتی طریقے سے افزائش حسن

جلد اور رنگت کو نکھارنے کیلئے خواتین ہر ٹوٹکہ استعمال کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ کبھی کسی سہیلی سے حسن میں اضافے کا کوئی طریقہ پتہ چل جائے، کسی رسالے میں کوئی ٹوٹکا پڑھ لیں، تو بس اس پر عمل کی کوشش کی جاتی ہے

خوشگوار ازدواجی زندگی کے راز

میاں بیوی میں چھوٹی چھوٹی باتوں میں تکرار شدت اختیار کر جائے تو ہنستا بستا گھرانہ جہنم میں تبدیل ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ جہاں دو انسان ہوں گے وہاں اختلاف ضرور ہوں گے کیونکہ ہر فرد مختلف سوچ، نظریہ اور پسند کا حامل ہوتا ہے

دیسی خواتین پر دیس میں …

دیارِ غیر میں انہیں کن مسائل کا سامنا رہتا ہے!
خواتین بیرون ملک کے رنگ ڈھنگ سے گھبرا جاتی ہیں۔ تقریبات اور کلبوں کے ماحول سے خود کو دور رکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔ اس وجہ سے انہیں شکایت رہتی ہے کہ وہ صرف گھر تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں

مہندی، چوڑیاں اور سنگھار ، ان کے بغیر عید ادھوری لگتی ہے!

بقر عید پر بلا شبہ خواتین کا زیادہ وقت کچن کی نذر ہوتاہے لیکن پھر بھی وہ بناؤ سنگھار کی طرف غفلت نہیں ہونے دیتیں۔ آخر اس کے بغیر عید ادھوری جو لگتی ہے

ڈائیٹنگ کرتے وقت اپنی جلد کا خیال رکھیں

آپ کی جلد آپ کی ڈائیٹ اور لائف اسٹائل کا آئینہ دار ہوتی ہے اگر آپ کی ڈائیٹ اچھی اور بیلنس ہو گی اور آپ کا لائف اسٹائل کم دباؤ والا ہوگا تو آپ کی جلد بہتر دکھائی دے گی

شریک حیات کی تلاش… ایک پریشان کُن مرحلہ

پاکستانی تعلیم یافتہ عورت کو زیادہ مسائل کا سامنا ہے۔ تعلیم حاصل کر کے، ملازمت کا حصول، تنہا سفر کا خوف ، مخلوط کمیونٹی کے ساتھ کام کی مجبوری اور پھر اپنے ذہنی معیار کے مطابق شریک حیات کی تلاش ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے

آنکھوں کے مسائل اور ان کا حل

جب آپ عمر کی بڑھوتری کی وجہ سے چہرے پر پڑ جانے والی باریک لکیروں کا علاج کرتی ہیں تو سب سے پہلے آپ یہ عمل آنکھوں کے پاس کرتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آنکھوں کے ارد گرد کی جلد بہت زیادہ باریک اور جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جانے والی ہوتی ہے
فہرست 1309 سے 1320  تک   (1838 ریکارڈز )