بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

آنکھوں کے مسائل اور ان کا حل

جب آپ عمر کی بڑھوتری کی وجہ سے چہرے پر پڑ جانے والی باریک لکیروں کا علاج کرتی ہیں تو سب سے پہلے آپ یہ عمل آنکھوں کے پاس کرتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آنکھوں کے ارد گرد کی جلد بہت زیادہ باریک اور جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جانے والی ہوتی ہے

میک اپ کی غلطیاں اور ان کا تدارک

یقین کرنا مشکل ہوتاہے مگر ایسی خواتین جو ساری زندگی میک اپ استعمال کرتی رہی ہیں وہ بھی میک اپ کے دوران غلطیاں کر جاتی ہے اور اناڑی پن کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ ایسا عموماً تب ہوتاہے جب جلدی جلدی میں میک اپ کیا جائے

بچے کی تر بیت میں ماں کا کر دار

بے جالا ڈ پیار انہیں بگاڑ دیتا ہے
کچھ بچے کم عمری سے ہی بہت صاف بولتے ہیں بلکہ زیادہ با اعتماد ہوتے ہیں۔ ہر بات میں دخل اندازی اور ہر چیز کو چھیڑ نا ان کی عادت ہوتی ہے

چہرے کی جلد کی حفاظت کیلئے کیا عمل ضروری ہے!

ایسی خواتین جو روزانہ ہی میک اپ کرتی ہیں کو چاہیے کہ وہ ہر شام کلینزنگ، ٹوننگ اور موئسچرائزنگ کاروٹین مکمل کر یں … اور روزانہ صبح کو لازمی نیا چہرہ اچھی طرح صاف کر یں۔ صرف پانچ منٹ کی بات ہے

پردہ اور حجاب

عورت کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کیوں!
پاکستان جیسے اسلامی ملک میں بھی حجاب پر اعتراض کیا جاتا ہے

جہیز ایک لعنت

ہمارے معاشرے میں لڑکی کی شادی جہیز کے بغیر تصور بھی نہیں کی جا سکتی۔ والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بیٹی کو شادی پر زیادہ سے زیادہ اشیاء دیں جو انہیں نئی زندگی میں کام آسکیں

آنکھوں کا میک اپ بھی ایک فن ہے

دیگر میک اپ کی بہ نسبت آنکھوں کے میک اپ کو سیکھنا قدرے مشکل دکھائی دیتاہے کیونکہ اس میں بہت سے کلرز، ٹونر اور ٹیکنیک استعمال کی جاتی ہیں اس مشکل کے باوجود یہ میک اپ سب سے زیادہ ضروری سمجھا جاتا ہے

بچوں کو ٹی وی کے منفی اثرات سے بچائیں

اسٹیفر ڈانسٹیٹیوٹ کی زیر نگرانی ہونے والے متعدد سروے اور جائزوں سے مندرجہ ذیل حقائق سامنے آتے ہیں انسان اپنی پیدائش کے بعد سے ایک متعین طریقہ پر زندگی گزارنے کا عادی ہو جاتا ہے۔ ٹھوس حقائق سے ہر دم اس کا واسطہ پڑتا ہے

پارٹی کیلئے کیسا میک اپ ہونا چاہیے!

ہر عورت خوبصورت نظر آنا چاہتی ہے… اور خاص کر تب جب اسے کسی پارٹی میں جانا ہوتا ہے۔ پارٹی میں جانے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہاں آپ اپنے واقف کاروں سے تو ملیں گی ہی۔

عید الفطر کی خریداری، دکانداروں سے خواتین کی تکرار

جوں جوں عید کے دن قریب آتے جا رہے ہیں بازاروں میں خواتین کے رش میں اضافہ ہوتاجا رہا ہے۔ مارکیٹ میں خواتین کے ریڈی میڈ کپڑوں کی مختلف ورائٹی دستیاب ہے لیکن قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں

لباس کے ذریعے اپنی شخصیت کا اظہار کیجئے

لباس کے انتخاب میں ہمیں اس لئے دشواری پیش آتی ہے کہ ہمارے وارڈ روب میں ایسے لباس کی کمی ہوتی ہے جو ہماری شیپ کے مطابق ہوں۔ آپ خود کو پر فیکٹ نظر آنے کے لئے سارے لباس پہن پہن کر دیکھتی ہیں

خصوصی بچے آپ کی توجہ چاہتے ہیں

اچھے بچے نیک کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بہت سے ایسے ادارے قائم ہو چکے ہیں جو ان بچوں کی نہ صرف دیکھ بھال کرتے ہیں بلکہ ایسے بچوں کو بہت کچھ سکھایا بھی جاتاہے
فہرست 1321 سے 1332  تک   (1839 ریکارڈز )