بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

رمضان المبارک اور خواتین

اکثر خواتین رمضان االمبار ک میں وقت کی کمی اور کام کی زیادتی کا شکوہ کرتی نظر آتی ہیں۔ وقت کی صحیح تقسیم اور مناسب منصوبہ بندی نہ کرنے کے باعث ماہِ مبارک کی ان فضیلتوں اور برکتوں سے مکمل طور پر فیض یاب نہیں ہو پاتیں

30 فیصد خواتین مردوں کی نسبت زیادہ کماتی ہیں !

برطانوی میگزین گریزیا کی جانب سے کئے گئے ”خواتین اور کام“ کے عنوان سے کئے گئے سروے 2010ء سے معلوم ہوا ہے کہ 30 فیصد خواتین اپنے مردوں سے زیادہ کماتی ہیں 19 فیصد مردوں کے برابر کمائی کرتی ہیں

ماہ ِ رمضان اور خواتین کی مصروفیات

مقدس مہینے کے آغاز کے ساتھ ہی خواتین کے کام کامعمول بدل جاتا ہے
نوجوان نسل اور خصوصاً خواتین بھی اس مہینے میں اپنی روز مرہ کی سر گرمیاں ترک کر کے نماز روزے میں مشغول نظر آتی ہیں۔ روزے کا مقصد برائیوں کو دور کرنا، گناہوں سے توبہ کرنا، روح کی پا کیزگی اور اللہ کا قرب حاصل کرنا ہے

سُسرال، لڑکیوں کے لئے ایک درسگاہ

بہوئیں طالبات بن کر بہت کچھ سیکھ سکتی ہیں
عورت کیلئے سسرال سب سے بہترین درسگاہ ہے اور ساس اس کی سر براہ ہے۔ جہاں ساس کی ذمہ داریاں بھی بہت اہمیت رکھتی ہیں

گرمی اور مون سون میں جلد کی دیکھ بھال کو یقینی بنائیں

گرمی، حبس اور دھوپ… یہ سب ہم سے اپنی بھاری قیمت وصول کرتے ہیں۔ گرمیوں میں آپ صرف لُو اور سن برن(Sun burn) کا ہی شکار نہیں ہوتے ہیں

چکنی (آئلی) جلد خصوصی توجہ چاہتی ہے

ابھی آپ نے اپنا چہرہ دھویا تھا … مگر دس منٹ کے بعد ہی آپ کو اپنا چہرہ چکنا چکنا لگنے لگا…اگر آپ کے ساتھ ایسا ہے تو آپ کو خود اعتمادی کے ساتھ اس کا مقابلہ کرنا ہوگا… پر سکون ہو کر غور کر یں

عورت:خداوند کریم کا کائنات کیلئے عظیم تحفہ

اسلام میں عورت کوجو اعلیٰ مقام بخشا گیا دوسرے مذاہب میں اس کا تصور بھی ممکن نہیں
عورت میں رحم، محبت، نرمی ، خلوص، وفا شعاری، مضبوط قوت ارادی اور پہاڑوں جیسا بلند حوصلہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہواہے

عرب لڑکیوں کیلئے فیشن عذاب بن گیا

عرب ممالک میں چست لباس پہننے والی خواتین کو لڑکے تنگ کرتے ہیں
83فیصد خواتین کو روزانہ دو مرتبہ لڑکے تنگ کرتے ہیں ،لڑکیوں سے زبردستی فون نمبر لینے کی کوشش کی جاتی ہے

گھریلو خواتین میں بیداری

پر سکون اور خوشگوار زندگی کیلئے خود قدم اٹھانا ہوگا
محلے میں خواتین کی تنظیمیں مسائل کے حل میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہیں، بجٹ بناتے وقت مستقبل کو بھی ملحوظ رکھئے

جلد اور بالوں پر گرمی کے مضر اثرات

گرمیوں میں جلد اور بالوں کے حوالے سے کئی مسائل سامنے آتے ہیں،مثلا گرم موسم میں جلد اکڑ جاتی ہے۔ اس میں پانی کی کمی ہو جاتی ہے۔ چوں کہ مسام ضرورت سے زیادہ فعال ہو جاتے ہیں اور ان سے زائد تیل(چکنائی ) کا اخراج ہونے لگتا ہے

آگ اور پانی کا کھیل خطرناک ہے

نہر میں نہانا کسی طرح بھی خطرے سے خالی نہیں۔ اچھل کود سے خون کی گردش تیز ہو جاتی ہے یکدم پانی سے باہر نکل کر تیز دھوپ میں آنا پھر نہر میں کودنا بار بار یہ عمل دوہرانا کسی طرح بھی صحت کیلئے مفید نہیں

موسم گرما کی چھٹیوں میں وقت کا استعمال

جدید دور میں آج کل کے نوجوان اور بچے کمپیوٹر اور موبائل سے ”کھیلنا“ تفریح سمجھتے ہیں۔ لیکن اس کا ضرور ت سے زیادہ استعمال تفریح نہیں نقصان کا باعث بنتاہے۔ ماہرین کے مطابق کمپیوٹر اور موبائلز کا کثرت سے استعمال نقصان دہ ہے
فہرست 1333 سے 1344  تک   (1839 ریکارڈز )