بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

دیسی خواتین پر دیس میں …

دیارِ غیر میں انہیں کن مسائل کا سامنا رہتا ہے!
خواتین بیرون ملک کے رنگ ڈھنگ سے گھبرا جاتی ہیں۔ تقریبات اور کلبوں کے ماحول سے خود کو دور رکھنے کی کوشش کرتی ہیں۔ اس وجہ سے انہیں شکایت رہتی ہے کہ وہ صرف گھر تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں

مہندی، چوڑیاں اور سنگھار ، ان کے بغیر عید ادھوری لگتی ہے!

بقر عید پر بلا شبہ خواتین کا زیادہ وقت کچن کی نذر ہوتاہے لیکن پھر بھی وہ بناؤ سنگھار کی طرف غفلت نہیں ہونے دیتیں۔ آخر اس کے بغیر عید ادھوری جو لگتی ہے

ڈائیٹنگ کرتے وقت اپنی جلد کا خیال رکھیں

آپ کی جلد آپ کی ڈائیٹ اور لائف اسٹائل کا آئینہ دار ہوتی ہے اگر آپ کی ڈائیٹ اچھی اور بیلنس ہو گی اور آپ کا لائف اسٹائل کم دباؤ والا ہوگا تو آپ کی جلد بہتر دکھائی دے گی

شریک حیات کی تلاش… ایک پریشان کُن مرحلہ

پاکستانی تعلیم یافتہ عورت کو زیادہ مسائل کا سامنا ہے۔ تعلیم حاصل کر کے، ملازمت کا حصول، تنہا سفر کا خوف ، مخلوط کمیونٹی کے ساتھ کام کی مجبوری اور پھر اپنے ذہنی معیار کے مطابق شریک حیات کی تلاش ایک بڑا مسئلہ بن گیا ہے

آنکھوں کے مسائل اور ان کا حل

جب آپ عمر کی بڑھوتری کی وجہ سے چہرے پر پڑ جانے والی باریک لکیروں کا علاج کرتی ہیں تو سب سے پہلے آپ یہ عمل آنکھوں کے پاس کرتی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ آنکھوں کے ارد گرد کی جلد بہت زیادہ باریک اور جلد ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو جانے والی ہوتی ہے

میک اپ کی غلطیاں اور ان کا تدارک

یقین کرنا مشکل ہوتاہے مگر ایسی خواتین جو ساری زندگی میک اپ استعمال کرتی رہی ہیں وہ بھی میک اپ کے دوران غلطیاں کر جاتی ہے اور اناڑی پن کا مظاہرہ کرتی ہیں۔ ایسا عموماً تب ہوتاہے جب جلدی جلدی میں میک اپ کیا جائے

بچے کی تر بیت میں ماں کا کر دار

بے جالا ڈ پیار انہیں بگاڑ دیتا ہے
کچھ بچے کم عمری سے ہی بہت صاف بولتے ہیں بلکہ زیادہ با اعتماد ہوتے ہیں۔ ہر بات میں دخل اندازی اور ہر چیز کو چھیڑ نا ان کی عادت ہوتی ہے

چہرے کی جلد کی حفاظت کیلئے کیا عمل ضروری ہے!

ایسی خواتین جو روزانہ ہی میک اپ کرتی ہیں کو چاہیے کہ وہ ہر شام کلینزنگ، ٹوننگ اور موئسچرائزنگ کاروٹین مکمل کر یں … اور روزانہ صبح کو لازمی نیا چہرہ اچھی طرح صاف کر یں۔ صرف پانچ منٹ کی بات ہے

پردہ اور حجاب

عورت کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کیوں!
پاکستان جیسے اسلامی ملک میں بھی حجاب پر اعتراض کیا جاتا ہے

جہیز ایک لعنت

ہمارے معاشرے میں لڑکی کی شادی جہیز کے بغیر تصور بھی نہیں کی جا سکتی۔ والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ بیٹی کو شادی پر زیادہ سے زیادہ اشیاء دیں جو انہیں نئی زندگی میں کام آسکیں

آنکھوں کا میک اپ بھی ایک فن ہے

دیگر میک اپ کی بہ نسبت آنکھوں کے میک اپ کو سیکھنا قدرے مشکل دکھائی دیتاہے کیونکہ اس میں بہت سے کلرز، ٹونر اور ٹیکنیک استعمال کی جاتی ہیں اس مشکل کے باوجود یہ میک اپ سب سے زیادہ ضروری سمجھا جاتا ہے

بچوں کو ٹی وی کے منفی اثرات سے بچائیں

اسٹیفر ڈانسٹیٹیوٹ کی زیر نگرانی ہونے والے متعدد سروے اور جائزوں سے مندرجہ ذیل حقائق سامنے آتے ہیں انسان اپنی پیدائش کے بعد سے ایک متعین طریقہ پر زندگی گزارنے کا عادی ہو جاتا ہے۔ ٹھوس حقائق سے ہر دم اس کا واسطہ پڑتا ہے
فہرست 1357 سے 1368  تک   (1879 ریکارڈز )