بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

کتاب سے دوستی

اچھی کتاب بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہے کتاب سے دوستی کیجئے جو زندگی کے ہر موڑ پر آپ کی راہنمائی کرتی ہے

نوجوانوں کے لئے میک اپ

بہت سی مائیں اپنی بچیوں کے لئے میک اپ کے سلسلے میں بہت پریشان رہتی ہیں کہ وہ کوئی ایسی چیز استعمال نہ کر یں جس سے ان کی جلد کو کوئی نقصان پہنچ جائے

ماڈرن سنڈریلا

وہ حقیقت کے قریب ہوتے ہوئے بھی خیالی دنیا میں رہتی ہے
لڑکیاں شریف کی بجائے امیر جیون ساتھی کی خواہش کرنے لگی ہیں، انٹر نیٹ، موبائل اور میڈیا نے محبت کو ”فیشن “ بنا دیا جو بدلتا رہتا ہے

اپنے بہن بھائیوں سے قریب رہنا سیکھیں

اپنے بہن بھائیوں سے تعلقات ایک بہت خاص چیز ہے کیونکہ جب بھی کوئی بہن یا بھائی کسی مشکل یا پریشانی میں ہوتا ہے تو تمام بہن بھائی فوری طور پر اس کی مدد کے لئے حاضر ہوتے ہیں

اے عورت… تیرا گھر کہاں !

وہ بیٹی ، بہن ماں اور بیوی جیسے رشتوں کو جنم دیتی ہے
عورت کی کائنات کیا ہے؟ اسکا گھر، اسکے چند قریبی رشتہ اور یہ معاشرہ جس کی وہ فرد ہے،اللہ تعالیٰ نے عورت کو خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے۔

ملازمت پیشہ خواتین گونا گوں مسائل سے دو چار ہیں

خواتین کام کرنے کے دوران یہ محسوس کرتی ہیں کہ وہ اپنے میل کو لیگ سے کہیں زیادہ اچھی کار کردگی دکھا رہی ہیں اور ٹاپ پر پہنچنے کی حق دار ہے

بلش کا انتخاب اپنی اسکن ٹون کی مطابق کر یں

بلش لگانے کا مطلب ہوتا ہے چہرے کی شیپ کو نمایاں کرنا۔ اس میں کئی خوبیاں ہوتی ہیں۔ یہ آپ کے چہرے کو رنگ بھی دیتا ہے اور گالوں کو نمایاں کرنے کے ساتھ ساتھ سرخ بھی کرتا ہے

آئی لائنر کا استعمال سوچ سمجھ کر کر یں

آئی لائنر کو کس طرح استعمال کیا جائے کہ اس کی وجہ سے آنکھوں کی شیپ واضح ہو اور تاثر بھی گہرا بنے۔؟ اس طرح کا تاثر ابھارنے کے لئے آپ آئی لائنر کی جگہ آئی پنسل بھی استعمال کر سکتی ہیں

شلوار قمیض کڑھائی،شخصیت کو نمایاں کرنے میں اہم

ہمارے معاشرے میں شلوار قمیض کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ یہ ہمارا قومی لباس ہے۔ کوئی بھی تہوار ہو۔ خوشی کی تقریب ہو یا روزمرہ کے معمولات ہوں، شلوار قمیض ہی وہ لباس ہے جو ہر موقع پر زیب تن کیا جاتا ہے

موسم سرما اور بچوں کے امراض

طبِ یونانی کے مجرب نسخے
بچوں میں پھیپھڑوں کا مرض شدید تکلیف دہ ہوتا ہے ، اس میں جراثیمی سرائیت سردی ، نزلہ ،زکام کی وجہ سے پھیپھڑوں میں ورمی کیفیت پیدا ہو جائے تو اسے نمونیہ کہتے ہیں

دلہن کا نیچرل میک اپ … مگر کیسے !

کون لڑکی نہیں چاہتی ہے کہ شادی والے دن وہ کسی شہزادی کی طرح نظر آئے …! آخر کو یہ آپ کی شادی ہے اور یہ موقع زندگی میں ایک ہی بار آتا ہے

لوڈشیڈنگ ،ملازمت پیشہ خواتین کیلئے نیا عذاب

بجلی نہیں ہے۔ گیس نہیں ہے۔ آخر ہم کہاں چلے جائیں ؟ جب دیکھو سارا دن گزر جاتا ہے مگر کام ختم نہیں ہوتا۔ یا اللہ ! پاکستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے
فہرست 1405 سے 1416  تک   (1877 ریکارڈز )