بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

شلوار قمیض کڑھائی،شخصیت کو نمایاں کرنے میں اہم

ہمارے معاشرے میں شلوار قمیض کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔ یہ ہمارا قومی لباس ہے۔ کوئی بھی تہوار ہو۔ خوشی کی تقریب ہو یا روزمرہ کے معمولات ہوں، شلوار قمیض ہی وہ لباس ہے جو ہر موقع پر زیب تن کیا جاتا ہے

موسم سرما اور بچوں کے امراض

طبِ یونانی کے مجرب نسخے
بچوں میں پھیپھڑوں کا مرض شدید تکلیف دہ ہوتا ہے ، اس میں جراثیمی سرائیت سردی ، نزلہ ،زکام کی وجہ سے پھیپھڑوں میں ورمی کیفیت پیدا ہو جائے تو اسے نمونیہ کہتے ہیں

دلہن کا نیچرل میک اپ … مگر کیسے !

کون لڑکی نہیں چاہتی ہے کہ شادی والے دن وہ کسی شہزادی کی طرح نظر آئے …! آخر کو یہ آپ کی شادی ہے اور یہ موقع زندگی میں ایک ہی بار آتا ہے

لوڈشیڈنگ ،ملازمت پیشہ خواتین کیلئے نیا عذاب

بجلی نہیں ہے۔ گیس نہیں ہے۔ آخر ہم کہاں چلے جائیں ؟ جب دیکھو سارا دن گزر جاتا ہے مگر کام ختم نہیں ہوتا۔ یا اللہ ! پاکستان کو کس کی نظر لگ گئی ہے

موسم سرما میں جِلد اور جسم کی حفاظت

موسم میں تبدیلی کا اثر آپ کی جِلدپر ضرور پڑتا ہے موسم سرما کی خشک اور ٹھنڈی ہوائیں آپ کی جِلد میں ضروری موئسچرئزار کی کمی کرتی ہیں

پاکستانی خواتین سائیکل کیوں نہیں چلاتیں !

ہمارے ہاں یہ بات معیوب سمجھی جاتی ہے کہ ایک بارہ یا 14سالہ لڑکی تیزی سے سڑکوں پر سائیکل دوڑاتی پھرے یا بھاگ بھاگ کر گھر کا سودا سلف لائے

سردیوں میں میک اپ کیسے کر یں !

سرد اور خشک ہوا ان کو مزید خشک کر دیتی ہے۔ اس کے علاوہ سردیوں میں میک اپ کا انداز بھی بدل جاتا ہے اور اس میں کافی اہم تبدیلیاں کرنا پڑتی ہیں

دور کے ڈھول سہانے

پاکستانی خواتین مغربی ماحول نہیں اپنا سکتیں
مغرب کی چکا چوند سے متاثر ہونے کی تین وجوہات ہوتی ہیں۔ اول لوگوں سے سنی ہوئی باتیں، بیرون ممالک سے آنے والے اور جن کے رشتہ دار وہاں رہتے ہیں

خواتین کے چہرے کی دلکشی کا راز دریافت

ماہرین کی اس تحقیق نے ثابت کیا کہ چہرے کے خدوخال،آنکھیں،ناک اور منہ کی بناو ٹ میں توازن ہی چہرے کی دلکشی کو وضع کرتا ہے

سردیوں میں بالوں کی دیکھ بھال ضروری ہے

جسمانی صحت اور حسن کی طرح بالوں کی حفاظت اور نگہداشت بھی بہت ضروری ہے تاکہ بالوں کو خوبصورت اور پر کشش بنایا جا سکے

پروفیشنل میک اپ ٹپس

دنیا بھر کے ماہرین حسن آنکھوں کو خوب صورت اور بڑی بنانے کے چند آسان ٹپس بتاتے ہیں جنہیں ذیل میں آپ کیلئے پیش کیا جا رہا ہے

بچوں کا مٹاپا اور والدین کی ذمے داری

غیر صحت بخش بلکہ مضرِ صحت غذا اور طرزِ زندگی کا الزام اکثر والدین ان تجارتی اداروں پر دھرتے ہیں، جو ان غذائی اشیاء کو خوب صورت اشتہاروں کے سہارے بچوں تک پہنچاتے ہیں
فہرست 1417 سے 1428  تک   (1881 ریکارڈز )