بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

بچوں کا مٹاپا اور والدین کی ذمے داری

غیر صحت بخش بلکہ مضرِ صحت غذا اور طرزِ زندگی کا الزام اکثر والدین ان تجارتی اداروں پر دھرتے ہیں، جو ان غذائی اشیاء کو خوب صورت اشتہاروں کے سہارے بچوں تک پہنچاتے ہیں

کیا خواتین پیدائشی طور پر ڈر پوک ہوتی ہیں!

حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق نے بھی یہ ثابت کیا ہے کہ خواتین پیدائشی طور پر مردوں کی نسبت زیادہ ڈر پوک ہوتی ہیں

میچنگ زیورات

اپنے چہرے کے مطابق استعمال کر یں

دلہن وہ جو جہیز لائے

حکومت اس پر پا بندی کب عائد کرے گی!

میکہ کبھی پرایا نہیں ہوتا

ایک طرف کسی لڑکی یا عورت کو یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ وہ اب اپنے گھر میں بالکل اجنبی بن گئی ہے اس کی ذمہ داریاں اس لحاظ سے بڑھ گئی ہیں کہ وہ دو خاندانوں کے درمیان تعلقات کو بحال اور خوشگوار رکھنے کے لئے ایک پل کا کام کر رہی ہے

کم عمری میں شادی … ایک سماجی مسئلہ

ہمارے ہاں دیہات میں عوام کو صحت اور تعلیم کی بنیادی سہولت ہی میسر نہیں
دنیا میں 49فیصد لڑکیوں کی شادیاں 18سال سے کم عمر میں کر دی جاتی ہیں

جِلد کی تازگی اور چہرے کے نکھار کیلئے خواتین کی ضرورت”فیشل“

خواتین کے لئے فیشل کرنا اب ضرورت بن چکا ہے چہرے کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کیلئے جہاں میک اپ کا سہارا لیا جاتا ہے وہاں جِلد کو فیشل کی بھی ضرورت ہوتی

سکول کا پہلا د ن کسی بھی بچے کیلئے یاد گار ہوتا ہے

بچے کا سکول میں پہلا دن ہو تو عموماً ماں باپ یا ان میں سے کوئی ایک بھی اس کے ساتھ آجاتا ہے اور وہ چھٹی ہونے تک وہیں رہتے ہیں۔ ایک تجربہ کار سکول ٹیچر کے مطابق یہ کوئی بہتر عمل نہیں ہوتا

ہیرا، خواتین کا حسن انتخاب

ہیرے کی حفاظت اور چمک دمک برقرار رکھنے کیلئے مفید معلومات

شادی کے بعد تعلیم کیوں نہیں !

لڑکیوں کو یہ حق ملنا چاہیے
ہمارے ہاں بی اے کے امتحانات کے دوران لڑکی کی شادی کی تاریخ طے کر دی جاتی ہے

شادی والے دن میک اپ کیسا ہو!

دلہن بننے والی لڑکیوں کیلئے خاص مضمون

خوبصورت اور دلکش کیسے دکھائی دیں !

انسان کی فطرت ہے کہ وہ خوبصورت اور دلکش چیزوں کو پسند بھی کرتا ہے اور خود بھی خوبصورت اور دلکش دکھائی دینا چاہتا ہے کہا جاتا ہے کہ اصل خوبصورتی اور دلکشی انسان کے اندر ہوتی ہے
فہرست 1429 سے 1440  تک   (1882 ریکارڈز )