بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

شادی کو مسئلہ نہ بنائیں

اس خوشگوار لمحے کا تصور لڑکیوں کے دلوں میں نوجوانی کی حدود میں آتے ہی سما جاتا ہے۔ وہ اکثر سوچتی ہیں، جیسے ہی وہ بچپن کی حدود پار کر کے جوانی کو پہنچیں گی، کوئی شہزادہ دولہا کے روپ میں آئے گا

جھوٹ سچ کی تمیز تو دس ماہ کا بچہ بھی کر سکتا ہے

آج کل کے بچوں کی شرارتوں اور ان کی سمجھ بوجھ کو دیکھتے ہوئے کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ ”بچے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے “ اوریہ بات کسی حد تک درست ہے بھی

حیا کی سرخی …ماہرین راز نہیں جا ن سکے

طبی ماہرین نے حال ہی میں اعتراف کیا ہے کہ وہ میڈیکل سائنس کی تمام ترترقی کے باوجود خواتین کے چہرے پر حیا سے پھیلنے والی سرخی کا سراغ لگانے میں ناکام ہیں

بیوٹی ٹپس سرد موسم ہونٹوں کیلئے تکلیف دہ بن جاتا ہے ہونٹوں کو پھٹنے سے بچائیں ناخنوں کی حفاظت اور دلکشی

”فیشن کر یں مگر…تہذیب وروایات کے ساتھ“

فیشن کو فروغ دینے میں میڈیا کا بہت بڑا حصہ ہے۔ خواتین ناظرین کی توجہ بھی لباس ، فیشن اور زیورات پر زیادہ رہتی ہے

چوڑی دار پاجامہ‘ ہر دور کی پسند

روایتی مشرقی لباس کا اہم جزو چوڑی دار پاجامہ ہمیشہ سے ہی ہر طبقے کی خواتین میں تیزی سے مقبول رہا ہے لیکن شادی بیاہ جیسی تقریبات پر تو اسے اور بھی پسندکیا جاتا ہے

بچوں میں اچھے سماجی ادب وآداب کو پروان چڑھائیں

کچھ بچے ایسے ہوتے ہیں جو سماجی ادب وآداب سیکھ نہیں پاتے ہیں یا دوسرے بچوں کے مقابلے میں دیر سے سیکھتے ہیں۔ انہیں ظاہر ہے اپنے دوستوں کا ساتھ چاہیے

سگریٹ نوش خواتین کا دل چھوٹا ہو جاتا ہے

ترقی یافتہ ممالک کے ساتھ ساتھ پاکستان میں ایسی خواتین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جو محض بطور فیشن یا دوسری خواتین کی دیکھا دیکھی سگریٹ نوشی کرنے لگتی ہیں

سردیوں میں جلد کی حفاظت

سردیوں کے مہینے اور سرد موسم آپ کی جلد کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ سرد ہواؤں کے تھپیڑ وں سے اپنی جلدکو بچائیں

اپنے بچے کی صحت کا خیال آپ ہی کو رکھنا ہے

بچوں کا بیمار ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے لیکن ان کی بیماری کو غیر سنجیدگی سے ہر گز نہیں لینا چاہیے۔ ممکن ہے ظاہری علامات محض سردی اور نزلہ زکام کو ظاہر کرر ہی ہوں

میک اپ موسم کی مناسبت سے کر یں

سردیوں میں فاؤنڈیشن کا استعمال
مسکارا
شاندار موسم سرما

موسم سرما اور خواتین کی شاپنگ

موسم سرما کی آمد آمد ہے اور اس سلسلے میں بازاروں اور مارکیٹوں میں ریڈی میڈ رضائیوں اور گدوں کی خریداری کا سلسلہ بھی عروج پر پہنچ گیا ہے
فہرست 1441 سے 1452  تک   (1836 ریکارڈز )