بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

سردیوں میں جلد کی حفاظت

سردیوں کے مہینے اور سرد موسم آپ کی جلد کے لئے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ سرد ہواؤں کے تھپیڑ وں سے اپنی جلدکو بچائیں

اپنے بچے کی صحت کا خیال آپ ہی کو رکھنا ہے

بچوں کا بیمار ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں ہے لیکن ان کی بیماری کو غیر سنجیدگی سے ہر گز نہیں لینا چاہیے۔ ممکن ہے ظاہری علامات محض سردی اور نزلہ زکام کو ظاہر کرر ہی ہوں

میک اپ موسم کی مناسبت سے کر یں

سردیوں میں فاؤنڈیشن کا استعمال
مسکارا
شاندار موسم سرما

موسم سرما اور خواتین کی شاپنگ

موسم سرما کی آمد آمد ہے اور اس سلسلے میں بازاروں اور مارکیٹوں میں ریڈی میڈ رضائیوں اور گدوں کی خریداری کا سلسلہ بھی عروج پر پہنچ گیا ہے

چہرہ دیکھ کر زیورات استعمال کر یں

صدیوں سے ہی زیورات کا استعمال خواتین کیلئے دلکشی کا عنصر لئے ہوئے ہے۔ خواتین اپنے حسن میں نکھار لانے کیلئے زیورات کا استعمال کرتی ہیں

بے جالاڈ، بیٹی کے لئے مسئلہ بن سکتا ہے

بعض اوقات مائیں اپنی بیٹیوں پر اتنا ڈھیروں پیار نچھاور کرتی ہیں کہ ان کا یہ پیار بیٹی کو نکما کر کے رکھ دیتا ہے، جب شادی کے بعد وہ اپنے سسرال پہنچتی ہے تو اپنی ذمہ داریوں کا بوجھ اٹھانے سے قاصر رہتی ہے

بیوٹی ٹپس

بال، خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں

بچوں کی نشوونما اور بلوغت کا زمانہ

بلوغت کی عمر کو پہنچنے تک بچوں میں نشوونما کا عمل جاری رہتا ہے۔ صحت بخش اور متوازن غزا، ہفتے میں کم ازکم تین مرتبہ ورزش اور مناسب نیند ان کی نارمل نشوونما کے لئے لازمی ہے

”بیٹی کی تربیت سے زیادہ ماں کی تربیت ضروری ہے“

ہرماں باپ کی خواہش ہوتی ہے کہ اولاد نیک و صالح ہو، لیکن بچوں کی تربیت میں یہ پہلونظرانداز کردیا جاتا ہے

مہنگائی کا اثر‘ لہنگے کرایہ پر دستیاب

آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے باعث کرائے کے لہنگے استعمال کرنے کا رحجان دن بدن زور پکڑ رہا ہے جسکے نتیجے میں کرائے پر لہنگے فراہم کرنے کا سلسلہ بھی ایک کاروبار کی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے

اسکن کیئر

جلد کو پرُ کشش رکھنے کے کار آمد نسخے!

خوشگوار زندگی مگر کیسے ؟

ایک خاندان میں جب بیٹی پیدا ہوتی ہے تو والدین (مرد وعورت) اس کی نگہداشت کرتے ہیں، تعلیم دلواتے ہیں، تر بیت کرتے ہیں۔ بالغ ہونے پر شادی بھی کر دیتے ہیں
فہرست 1489 سے 1500  تک   (1876 ریکارڈز )