بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ

سروے کے مطابق علم میں آیا ہے کہ مردوں کی نسبت خواتین زیادہ خرچ کرتی ہیں۔ اس دور میں جس کا کوئی بھی وارث نہیں ہوتا، اس کا اللہ وارث ہوتا ہے۔ مردا گر ملازم ہوتو مظلوم لگتا ہے۔اگر عورت ملازمہ ہوتو ملزمہ لگتی ہے

نیل آرٹ

ناخنوں پر مختلف ڈیزائن کی اہمیت مسلسل بڑھ رہی ہے

بچہ اور ماں!

ایک فطری اور ازلی رشتہ جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے

جوتے کا انتخاب سوچ سمجھ کر کریں

اکثر لوگ جوتوں کو اتنی اہمیت نہیں دیتے جتنی کہ دراصل ان کو دی جانی چاہئے۔ جوتے نہ صرف آپ کی تیاری کے مراحل کی تکمیل میں‌ اہم ترین کردار ادا کرتے ہیں

میاں بیوی کی لڑائی، صحت کیلئے مفید ہے؟

میاں ، بیوی کے درمیان اچھے اور دوستانہ تعلقات کا تو ہر کوئی خواہشمند ہوتا ہے اور لڑائی جیسے معاملات سے اکثر جوڑے کنّی کتراتے ہی دکھائی دیتے ہیں

پُر مسرت زندگی گزارنے کے گُر

لفظ ”خوشی“اپنے اندر ایک مٹھاس رکھتا ہے۔ ہم زندگی میں ہمیشہ خوشی کی تلاش میں رہتے ہیں۔ کبھی کبھی چھوٹی سی بات ہمارے دل کو خوشی سے بھر دیتی ہے

ڈبل ڈیوٹی

پاکستانی معاشرے میں خواتین کو دوہرے فرائض اداکرنے پڑتے ہیں
شوہر بیوی کی آمدنی استعمال کرتے ہیں مگر اسے اہمیت نہیں دیتے
کام کرنے والی خواتین کو گھر آکر بھی کام کرنا پڑتا ہے

میک اپ خواتین کا شوق یا ضرورت

ایک زمانے میں اسکو شیطانی کام سمجھا جاتا تھا

بچے نہانے کے دوران بھی سیکھتے ہیں

ماں اور بچے کے درمیان تعلق کبھی بھی کمزورنہیں ہوتا تاہم نہلانے کے دوران اس تعلق میں اور بھی مضبوطی آجاتی ہے اوریہی وہ وقت ہے کہ جب آپ بچے کو بہت کچھ سکھا سکتی ہیں

ورکنگ وومن

گھر اور آفس میں توازن بہت ضروری ہے

”والدین کا اولاد میں سے کسی ایک بچے کو زیادہ ترجیح دینادوسری اولاد پر منفی اثرات ڈالتا ہے“

والدین کا کسی ایک اولاد کو ترجیح دینا زیادہ تر دو صورتوں میں ممکن ہوتا ہے۔پہلی صورت میں بعض بچوں کو ان میں موجودکمزوریوں کی بنا پر زیادہ توجہ دی جاتی ہے

”پلاسٹک فرنیچر “، خواتین میں مقبول

یوں تو پاکستان میں لکڑی، میٹل سمیت دیگر کئی اقسام کے فرنیچر مارکیٹ میں متعارف ہو چکے ہیں۔ مگر اب پلاسٹک سے بنا خوبصورت فرنیچر بھی خواتین میں خاصا مقبول ہو چکا ہے
فہرست 1501 سے 1512  تک   (1838 ریکارڈز )