بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

بال

حسین بننا بھی ایک فن ہے ، جسے جدید سائنسی تحقیق نے بڑا فروغ دیا ہے۔ حسین بننے کے اسرار و رموز سے روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ پلاسٹک سرجری فزیوتھراپی (Physiotherapy) اور اروماتھراپی (Aromatherapy) نے مختلف التوع ایسی ایسی ایجادات مارکیٹ میں لاکر رکھ دی ہے جن سے استفادہ کرتے ہوئے مختلف نوعیت کی جمالیاتی الجھنوں کو سلجھانے کا اب کوئی مسئلہ نہیں رہا۔

"بال" میں شائع کیا گیا

خوبصورت بالوں کیلئے

ایک ٹیبل سپون دلیہ،چار چمچے پانی، ایک چمچہ شہد،ایک گلاس دودھ، دو بغیر چلھے ہوئے سیب۔ دلیے کو رات بھر کے لیے پانی میں بھگو دیں

"بال" میں شائع کیا گیا

جلد کی خوبصورتی کے لیے

خشک جلد
ایک تازہ گاجر کو کچل کر اُس میں ایک چائے کا چمچ زیتون کا تیل ملالیں اور دن میں تین بار استعمال کریں۔

"جلد" میں شائع کیا گیا

کونٹییکٹ لینس کی حفاظت

لینز لگانے کے بعد فیشل کاسٹمیٹکس استعمال کرنے سے گریز کریں کیونکہ اس سے آپ کے لینز کو نقصان پہنچ سکتا ہے
لینز لگانے کے بعد الجھن محسوس لینز نکال کر دوبارہ صاف کرکے لگائیں لیکن یہ کیفیت برقرار رہے تو فوراََ ڈاکٹر سے رجوف کریں ۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

حبس زدہ موسم میں حسن ودلکشی کی حفاظت

مون سون کا موسم یوں تو خوشگوار تاثر کے لئے ہوتا ہے تاہم حبس کی وجہ سے طبیعت میں گھٹن اور بے چینی محسوس ہونے لگتی ہے۔ حبس کے دنوں میں جلد چکنی یا چپچپی ہونے لگتی ہے اور جتنی بار بھی چہرہ دھولیا جائے تھوڑی دیر میں پھر سے وہی حال ہوجاتا ہے۔

"جلد" میں شائع کیا گیا

زخموں کے نشانات اب نہیں رہیں گے

چوٹ لگنے جھلس جانے یاکسی جلدی بیماری کے خاتمے کے بعد ان کے نشانات جسم کے متاثرہ حصوں پر بہت بدنما لگتے ہیں ۔ تاہم پنسلوانیا یونیورسٹی کے ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ اب زخموں کے نشانات جسم پر نظر نہیں آئیں گے اور ایک مخصوص طریقے پر عمل کرنے سے یہ ایسے غائب ہوں گے گویا کبھی تھے ہی نہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

خوبصورت جلد کا حصول آیورویدک طریقوں سے

صحت مند اور شاداب جلد صرف لوشنز اور کریمیں لگانے سے حاصل نہیں کی جاسکتی بلکہ جسم اور خون کو اندرونی طور پر صاف رکھنے میں ہی خوبصورت جلد کے حصول کا راز پوشیدہ ہے

"جلد" میں شائع کیا گیا

موسم برسات میں رنگت کا خیال رکھیں

موسم برسات میں نہ صرف سورج کی حدت جلد کا جھلسا دیتی ہے بلکہ رنگت بھی سیاہی مائل ہو جاتی ہے۔اکثر خواتین کے پیروں پر آدھی چپل یا سینڈل کے نشان بن جاتے ہیں جس وجہ سے چہرے کی شادابی بھی مانند پڑ جاتی ہے ۔درجہ حرارت زیادہ ہونے یا حبس کی وجہ سے بھی پسینہ زیادہ آتا ہے۔جس کی وجہ سے جلد کے مسام کھل جاتے ہیں اور ان میں میل کچیل جمع ہوجاتا ہے۔

"چہرہ" میں شائع کیا گیا

غسل؛ صفائی اور صحت کا ضامن ہے

غسل․․․․صحت و صفائی کے لیے بہت ضروری ہے‘ اس کے بغیر صفائی اور خوبصورتی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا۔غسل کے بغیر حسن نامکمل ہے،اس کے ذریعے پورے جسم کی صفائی ہوتی ہے اور خوبصورتی کو نکھار ملتا ہے۔یہ محض روزانہ کا ایک معمول نہیں ہے بلکہ سکون حاصل کرنے کا ذریعہ بھی ہے۔

"خوبصورتی" میں شائع کیا گیا

فیشل مساج آپ کی خوبصورتی کا ضامن

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ چہرے کی نرمی اور ملائمت کم ہوجاتی ہے اور ایسا عموماََ غیر متوازن غذا اور جلد کی مناسب حفاظت نہ کرنے کے سبب ہوتا ہے۔اس ضمن میں ماہرین آرائش کا خیال ہے کہ فیشل یعنی مساج حفظانِ صحت کے لئے بہت ضروری ہے۔

"مساج" میں شائع کیا گیا

آرائش حُسن کے ٹوٹکے

نیم گرم دودھ سے ہاتھ دھونے سے چہرے کی رنگت نکھر جاتی ہے۔ایک پلیٹ میں دودھ ڈال کر روئی یا اسفنج کی مدد سے دودھ کو چہرے پر ملیں۔پندرہ منٹ بعد تازہ ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھوڈالیں۔

"جلد" میں شائع کیا گیا

دلکش انداز پرکشش شخصیت کا اصل راز!

اپنے لائف اسٹائل کو اپ ڈیٹ رکھنے کیساتھ ساتھ اپنی جلد کے نکھار اور جسمانی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کیلئے بھی جدید ٹرینڈ ز کو فالو اپ کرنا ضروری ہے۔

"چہرہ" میں شائع کیا گیا

فہرست 277 سے 288  تک   (1839 ریکارڈز )