بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

لیکوئڈ فاؤنڈیشن کیسے لگائیں

میک اپ میں لیکوئڈ فانڈیشن لگانا بھی ایک فن ہے اس کی خوبصورتی ہی میک اپ میں نکھار کا باعث بنتی ہے۔ اسی کیلئے درست رنگ،سامان اور بہتر طریقہ کار ضروری ہے۔

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

خطروں میں جینے کی عادت ہوگئی ہے

ایڈیشنل ایس ایچ اوفضہ ممتاز کاکہناہے کہ جس جذبے کے تحت میں نے اس ادارے میں قدم رکھاتھا آج بھی اس کاحق ادانہیں ہوسکا،میں پولیس ڈیپارٹمنٹ کے لیے بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں مگر مجھے مواقع نہیں ملے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

میک اپ سے خزاں میں بہار لائیں

خواتین میک اپ کے ذریعے شاندارولکش انداز پانے کیلئے سب سے اہم وبہترین سنگھاری حکمت عملی، کلینزنگ اور موئسچرائزنگ کویقینی بنائیں
سردیوں کے موسم میں خصوصاشام کی تقریبات میں آپ میک اپ میں اپنے دلپسند رنگوں کااستعمال کر سکتی ہیں کیونکہ اس موسم میں تیزوشوخ رنگ بے حدبصورت لگتے ہیں

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

سردی کے 3ٹرینڈی آئی میک اپ

سراپے کی خوبصورتی کوامیک اپ کے ذریعے حسین ودلفریب انداز بخشنے کیلئے موسم سرما نہایت وموزوں موسم ہے
موسم سرما میں آپ اپنی مرضی اور پسند کے مطابق آئی شیڈواور لپ کلر کاانتخاب کرکے اپنی لک کوپُرکشش ودلفریب انداز بخش سکتی ہیں

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

پرفیوم کاانتخاب شخصیت کاعکاس

پرفیوم سے پہلے یہ کام مختلف قسم کے پودوں، جڑی بوٹیوں اور پھولوں وغیرہ سے لیاجاتا تھا ، غرض یہ کہ ہر دور میں مختلف قسم کے طریقے رائج تھے اور۔۔۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

گھریلو ٹوٹکے

نمک ، گھی اور شہد سے علاج: ایک چھٹا نک نمک اور ایک پاؤدیسی گھی کھرل کرکے بوتل میں محفوظ کر لیں۔

"گھریلو ٹوٹکے" میں شائع کیا گیا

خشک بال اور ان کی نگہداشت

خشک بالوں کی حامل خواتین سردیوں میں اپنے بالوں کی غیر معمولی انداز میں دیکھ بھال ونگہداشت کریں

"بال" میں شائع کیا گیا

ریڈلپ اسٹک مقبول ترین فیشن ٹرینڈ

خواتین لپ اسٹک شیڈکاانتخابات اپنی جلد رنگت کی مناسبت سے کریں تو زیادہ بہتررہتا ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

بھاری بھر کم زیورات

ان کافیشن موسم سرما میں لوٹ آتا ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

” وہ ایم ایم عالم کی طرح ہیرو بننا چاہتی تھی “

مریم مختیار(شہید) کی فیملی سے گفتگو

"مضامین" میں شائع کیا گیا

سرکہ کے کمال

گوشت کچھ دیر کے لئے سرکے میں بھگو کررکھنے سے نہ صرف اس میں موجود نقصان بکٹیریا مرجاتے ہیں بلکہ اس طرح گوشت جلدی گل بھی جاتا ہے۔

"گھریلو ٹوٹکے" میں شائع کیا گیا

پیڈی اور مینی کیور۔۔۔ آپ گھر پربھی کرسکتی ہیں

زرافشاں رُباب کے مطابق گھریلو خواتین کودن بھرکام کاج کی وجہ سے بار بار پانی میں ہاتھ ڈالنا پڑتا ہے جس جلد کی قدرتی نمی ختم ہوجاتی ہے بلکہ جلد کھردری اور بے جان لگنے لگتی ہے اس لئے کام کے دوران ہمیشہ گلوز استعمال کریں یاکسی اچھے ہینڈواش سے ہاتھ دھونے کے فوراََ موئسچرائزنگ لوشن لگالیں۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

فہرست 541 سے 552  تک   (1879 ریکارڈز )