بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

دل میں جو اک گمان تھا


صویر کائنات میں رنگ بکھیرنے والی صنف نازک کیلئے (زیور)بالی جھمکا‘ کنگن پائل اور چوڑیوں کے بغیر زندگی کا تصورناممکن سمجھا جاتا ہے۔

"خوبصورتی کے نئے انداز" میں شائع کیا گیا

خوبصورت لگیں آپ بھی...

مختلف ممالک کی خواتین بے مثال حسن کے لیے کیاکرتی ہیں ؟
سنا ہے جنت کی حوریں بلا کی حسین ہوں گی۔ لیکن بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ اس دنیا کے ہی کئی ممالک ایسے ہیں جہاں حوروں جیسی خوبصورت خواتین رہائش پذیر ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

قدیم ترین یونیورسٹی ایک مسلم خاتون کی دین

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی کہاں ہے؟ آپ کا جواب اوکسفرڈ یا کیمبرج ہوسکتا ہے یا پھر اگر تاریخ سے دلچسپی ہے تو شاید آپ ٹیکسلا یا نالندہ کہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

اولا د پر تربیت کا احسان جتانا

والدین، دو معزز اورمکرم ہستیاں! جن کی رضا میں اللہ کی رضاہے۔ لیکن کیا والدین کے لیے اجازت ہے کہ اولاد پراپنی کی گئی اچھی تربیت کا احسان جتائیں؟

"بچوں کی پرورش اور غلط نظریات" میں شائع کیا گیا

خواتین کو سجانے والیاں خود کس حا ل میں ہیں؟

بیوٹی پارلرز میں خواتین کا بناوٴ سنگھار کرنے والی خواتین ورکرز خودسنگین مسائل کا سامنا کرتی ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

عورتیں کیسے شوہر پسند کرتی ہیں؟

شوہروہی اچھا ہے زمانے کی نظر میں۔۔۔جوظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا۔
کہا جاتا ہے کوئی بھی شوہراپنی بیوی کا ہیرو نہیں ہوتا لیکن آئیڈیل شوہر وہی ہوتا ہے جو ہرحال میں آپ کاساتھ نبھائے مگر اس کے لئے آپ بھی تو آئیڈیل بیوی بن کر دکھائیں۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

نومولود اور غذائی احتیاط

حاملہ خواتین کو ہر قسم کی الجھنوں اور پریشانیوں سے دور رہنا چاہیے کیونکہ ڈپریشن زدہ مائوں کے بچے جسمانی اور ذہنی طور پر کمزور پیدا ہوتے ہیں

"بچوں کی پرورش اور غلط نظریات" میں شائع کیا گیا

کاسمیٹکس کی معلومات

میک اپ کے پرفیکٹ نتائج حاصل کرنے کے لئے معیاری مصنوعات کی خریداری میں ہی سمجھ داری ہے
آنکھوں کی خوبصورتی میں ڈرامائی تبدیی لانے کیلئے مسکارے سے زیادہ اہم کوئی بیوٹی پروڈکٹ نہیں ہے اس کے استعمال سے پلکیں لمبی‘گھنی اور آنکھیں روشن دکھائی دیتی ہیں

"خوبصورتی کے نئے انداز" میں شائع کیا گیا

شوہر سے زیادہ کماتی ہوں

بلقیس آپا کہتی ہیں کہ سسرال میں کم پڑھی لکھی ہونے کے باعث احساس کمتری کا شکارتھی ‘ پھر میں نے گھریلوذمہ داریاں نبھانے کے ساتھ ساتھ اپنی تعلیم کو آگے بڑھایا اور آج میں میں اپنے شوہر سے زیادہ کمانے لگی ہوں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

معاشرے میں عورت کا کردار اور انکی اہمیت

یہاں یہ تو خود عورت نے ہی معاشرتی نظام کی بنیادیں لڑکھڑا کے رکھ دی ہیں جیسے اپنی حدود کی آگاہی دے کے یہ باور کرانا لاز م ہے کہ اپنی حد کے اندر رہنے میں ہی عورت کی عزت و احترام ہے ورنہ عورت کے یہ شتر بے مہار انداز معاشرتی نظام میں بے رواہ روی اور بہت ساری معاشرتی کمزوریوں کے باعث بن رہاہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

پلس سائز برانڈ اور شاپنگ

دلہن کے لیے بھی ایسے لباس کی تلاش کردی جاتی ہے جس میں وہ سب سے منفرد اور خوبصورت نظرآئے دلہن چاہے دبلی پتلی جسامت کی ہو یا فربہی مائل ان کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ ایسا لباس زیب تن کیا جائے جو ان پر خوب جچے فربہی دلہن اس سلسلے میں زیادہ پریشان دیکھائی دیتی ہے

"ملبوسات" میں شائع کیا گیا

کاسمیٹکس کی معلومات ضروری ہیں

میک اپ کے پرفیکٹ نتائج حاصل کرنے لیے معیاری مصنوعات کی خریداری میں ہی سمجھ داری ہے
آنکھوں کی خوبصورتی میں ڈرامائی تبدیل لانے کے لیے مسکارے سے زیادہ اہم کوئی بیوٹی پروڈکٹ نہیں اس کے استعمال سے پلکیں لمبی گھنی اور آنکھیں روشن دکھائی دیتی ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

فہرست 73 سے 84  تک   (1837 ریکارڈز )