بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

میک اپ بگڑنے سے بچائیں تادیر چہرے پر قائم رکھیں

اگر آپ نے چہرے پر برونز یا بلشر ضرورت سے زیادہ لگالیا ہے تو ایسا کریں کہ کنسیلر یا فاﺅنڈیشن رخساروں پر لگا کر ہاتھوں سے پھیلالیں آپ شفاف پاﺅڈر بھی استعمال کرسکتی ہے جو بلشر یا برونز کی زیادتی کو چھپادے گا اور چہرے پر میٹ فنش لک آجائے گی

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

آئی میک اپ انتخاب ذرا دھیان سے کریں

آپ کی آنکھوں کی خوبصورتی کا انحصار میک اپ پروڈکٹس پہ ہوتا ہے جو آپ اپنے سنگھار کو دلکشی فراہم کرنے کی خاطر استعمال کیا کرتی ہیں
آئی پینسل چونکہ ملائم اور قدرے چکنی ہوتی ہے اس لیے شارپ کرتے وقت ان کو نوکیں ٹوٹ جاتی ہیں لہٰذا انہیں شارپ کرنے سے قبل20-25 منٹ کے لیے فریج میں رکھ دیں

"میک اپ" میں شائع کیا گیا

سیملیا

ہ دلکش اور آہستہ آہستہ بڑھنے والی سدا بہار جھاڑی ہیں اور زرخیز زمین میں تیزی سے پھیلتی پھولتی ہے اس پر گہرے سبز رنگ کے چمکدار پتے لگتے ہیں اور پھولوں کی وضع قطع بڑی دلفریب ہوتی ہیں

"باغبانی" میں شائع کیا گیا

دلکش خوشبو دار جھاڑیاں

یہ ایک ایسا سدا بہار اور تیزی سے پھلنے پھولنے والی جھاڑی ہے اور اپنے چھوٹے چھوٹے سفید پھولوں کی مست کردینے والی خوشبو کے باعث بہت مشہور ہیں اس کا قد 5 سے 7 فٹ تک ہوتا ہے

"باغبانی" میں شائع کیا گیا

آرائشی بیلیں

بیلوں کو درختوں دیواروں اور دروازوں پر چڑھایا جاتا ہے ان کے لیے لکڑی کے دروازے اور چوکھٹے لگائے جاتے ہیں کیونکہ بیل دار پودوں کے تنے لمبے پتلے اور نازک ہوتے ہیں

"باغبانی" میں شائع کیا گیا

اسپیراگس

اس کی لمبائی تین فٹ سے چھ فٹ تک ہوتی ہے ہرے رنگ کی باریک پتیوں والی اس کی لٹکتی ہوئی شاخیں بڑی دلکش دکھائی دیتی ہے

"باغبانی" میں شائع کیا گیا

زینیا

یہ باغوں اور پھلواڑیوں کی خاص زینت ہے اس کے پھولوں کے کئی رنگ ہوتے ہیں سرخ گلابی سفید اور نیلے پھول اکتوبر نومبر تک نکلتے رہتے ہیں جو بہت خوبصورت ہوتے ہیں

"باغبانی" میں شائع کیا گیا

سورج مکھی

سورج مکھی چار سے چھ فٹ بلندی تک بڑھتا ہے اور سیدھا ہوتا ہے اسے کناروں پر اور قدرتی باڑ کے طور پر لگایا جاتا ہے کھلی دھوپ میں خوب پھلتا ہے

"باغبانی" میں شائع کیا گیا

املتاس(Cassia Fistula)

گرمیوں میں جب تمام درختوں اور پودوں کے پھول کم ہوجاتے ہیں تو جون جولائی میں صرف املتاس پر ڈھیروں پھول آتے ہیں اور اس کی خوبصورتی بڑھ جاتی ہے

"باغبانی" میں شائع کیا گیا

خوشنما درخت

اسے سفید پھولوں والی کچنار بھی کہا جاتا ہے اور دنیا کے خوبصورت ترین درختوں میں اسے بطور خاص مقبولیت حاصل ہے یہ ایک سدا بہار پودا ہے 8 سے15 فٹ تک اونچا بڑھتا ہے

"باغبانی" میں شائع کیا گیا

پھل دار پودوں کو سردی سے بچانا

سرد ہوائیں نوخیز پودوں کے اوپر کے حصے پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہے اگر پودوں کے تنوں پر ان کا اثر پڑے تو پودوں کے مرجانے کا خطرہ ہوجاتا ہے کیونکہ سرد ہوا یا کہرے سے تنے کی چھال پھٹ کر پودے سے علیحدہ ہوجاتی ہے

"باغبانی" میں شائع کیا گیا

پودوں کا انتخاب

پودے طاقت ور تندرست اور خوش نما ہوں اور وہ کسی قسم کی بیماری کا شکار نہ ہوں پودوں کی عمر عموماً ایک سال ہونی چاہیے کیونکہ ایک توان کی گاچی آسانی سے جڑیں کاٹے بغیر نکالی جاسکتی ہے

"باغبانی" میں شائع کیا گیا

فہرست 85 سے 96  تک   (1836 ریکارڈز )