بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

موسم گرما کی آمد اور مشروبات

موسم گرما آتے ہی جہاں بازاروں میں دستیاب مشروبات کی خریداری میں اضافہ ہوجاتا ہے وہیں گھریلو خواتین بھی مختلف قسم کے ٹھنڈے مشروبات بنانے میں جت جاتی ہیں۔خواتین اس موسم میں براؤن مشروبات کو بہت ترجیح دی جاتی ہے

تعلیمی ادارے کا انتخاب

ایک غلط فیصلہ بچےکا مستقبل تباہ کرسکتا ہےاگرہم دنیا بھرمیں بہترین کارکردگی دکھانےوالےتعلیمی اداروں کےنظام پرنظرڈالیں تو معلوم ہوگاکہ وہ طالبعلموں میں تفریق کی بجائےانہیں یکساں طورپرآگےبڑھنےکےمواقع فراہم کرتےہیں

بابل کی دہلیز پر بیٹھی لڑکیاں کب تک جہیز کی بھینٹ چڑھتی رہیں گی؟

جہیز کے نام پرلڑکیوں کے والدین کے لٹنے کے واقعات اس قدر زیادہ رونما ہوتے ہیں کہ ان کوشمار کرناممکن نہیں رہتا لیکن ‘ بعض معاملات میں الٹی گنگا بھی بہتی ہے کہ کچھ لوگوں کوشادی کیلئے لڑکیوں کے رشتے نہیں ملتے

ماؤں کیلئے بطور خاص

فوڈ پوائزننگ: جسم کے اعضاء کا پیدائشی نقص
فوڈ پوائزننگ کی شکایات عموماََ ناقص غذاؤں کے متواتر استعمال سے لاحق ہوتی ہیںDMDجسم کے اعضاء کا وہ پیدائشی نقص ہے جس میں بچے کی نہ صرف نشوونما سست ہوجاتی ہے

جوؤں سے نجات کیسے ممکن ہے؟

ویسے جوؤں کے مسئلے سے ہر عمر کی خواتین دوچار ہو جاتیں ہیں مگر زیادہ تر اس کا شکار سکول اور کالج جانے والی لڑکیاں ہوتیں ہیں

سٹرابیریز کا موسم آیا

اسٹرا بیری ایک ایسا پھل ہے جس میں اللہ نے ذائقہ کے ساتھ ساتھ بیشمار فائدے بھی شامل کیے ہیں۔بچوں میں اس کے استعمال کو یقینی بنائیں، تا کہ آپ کا بچہ ایک صحت مند بچہ بن سکے

پژمردہ جلد کو شاداب بنانے کے گھریلو نسخے

موسمِ سرما میں جلد کی نمی‘ تازگی اور شگفتگی برقرار رکھنے کیلئے گھریلو نسخوں کااستعمال کیا جائے تو جلد پر انتہائی مثبت اور خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں

ناشتہ کی اہمیت

وہ بچے جو ناشتہ کر کے گھر سے جاتے ہیں وہ پورا دن کلاس میں اور کھیل کے میدان میں بہتر پرفارم کرتے ہیں۔ ناشتہ نہ کر کے آنے والے بچوں کے مقابلے میں وہ کلاس میں زیادہ بہتر توجہ دیتے ہیں

بالوں کی خوبصورتی اور صحت

خشکی دراصل مردہ خلیات ہوتے ہیں جو آپ کی جلد سے جھرتے رہتے ہیں جبکہ اچانک ہونے والی خشکی ‘ آب و ہوا کی تبدیلی یا غیر معیاری شیمپو کا استعمال بھی ہوسکتا ہے

ڈینڈرف ۔اسباب و تدراک

خشکی دراصل مردہ خلیات ہوتے ہیں جو آپ کی جلد سے جھرتے رہتے ہیں جبکہ اچانک ہونے والی خشکی ‘ آب و ہوا کی تبدیلی یا غیر معیاری شیمپو کا استعمال بھی ہوسکتا ہے

فیشن اور برائیڈل شوز

خواتین میں نت نئے فیشن کا ذریعہ
ماضی پر اگرنظر دوڑائیں تو ہمیں پتہ چلتا ہے کہ فیشن کے جدید ٹرینڈز کو جاننے کیلئے خاصی محنت کرنی پڑتی تھی وقت صرف کرنا پڑتا تھا

خوبصورتی کے دلکش انداز اپنائیں

متوازن خوراک‘ مثبت طرزِ زندگی و مثبت سوچ اور ورزش وہ رہنما اصول ہیں جو قدرتی انداز میں خوبصورتی کے حصول کو ممکن بناتے ہیں
فہرست 1105 سے 1116  تک   (1882 ریکارڈز )