بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

خوبصورتی کی دشمن پانچ خراب عادتیں

خواتین یہ عادت لاشعوری طور پر اپنا لیتی ہیں۔ گرمی کے دنوں میں جب ہونٹ خشک ہونے لگتے ہیں تو وہ ان پر باربار زبان پھیرنے لگتی ہیں۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی وہ اپنے نچلے ہونٹ کو چوسنے لگتی ہیں اور پھر اسے چبانے بھی لگتی ہیں، جس سے ہونٹ بدنما ہو کر موٹے ہو جاتے ہیں

اپنے بالوں کو گھر پر ہی بنائیں اور سنواریں اب پارلر جانے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو

بالوں کی کٹنگ اور ان کو دھونے کے بعد عموماً بال الجھے الجھے سے ہو جاتے ہیں اور ان کو سنوارنا خاصا مشکل ہوجاتا ہے۔ آپ روزانہ پارلر جا کر اپنے بال سیٹ نہیں کروا سکتی ہیں

معدنیات پر مشتمل ”منرل“ میک اپ آج کی خواتین کا انتخاب

یہ ایسا میک اپ ہے جس کی تمام پروڈکٹس درتی اجزا سے تیار کی جاتی ہیں اور ان میں بھی وہ اجزا ہوتے ہیں جو زمین سے نکالے جاتے ہیں۔ یہ تھوڑی بھاری ہوتی ہیں کیونکہ ان میں مصنوعی اجزا مثلاً مصنوعی خوشبو، بائنڈرمصنوعی کیمیاوی اجزا اور اسی طرح کی دوسری اجزا کا بالکل استعمال نہیں کیا جاتا ہے

خواتین ووٹرز کو پیش آنے والے ممکنہ مسائل

زائد المعیاد شناختی کارڈ پر ووٹ کاسٹ کیا جاسکتا ہے
دیہی علاقوں میں اب بھی اثرورسوخ سے کام لیا جاتا ہے۔ وہاں تو خواتین ووٹرز کو معلوم ہی نہیں ہوتا ہے کہ پولنگ سٹیشن کہاں ہے اور جانا کیسے ہے؟ جانا ہے تو ووٹ کیسے اور کسے کاسٹ کرنا ہے؟

سدا جوان رہیں… بڑھاپے سے بچیں

ہم بڑھاپے کا راستہ روکنے اور اسے مئوخرکرنے میں کس حد تک کامیاب ہوتے ہیں اس کا انحصار ہمارے جینز، ہماری غذا اور ہمارے طرززندگی پر ہے۔ ان عوامل کے مثبت اثرات کے باعث ایک انسان صحت کے ساتھ ایک سو بیس سال تک زندہ رہ سکتا ہے

آرٹیفیشل جیولری

سونے کے زیورات کا متبادل بن گئی
سستی اور دیدہ زیب ہونے کے باعث آرٹیفیشل جیولری کی مقبولیت میں روزبروز اضافہ ہو رہا ہے

ذمہ دار کون! طلاقوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے! یہ ایک قبیح سماجی فعل ہے

والدین بیٹی کے لئے پھولوں کی سیج کے خواہشمند لیکن بہو کو یہ مقام دینا نہیں چاہتے
طلاق کی ذمہ داری صرف بہو پر ہی نہیں سسرال والوں پر بھی عائد ہوتی ہے

مرحلہ وار آئی شیڈو استعمال کرنے کا طریقہ

آئی شیڈو لگانے کے دو طریقے ہیں۔ ایک کو”راؤنڈیڈ“ اور دوسرے کو ”ونگڈ“ کا نام دیا گیا ہے۔ اب آپ کو فیصلہ کرنا ہے کہ ان دونوں میں سے کون سی شیڈنگ شیپ، آپ کے لئے مناسب رہے گی۔ آپ چاہیں تو بیک وقت دونوں سے استفادہ کر سکتی ہیں

”بیٹا، بیٹی سے زیادہ قابل قدر ہے!“

یہ ہمارا سماجی رویہ بن چکا ہے
نبی کریم نے توبیٹی کو اللہ کی رحمت قرار دیا ہے پھر یہ رویہ کیوں!

جلد کی حفاظت اور دیکھ بھال پر روزانہ تھوڑا وقت ضرور صرف کریں

آدھی رات تک جاگنا، پارٹ ٹائم جاب کرنا اور پھر گھر آکر دیر تک کام کرنا… یہ سب آج کے دور کی دین ہے اور ہمیں ان سب سے نمٹنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے ہماری نیند متاثر ہوتی ہے اور ہم بتدریج بے خوابی کا شکار ہوتے چلے جاتے ہیں

پاکستانی خواتین سیاسی انقلاب کیلئے متحرک

قوم کی تقدیر بدلنے میں خواتین کے کردار کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا
پاکستان تحریکِ انصاف ملک کی وہ پہلی سیاسی جماعت ہے جس میں خواتین کی ایک بہت بڑی تعداد نہ صرف موجود ہے بلکہ ہر موقع پر اپنی فعال موجودگی بھی ظاہر کرتی ہے

دیگر عضو کی طرح آپ کے گال بھی توجہ چاہتے ہیں

خوبصورتی و دلکشی کا اصل راز اپنے سراپے کو اس انداز سے سنوارنا ہے جو آپ کے نقوش کو قدرتی رعنائی بخشتے ہوئے مکمل طور پر قابل تعریف بناتا ہے
فہرست 1117 سے 1128  تک   (1837 ریکارڈز )