بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

دلکش و شفاف آنکھیں خوبصورتی کا استعارہ

بہتر ین سنگھاری حکمت عملی کے ذریعے پر فیکٹ آئی میک اپ کرتے ہوئے اپنی آنکھوں کو سحرا نگیز تاثر عطا کیجیے
اپنی آنکھوں کو خوبصور ت بنانے کے ساتھ صحت مند بنانے پر بھی توجہ دیں کیو نکہ یہ نا صرف چہرے کی دلکشی و جاذبیت میں اضافہ کرتی ہیں بلکہ اِرد گرد کی دنیا سے بھی روشنا س کرواتی

سفید پوش طبقہ کیلئے گرم کپڑوں کی خریداری مزید دشوار ہوگئی

خریداری کیلئے آنیوالی خواتین گھروں کو مایوس لوٹنے لگیں
بچوں کے کپڑوں پر نظر ڈالی جائے توان کی قیمتیں سن کر والدین تڑپ اٹھے ہیں معمولی سے معمولی سوٹ کی قیمت بھی پندرہ سو روپے سے کم نہیں ہے اس کے علاوہ ریڑھیوں پرجو جرابیں،ٹوپیاں ،دستانے اور اس طرح کی دیگر چیزیں باآسانی کم قیمت میں مل جاتی تھیں

پارٹی میک اپ کیسا ہونا چاہیے

خوبصورت اور صحت مند جلد ہی حسن کی بنیاد ہے لہٰذا اسے خصوصی توجہ دیتے ہوئے دیکھ بھال رکھیں تاکہ ہر طرح کا میک اپ آپ کو دلکشی ورعنائی عطا کرسکے
میک اپ ایسا ہوناچاہیے جس سے آپ کی شخصیت اُبھر کر سامنے آسکے اور ساتھ ہی فطری خوبصورتی بھی نفاست کے ساتھ نمایاں ہو

سیرم! خوبصورتی کا اک نیا جہاں

جلد کے سنگھاری مسائل کے موٴثر اور کار آمد حل کے لیے کسی ماہر اور مستند بیوٹی ایکسپرٹ کے مشورے سے جلد کی مناسبت سے موزوں سیرم کا انتخاب آپ کی جلد کو معجزانہ دلکشی و تروتازگی عطا کر سکتا ہے
نسیرم لگانے سے پہلے بیوٹی پرو ڈکٹ پر موجود لیبل کو بہت احتیاط سے پڑھیں اور استعمال کے بعد فوری طور پر کوئی دوسری سنگھاری مصنوعہ استعمال کرنے سے گریز کریں

سلم واسمارٹ ہونے کا جنون:اینوریگز یا نرووسا

حسین واسمارٹ فگرکی خواہاں خواتین ٹین ایج لڑکیوں کا فربہی مائل ہو جانے کا بے جا خوف انہیں اینوریگز یا نرووسا کے مرض میں مبتلا کرنے کا اہم سبب ہے
سلمنگ کے جنون میں مبتلا نو عمر وٹین ایج لڑکیاں اپنے ہاتھوں سے اپنی ہلاکت کا سامان تیا ر کر ہی ہیں۔ان لڑکیوں کو شادی سے قبل یا بعد میں صحت کے حوالے سے سنگین مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے

تپ کاہی اور مسلسل بہتی ناک

اگر بچے کی ناک بہہ رہی ہے تو طبیعت کی خرابی کی دوسری علامات بھی تلاش کریں ، موسم بہار میں درختوں سے جھڑجانے والے زردانے اور موسم گرما میں گھاس تپ کاہی کا سبب ہوتی ہے

پاکستانی خواتین

جبر‘ استحصال اور امتیازی سلوک کاشکار
عورتوں پر جبر کا ذریعہ بننے والے قبائلی اور جاگیر دارانہ رسوم و رواج کو روکا جائے

غذا اور اعصابی پستی

سائنس دانوں نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ بغیر ٹرپٹوفین والا مشروب پینے کے بعد پندرہ میں سے دس عورتوں کو عارضی ، لیکن واضح طور پر اعصابی پستی کی علامات محسوس ہوئیں

عید کی تیاریاں اور گھریلو مصروفیت

” عید الفطر ہو یا عید الضحی“خواتین شاپنگ اور سجنے سنورنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتیں۔ اب چونکہ عید کا موقع ہے، یقیناخواتین بننا سنورنا پسند کریں گی اور عید کی مناسبت سے بننا سنورنا بھی ضروری ہوتا ہے

بچوں کی پرورش :والدین کا کڑا امتحان

ہمارے ہاں ایک محاورہ عام ہے کہ ” پانچ سال گالے، اور ایک لعل پالے“۔ یہ محاورہ اُن ماؤں کیلئے ہے جو اپنی اولاد کی تعلیم و تربیت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیں کیونکہ بچوں کی پرورش اہم قومی ، مذہبی اور انسانی فریضہ ہے جو گھر کے ہر فرد پر عائد ہوتا

درندگی کا شکار خواتین

انہیں انصاف کب ملے گا؟
بھارتی عوام نے لڑکی کو انصاف دلوانے میں اہم کردار ادا کیا پاکستان میں زیادتی کے بڑھتے واقعات لمحہ فکریہ ہیں

رم جھم کے موسم میں:سراپے کی دلکشی برقرار رکھیں

برکھارت میں ورکنگ لیڈیز ہلکے پھلکے میک اپ کا لائٹ سا انداز اپنائیں کہیں ایسا نہ ہو بارش کا ایک چھینٹاآپ کی گھنٹوں کی محنت کو بہا لے جائے
موسم چاہے کیسا بھی ہو اپنے سراپے کی دلکشی اور شخصیت کے خوشگوار تاثر کیلئے وقار و نفاست کیساتھ حسن و خوبصورتی کی چھب اپنی شخصیت میں نمایاں کریں
فہرست 1129 سے 1140  تک   (1882 ریکارڈز )