بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

جلد کی حفاظت کیلئے روزانہ تھوڑا وقت ضرور دیں

آدھی رات تک جا گنا، پارٹ ٹائم جاب کرنا اور پھر گھر آکر دیر تک کام کرنا… یہ سب آج کے دور کی دین ہے اور ہمیں ان سب سے نمٹنا پڑتاہے جس کی وجہ سے ہماری نیند متاثر ہوتی ہے اور ہم بتدریج بے خوابی کا شکار ہوتے چلے جاتے ہیں

موسم سرما کی مناسبت سے جلد کی دیکھ بھال اور میک اپ

سردی کا موسم بہت سی خواتین کے لئے بہت سارے مسائل لے کر آتا ہے کیونکہ اس موسم میں ان کی جلد کو کئی چیلنجز کا سامنا کرنا پڑتا ہے تاہم اگر آپ تھوڑی سی توجہ دیں تو آپ اس موسم سے لطف اندوز ہو سکتی ہیں

آئی میک اپ کے ذریعے آنکھوں کو پر کشش بنائیے

آپ جب کسی کے چہرے کی طرف دیکھتی ہیں تو آپ سب سے پہلے کس چیز کا نوٹس کرتی ہیں؟ جی ہاں یہ آنکھیں، ہم آنکھوں کے ذریعے باتیں بھی کرتے ہیں اور دوسروں تک اپنے جذبات بھی پہنچاتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آئی میک اپ (آئی شیڈو) کے ذریعے ان کو اُبھارا جاتا ہے ۔

خوبصورتی اب آپ کے اختیار میں

جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے ہونے والی بیوٹی ٹریٹمنٹ سے اب آپ خوبصورت بال، ہموار جلد، متناسب خدوخال اور خوبصورت چہرے کی مالک بن سکتی ہیں۔

کامیاب گھریلو تعلقات

بہت سے شادی شدہ جوڑے اس قسم کے اختلافات کا شکار رہتے ہیں اور اس سلسلے میں وہ ایسا طرز عمل اختیار کرتے ہیں کہ مصالحت کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہ جاتی

موسم نے لی انگڑائی

طلبہ نے کوٹ اور سوئٹر پہن لئے
اکثر بچے بلکہ بڑے بھی سردی کا موسم شروع ہو جانے پر بھی باریک اور ہلکے پھلکے کپڑے پہنے رکھتے ہیں۔ اس موسم میں اچانک سرد ہوا کی لہر بھی آجاتی ہے جس سے چھوٹے بچوں کو ٹھنڈ لگ جاتی ہے۔ نہ صرف چھوٹے بلکہ بڑے بھی نزلہ زکام جیسی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں

خواتین گرتے بالوں سے پریشان کیوں

چونکہ ہر عورت کے بالوں کی بناوٹ، جسم، غذائی عادت اور بالوں کی دیکھ بھال کے انداز میں کافی فرق ہوتاہے اس لئے یہ مسئلہ ہر عورت کے ساتھ ایک جیسا نہیں ہوتا ہے

بچے، جاڑا اور کپڑے

گرم کپڑے سردی میں راحت کے ساتھ ساتھ خوبصورتی بھی لاتے ہیں
سردی سے بچنے کیلئے گرم ٹوپی اور گرم جرابیں بہت ضروری ہیں

خواتین کو بنیادی حقوق کے حوالے سے مسائل کا سامنا

اکثر حکومتیں خواتین کے حقوق کا تحفظ کرنے میں ناکام دکھائی دیتی ہیں

حُسن کے لوازمات

حسن ایک ابدی حقیقت ہے صرف اس کے مظاہر بدلتے رہتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ حسن کے معیار میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔ خوبصورت چہرے کو سب ہی پسند کرتے ہیں

لپ اسٹک کے بغیر خواتین کا میک اپ ادھورا ہے

لپ اسٹک لگانے کا بہترین طریقہ بتانے سے قبل پہلے آپ کو ہونٹوں کے بارے میں چند معلومات فراہم کرنا ضروری ہیں۔ گردن اور آنکھوں کے گرد موجود جلد کی مانند ہونٹ بھی بہت جلد بڑھتی عمر کا شکار ہوجاتے ہیں

بچے بندروں سے بھی سیکھتے ہیں!

بندر اِنسانوں کی طرح جذبات اور احساسات رکھتے ہیں
فہرست 1153 سے 1164  تک   (1838 ریکارڈز )