بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

بچے بندروں سے بھی سیکھتے ہیں!

بندر اِنسانوں کی طرح جذبات اور احساسات رکھتے ہیں

آئی بروکی شیپنگ آپ سے احتیاط کا متقاضی ہے

آئی برو کی شیپ بنانا… میک اپ کے اہم عمل میں سے ایک ہے۔ یہ عمل فاؤنڈیشن، کنسیلر اور پاؤڈر چہرے پر لگانے سے قبل کر لینا چاہیے

بج اُٹھیں ہرے کانچ کی چوڑیاں

حنائی ہاتھ دیدہ زیب ڈیزائنوں سے سج گئے
چوڑیاں ایک ایسا فیشن ہے جس کے بغیر خواتین کی تیاری کے رنگ پھیکے نظر آتے ہیں ان کا استعمال ہمارے ہاں شادی بیاہ اور خصوصی طور پر عید کے موقع پر کیا جانا سال ہا سال پرانی روایت ہے

حساس جلد سے کس طرح نمٹا جائے، حساس جلد کی حفاظت کیسے ممکن ہو!

آج ہر تیسرا فرد حساس جلد کا مالک ہے۔ ضروری نہیں کہ حساس جلد نازک بھی ہو اور یہ بھی ضروری نہیں ہے کہ ہر نازک جلد حساس ہو۔ آپ کو اس بات کا اندازہ کیسے ہوگا کہ آپ کی جلد حساس ہے کہ نہیں؟

بیوٹی ٹپس

جوان کہلوانا یقینا ہر عورت کا فطری حق ہے۔ وہ خود کو ہمیشہ جوان ہی دیکھنا پسند کرتی ہیں۔ اگر آپ بھی یہ خواہش رکھتی ہیں تو مندرجہ ذیل طریقوں کو آزمائیں

کیا آپ دلہن بننے جا رہی ہیں

ایک خوبصورت اور نکھری ہوئی دلہن بننے کے لئے باقاعدہ پلاننگ کی ضرورت ہوتی ہے کیونکہ مختصر وقت میں یہ کام بہت مشکل ہے۔ بعض اوقات نوجوان خاتون فوری طور پر کسی بیوٹی پارلر کا سہارا لے کر فی الفور تیار ہو کر دلہن کا روپ دھار لیتی ہیں

عہد جوانی لوٹانے کا نسخہ

بڑھاپے میں جواں نظر آنے کے لئے اپنے وزن کو قابو میں رکھیں، مناسب و متوازن غذا استعمال کر یں اور اپنی زندگی کو معاشرے کے لئے مفید اور کار آمد بناتے ہوئے فعال زندگی گزار یں

کاسمیٹکس کا استعمال احتیاط کے ساتھ

کاسمیٹکس کی خریداری کرتے وقت اس کو جانچنے کے لئے پہلے سے کھلے ہوئے پروڈکٹ کو ہر گز استعمال نہ کر یں اور نہ ہی ان کو خریدیں، یہ بھی جلدی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں، پیک کیا ہوا پروڈکٹ لینے پر اصرار کریں۔

عورت کی دوسری شادی

آج بھی متوسط اور نچلے طبقے سے تعلق رکھنے والی عورت حالات کی چکی میں پس رہی ہے۔ بڑی بہن کو طلاق کی صورت میں چھوٹی بہنوں کے رشتوں میں بھی رکاوٹ پید اہو جاتی ہے
اسلام کیا کہتا اور معاشرہ کیا سوچتا ہے!

بال شخصیت کے حُسن کا اہم عنصر

ان کی بہتر نگہداشت آپ کی ذمہ داری ہے لمبے، گھنے اور خوبصورت بال وراثت میں بھی ملتے ہیں۔ ایسے لوگ بالوں کی حفاظت کے لئے کسی قسم کے جتن نہیں کرتے پھر بھی ان کے بالوں پر رونق اور جاندار ہوتے ہیں

کیا چاہتی ہے یہ حواکی بیٹی

ہر دن ظلم کی نئی داستان منظر عام پر آنے لگی
خواتین کو زندہ جلانا، کرنٹ لگانا اور بہیمانہ طریقہ سے قتل کرنا معمول بن گیا۔

موسم گرما میں میک اپ کیساہونا چاہیے!

موسم گرما… کافی خوبصورت موسم ہوتاہے اور اس موسم میں روشنی اور چمک کی بہار ہوتی ہے۔ اس موسم میں ایسے بے شمار اسٹائل منظر پر آتے ہیں جن کو اپنا کر آپ اسٹائلسٹ بن جاتی ہیں۔ تازگی اور آرام کے لحاظ سے موسم گرما بہت پیارا موسم ہے
فہرست 1165 سے 1176  تک   (1839 ریکارڈز )