بند کریں
خواتین مضامین

مضامین

کاروکاری

یہ فرسودہ رسم ہر سال سینکڑوں خواتین کی جان لے لیتی ہے
کاروکاری دو الفاظ کا مرکب ہے جس میں مرد کو کالا مرد(کارو) اور عورت کو کالی عورت(کاری) کہا جاتا ہے۔ المیہ ہے کہ پاکستان کا شمار ان ریاستوں میں کیا جانے لگا ہے جہاں غیرت کے نام پر قتل(کاروکاری) کی شرح میں ہر سال اضافہ ہوتا جا رہا ہے

خوبصورتی کے حصول کے لئے عملی اقدامات کریں

خوبصورتی و دلکشی کا اصل راز اپنے سراپے کو اس انداز سے سنوارنا ہے جو آپ کے نقوش کو قدرتی رعنائی بخشتے ہوئے مکمل طور پر قابل تعریف بناتا ہے

آنکھوں کا میک اپ آسان کام نہیں ہے

ٹپس کے ذریعے اس میں مہارت حاصل کریں
ایک بات ذہن میں رکھیں کہ کبوتر کی طرح کا لُک میں بیٹھی نہ رہیں مطلب یہ کہ کسی ایک اسٹائل کو پکڑ کر نہ بیٹھیں

بچوں کو قرآنی تعلیم سے آراستہ کرنا ضروری ہے

گھر میں قرآن پڑھنے سے گھر والوں کی مصیبتیں دور ہو جاتی ہیں
بہتر ہے کہ بچے کے ہوش سنبھالتے ہی اسے قرآن کریم کی تعلیم دی جائے۔اس کا فائدہ یہ ہوگا کہ قرآن کریم کی روح اس کے دل و دماغ میں سرایت کر جائے گی

خواتین پر تیزاب پھینک کر چہرے مسخ کرنے کے واقعات

خیبر پی کے میں بغیر نقاب سکول جانے والی طالبات پر بھی تیزاب پھینکنے کے واقعات رونما ہو رہے ہیں
گذشتہ سال صرف پنجاب میں خواتین پر تیزاب پھینکنے کے پچاسی مقدمات درج ہوئے ، سندھ میں دو سو خواتین کو تیزاب سے جلایا گیا

خشک جلد سے نجات کے لئے6 کارآمد نسخے

سردیوں میں جلد کیلئے بہت سارے مسائل پیدا ہوتے ہیں ان میں سب سے سرفہرست جلد کا خشک ہونا ہے تاہم اگر خواتین تھوڑی سی توجہ دیں تو اس مسئلہ سے نمٹا جا سکتا ہے اور جلد کو خشک ہونے سے محفوظ رکھا جا سکتا ہے

خواتین کی شخصیت اور فیشن

پُرکشش اسٹائل ہی لوگوں میں توجہ کا مرکز بنتا ہے!
کسی بھی فیشن کو اپنانے سے پہلے آپ اپنی جسمانی ساخت کا جائزہ لیں اس کے بعد لباس کا انتخاب کریں کیونکہ ضروری نہیں کہ جو چیز ایک خاتون پر اچھی لگے وہ آپ پر بھی خوبصورت لگے

بچوں کو صبح جگانا مشکل ہوتا ہے!

دیر تک جاگنا اور دیر تک سونا بری عادت ہے
سکول سے چھٹی کا بہانہ بنانے کیلئے دیر سے اٹھنا ضروری سمجھا جاتا ہے

مسکارا کے ذریعے نیچرل لُک کیسے حاصل کیا جا سکتا ہے

خواتین کی اکثریت سیاہ مسکارا کو ترجیح دیتی ہے کہ ایک تو یہ نیچرل کلر ہے اور دوسرے یہ کہ یہ شیڈ ہر طرح کی پارٹی میں چل جاتا ہے۔ اگر آپ کے بال اخروٹی کلر کے ہیں آپ کوچاہیے کہ براؤن شیڈ استعمال کریں۔

شوہر کے مشاغل میں ساتھ دیجئے

زندگی کا اہم بنیاد اور سماج کی اس عظیم تعلیم و تربیت گاہ کے نظم و نسق کی ذمہ داری خواتین پر ہے یعنی کسی بھی سماج کی ترقی و تنزلی اور اچھائی و برائی کا دارومندار خواتین کے اختیار میں ہے

نظم و ضبط اچھی اقوام کا شیوہ

سکول آتے جاتے جلد بازی اور دھکم پیل سے گریز کریں
سکول میں چھٹی کے اوقات میں سڑک پار کرتے وقت ضرورت سے زیادہ شرارتی بچوں کا ٹولہ لا پروائی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ سکول سے چھٹی کے دوران دھکم پیل سے کام لیا جاتاہے

سردیوں میں کیسامیک اپ کیا جائے!

موسم کی مناسب سے میک اپ کرنا آپ کی جلد کے لئے بہت ضروری ہے۔ کچھ خاص موسموں میں آپ کی جلد متاثر ہو سکتی ہے اور بعد میں اسے ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے
فہرست 1177 سے 1188  تک   (1882 ریکارڈز )