بند کریں
خواتین مضامینمضامین

مضامین

” وہ ایم ایم عالم کی طرح ہیرو بننا چاہتی تھی “

مریم مختیار(شہید) کی فیملی سے گفتگو

پیڈی اور مینی کیور۔۔۔ آپ گھر پربھی کرسکتی ہیں

زرافشاں رُباب کے مطابق گھریلو خواتین کودن بھرکام کاج کی وجہ سے بار بار پانی میں ہاتھ ڈالنا پڑتا ہے جس جلد کی قدرتی نمی ختم ہوجاتی ہے بلکہ جلد کھردری اور بے جان لگنے لگتی ہے اس لئے کام کے دوران ہمیشہ گلوز استعمال کریں یاکسی اچھے ہینڈواش سے ہاتھ دھونے کے فوراََ موئسچرائزنگ لوشن لگالیں۔

ملتانی مٹی کے فائدے

جب مدیحہ نے چہرے سے بیوٹی ماسک صاف کیا تو اسے کچھ عجیب سا لگا۔ چہرے کی جلد بالکل خشک ہوگئی تھی، حال آنکہ اس ماسک بناتے وقت اس میں ملتانی مٹی بھی شامل کی تھی۔

زیورات اورآپ کا حسن

عورت اور زیورت ایک دوسرے کے لئے ہمیشہ ہی سے لازم وملزوم ہیں زیور کے بغیر عورت ادھوری سی لگتی ہے ۔زیورات آنکھوں کے علاوہ تقریباً جسم کے ہر حصے پر پہننے جاتے ہیں اور زیورات مختلف اسٹائل اور ڈیزائنوں میں دستیاب ہوتے ہیں

حجاب دلہنیں بھی اوڑھنے لگیں

شادی بیاہ کی تقریبات کویوں تودنیا بھرمیں اہمیت حاصل ہے خاص طور پر دلہادلہن کے ملبوسات ان مواقع پر بھرپور توجہ کامرکز ہوتے ہیں

میک اپ کیسے کرنا چاہیے؟

میک اپ ہمیشہ واٹر پروف کرنا چاہیے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ ٹشو پیپر سے چہرے کو صاف کرنے کے بعد برف کسی کپڑے وغیرہ میں ڈال کر دس سے پندرہ منٹ تک ملیے۔ اس کے بعد چہرے کو پانی سے دھو لیں

بچوں کی صحت کاانحصار تاریخ پیدائش پربھی ہے

نئے مطالعہ کی روشنی سے پتا چلتا ہے کہ موسم گرما میں پیداہونے والے بچوں میں صحت مند ہونے کا امکان دوسرے موسموں میں پیدا ہونے والے بچوں کے مقابلے میں زیادہ تھا۔

بریسٹ کینسر

جس کی جلد تشخیص سے زندگی بچائی جاسکتی ہے۔۔۔ یہ مرض قابل علاج ہے بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ اس مرض کی جلد تشخیص قابل علاج ہے۔بروقت تشخیص کی صورت میں مرض پر 90فیصد قابوپایا جاسکتا ہے بلکہ پوری دنیا میں بروقت تشخیص ہونے کی صورت میں ”بریسٹ کینسر“ میں مبتلا 75فیصد خواتین میں کامیاب علاج کاتناسب90فیصد ہے

سرکہ

سرکہ ایسی چیز ہے جس سے ہم سب واقف ہیں صدیوں سے سرکہ اپنے بے پناہ فوائد کی وجہ سے گھریلو کام کاج میں استعمال ہو رہا ہے لیکن اب بھی ہمارے ارد گرد بہت سے افراد ایسے ہیں جو سرکہ کی افادیت سے آگاہ نہیں

خاص خواتین

زہرہ آفریدی، ثنا ء میر، ثمینہ بیگ۔۔۔

حقیقی ترقی کیلئے صنفی امتیاز کا خاتمہ ضروری

رضیہ بھٹی ایک ایسی با ہمت خاتون کا نام ہے جس نے تمام رکاوٹوں اور بندشوں کو توڑتے ہوئے عزم و حوصلے کی نئی مثال رقم کی ۔ کوکا کولا بیوریجز پاکستان میں گوجرانوالہ کی رضیہ بھٹی حفاظتی اقدامات کی خاطر ایک موو ڈرائیور کے طور پر کام کر رہی ہیں۔ مردوں کی اس معاشرے میں ایسی نوکری کرنا

شریک حیات کو سراہیں

بے جاتنقید اس رشتے کی خوبصورتی کو ختم کر دیتی ہے۔۔۔۔
ماہرین نفسیات کے مطابق شادی شدہ جوڑوں میں اکثر تنقید سے بچنے کیلئے خاموشی کا راستہ اختیار کیا جاتا ہے ۔ یہ جذباتی رویہ لاتعلقی کہلاتا ہے
فہرست 109 سے 120  تک   (160 ریکارڈز )