بند کریں
خواتین مضامینمضامین

مضامین

معاشرے میں عورت کا کردار اور انکی اہمیت

یہاں یہ تو خود عورت نے ہی معاشرتی نظام کی بنیادیں لڑکھڑا کے رکھ دی ہیں جیسے اپنی حدود کی آگاہی دے کے یہ باور کرانا لاز م ہے کہ اپنی حد کے اندر رہنے میں ہی عورت کی عزت و احترام ہے ورنہ عورت کے یہ شتر بے مہار انداز معاشرتی نظام میں بے رواہ روی اور بہت ساری معاشرتی کمزوریوں کے باعث بن رہاہے

کاسمیٹکس کی معلومات ضروری ہیں

میک اپ کے پرفیکٹ نتائج حاصل کرنے لیے معیاری مصنوعات کی خریداری میں ہی سمجھ داری ہے
آنکھوں کی خوبصورتی میں ڈرامائی تبدیل لانے کے لیے مسکارے سے زیادہ اہم کوئی بیوٹی پروڈکٹ نہیں اس کے استعمال سے پلکیں لمبی گھنی اور آنکھیں روشن دکھائی دیتی ہیں

خوشبو بتادیتی ہے پتہ اُس کا

خوشبویات اور خوشبیات سے بنی ہوئی چیزوں کا استعمال انسانی کلچر اور تہذیب کا ایک قدیم ترین جز رہا ہے
مشک و عنبر کے علاوہ صندل گلاب چنبیلی اور روز میری کی تازہ پتیوں سے حاصل ہونے والا عطر بھی اپنی مثال آپ ہوا کرتا ہے

Mr.Right کا انتظار، آکر کب تک؟

شادی ایک سماجی اور مذہبی فریضہ ہے جس کا مقررہ عمر میں ادا ہونا بہت ضروری ہے کیونکہ کم عمری میں ہی نہیں زیادہ عمر میں ہونے والی شادی سے بھی کئی مسائل جنم لیتے ہیں۔

شادی پر شادی عیاشی یا ضرورت

لوگ دوسری اور تیسری شادی تو جھٹ رچا لیتے ہیں مگر جلد ہی زیادہ بیویاں کے نقصانات سامنے آنا شروع ہوجاتے ہیں جیسے علیحدہ گھروں کا انتظام کیونکہ ایک نیام میں دو تلواریں نہیں سما سکتیں،

کونٹییکٹ لینس کی حفاظت

لینز لگانے کے بعد فیشل کاسٹمیٹکس استعمال کرنے سے گریز کریں کیونکہ اس سے آپ کے لینز کو نقصان پہنچ سکتا ہے
لینز لگانے کے بعد الجھن محسوس لینز نکال کر دوبارہ صاف کرکے لگائیں لیکن یہ کیفیت برقرار رہے تو فوراََ ڈاکٹر سے رجوف کریں ۔

زخموں کے نشانات اب نہیں رہیں گے

چوٹ لگنے جھلس جانے یاکسی جلدی بیماری کے خاتمے کے بعد ان کے نشانات جسم کے متاثرہ حصوں پر بہت بدنما لگتے ہیں ۔ تاہم پنسلوانیا یونیورسٹی کے ڈاکٹروں نے انکشاف کیا ہے کہ اب زخموں کے نشانات جسم پر نظر نہیں آئیں گے اور ایک مخصوص طریقے پر عمل کرنے سے یہ ایسے غائب ہوں گے گویا کبھی تھے ہی نہیں

گردن توڑ بخار یا سرسام

ماؤں کے لئے بطور خاص

صنفی امتیاز کا شکار عورت

پاکستان،چاڈ،یمن اور چلی اس حوالے سے بدترین ملکوں میں شامل ہیں

ٹیکنالوجی کے نسخے

ڈیجیٹل خوبصورتی

خواتین کا عالمی دن

ہر سال مارچ کے مہینے میں خواتین کا عالمی دن زور و شور سے منایا جاتا ہے۔ خواتین کے حقوق کی بات کی جاتی ہے اور ان کی حیثیت کو ایک دن کے لیے تسلیم بھی کر لیا جاتا ہے۔

سیلف گرومنگ بھی ضروری ہے

لڑکیوں کی کثیر تعداد چاہتی ہے کہ وہ خوبصورت اور پُرکشش دکھائی دے مگر وہ اس کیلئے کیا کریں یہ ہر لڑکی نہیں جانتی ۔
فہرست 25 سے 36  تک   (146 ریکارڈز )